حیدرآباد26 مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندوتوا ہجوم نے ایک مسلم ہوٹل پردھاوا بول دیااور ہوٹل مالک اور اس کی حاملہ بہن کو شدیدزدوکوب کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور بجرنگ دل کے غنڈوں نے ریاست کے علاقے نرساپور میں ”جئے شری رام“ کے نعرے لگاتے ہوئے ہوٹل پر حملہ کیا ۔ انہوںنے ہوٹل مالک اور اسکی ایک حاملہ بہن کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔
Countries should Respect the Sovereignty & Integrity of other countries.
Why Modi failed to teach Hindutwa Terrorists about tolerance & religious harmony?
Hindutwa Terrorists mob was seen thrashing a Muslim man, accompanied by his pregnant sister, for not saying “Jai Sri Ram”. pic.twitter.com/dvSW4Svrjy
— Faiz (@Faiz_INC) May 25, 2023