اسلام آباد 23 مارچ (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنماء ء الطاف احمد بٹ نے ممتاز آزادی پسند کارکن عبدالمجید ڈار کو ان کی شہادت کی20ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ نامعلوم حملہ آوروں نے عبدالمجید ڈار کو 2003میں آج ہی کے دن سوپور قصبے میں ان کے گھر کے باہر شہید کر دیا تھا۔ الطاف احمد بٹ نے …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی حمایت کشمیریوں کیلئے ہمیشہ باعث تقویت رہی ہے ، الطاف وانی
جنیوا 20مارچ(کے ایم ایس)کشمیری نمائندے الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد آزادی کی کی مسلسل حمایت بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کیلئے ہمیشہ تقویب اور حوصلہ افزائی کا باعث رہی ہے۔ الطاف حسین وانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ برائے کشمیر کے اجلاس کے بعد جاری ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔غلام محمد صفی کی طرف سے تنازعہ کشمیر کے بلا تاخیرحل پر زور
اسلام آباد 20مارچ(کے ایم ایس) تحریک حریت جموں و کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کے بلا تاخیر حل پر زوردیا ہے ۔ غلام محمد صفی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ برائے کشمیر کے اجلا س کے بعد اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی قیادت کی جانب سے تنازعہ کشمیر کے بارے میں حالیہ بیانات سے یہ واضح ہوگیا ہے …
تفصیل۔۔۔چھٹی سنگھ پورہ قتل عام تحریک آزادی کشمیر کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش تھی
اسلام آباد20مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ چھٹی سنگھ پورہ قتل عام تحریک آزادی کشمیر کو بدنام کرنے کی ایک گھنائونی بھارتی سازش تھی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینرمحمود احمد ساغر نے چھٹی سنگھ پورہ میں سکھوں کے قتل عام کی 23ویں برسی کے موقع پر اسلام آباد میں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مزید تاخیر کئے بغیرجموں و کشمیرکے بارے میں اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے
اسلام آباد19مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مزید تاخیر کئے بغیرجموں و کشمیرکے بارے میں اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے تاکہ تنازعہ کشمیر کو پائیدار بنیادوں پر حل کیاجاسکے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہاکہ اقوام متحدہ کی …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کرنے پر”او آئی سی“ کا شکریہ
اسلام آباد18 مارچ (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کرنے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کا شکریہ ادا کیا ہے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ موریطانیہ کے شہر Nouakchott, میں او آئی سی کے رابطہ گروپ کے اجلاس …
تفصیل۔۔۔بھارت تحقیقاتی اداروں کوکشمیریوں کے خلاف ایک ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہا ہے،محمود ساغر
اسلام آباد 14 مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ تحقیقاتی اداروں این آئی اے، ایس آئی اے اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے اور انہیں خوف و دہشت کانشانہ بنانے کیلئے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا:کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر09مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ کشمیریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گااوروہ بہت جلد بھارت کے ناجائز تسلط سے آزادی حاصل کریں گے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکہاکہ تنازعہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔جنیوا: حسن بنا نے شرکاءکو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا
جنیوا 08 مارچ (کے ایم ایس)جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے جاری 52ویں اجلاس کے موقع پر کشمیری نمائندے حسن بنا نے شرکا کو بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ حسن بنا نے اس موقع اپنے بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ خرم پرویز جیسے انسانی حقوق کے کشمیری محافظوں کی مسلسل حراست درحقیقت عالمی برادری کی ناکامی ہے۔ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے وفد کی سینٹر مشاہد حسین سیدسے ملاقات
اسلام آباد07مارچ(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کی قیادت میں حریت رہنمائوں پر مشتمل ایک وفد نے آج اسلام آباد میںکشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینرمشاہد حسین سید سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ جموں وکشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ مشاہد حسین سیدنے اس موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی …
تفصیل۔۔۔