انسانی حقرق

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی انسانی حقوق کی پامالیوں پر بھارت کی سخت سرزنش

ممبئی 20اکتوبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بھارت کی سخت سرزنش کی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں ہندو قوم پرست وزیر اعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت میں اضافہ ہوا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہیومن راٹس …

تفصیل۔۔۔

انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث بھارتی فورسز اہلکاروں کی فہرست اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھیجی جائیگی

سرینگر 19اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںایک مقامی این جی او اور سول سوسائٹی کی تنظیم جموں وکشمیر انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ پیس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں خاص طور پر ماورائے عدالت قتل اور کشمیری نوجوانوں کے دوران حراست جعلی مقابلوں میں شہادت اورانہیںجھوٹے مقدمات میں پھنسانے میں ملوث بھارتی …

تفصیل۔۔۔

دلی ہائی کورٹ نے اسٹوڈنٹ لیڈرعمرخالدکی درخواست ضمانت مستردکردی

نئی دلی 18اکتوبر (کے ایم ایس) نئی دلی ہائی کورٹ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر اورمسلم اسکالر عمر خالدکی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔ فروری 2020میں شمال مشرقی دلی میں ہونے والے فسادات کے سلسلے میں غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت گرفتار مسلم اسکالر عمر خالد کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ عمر خالد پر فسادات کی …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کاری کا اسرائیلی ماڈل اپنا رہا ہے۔رپورٹ

اسلام آباد12 اکتوبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ اور لیگل فورم فار کشمیر (ایل ایف کے) نے مشترکہ طور پر ایک پریس بریفنگ کا اہتمام کیا جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندی مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے آباد کاری کے نو آبادتی منصوبے کے تناظر میں ایک مفصل رپورٹ پیش کی گئی۔ یہ رپورٹ …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے لیے اسرائیلی ماڈل پر عمل پیرا ہے، مقررین

جنیوا29 ستمبر (کے ایم ایس)”کمیونٹی ہیومن رائٹس اینڈ ایڈوکیسی سنٹر “کے زیر اہتمام جنیوا میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ بی جے پی کی نسل پرست بھارتی حکومت بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میںتبدیل کرنے کیلئے اسرائیلی ماڈل پر عمل پیرا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ” مقبوضہ جموںوکشمیر میں ڈیموگرافک انجینئرنگ بین الاقوامی قانون اور یو این …

تفصیل۔۔۔

جنوبی ایشیاء میں پائیدار ا،من و ترقی تنازعہ کشمیر کے پر امن حل سے وابستہ ہے: مقررین

جنیوا28ستمبر (کے ایم ایس ) انٹرنیشنل ایکشن فار پیس اینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ایک سیمینار میں مقررین نے تنازعات کے حل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کوپر امن طریقے سے حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن اور ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق "ترقی کا حق اور پائیدار ترقی کے اہداف” …

تفصیل۔۔۔

بھارت ڈھٹائی سے مقبوضہ کشمیر میں اختلاف رائے کو دبانے کیلئے کالے قوانین استعمال کر رہا ہے: الطاف وانی

جنیوا28ستمبر (کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے رہنماالطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقو ق کونسل کی توجہ غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے علمبرداروں ، سیاسی کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی حالت زار کی جانب مبذول کرائی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الطاف وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے …

تفصیل۔۔۔

مشعال ملک کی کشمیر کاز کی حمایت کرنے پر او آئی سی کی تعریف

اسلام آباد24ستمبر(کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے رابطہ گروپ کی طرف سے کشمیر کاز کی حمایت کرنے پر اس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کرنے والے عالمی رہنمائوں کو خطے میں ایٹمی جنگ سے بچنے کے لئے مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا بھرپور …

تفصیل۔۔۔

برسلز: ہم بھارتی مظالم کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھاتے رہیں گے: مقررین سیمینار

برسلز24اکتوبر (کے ایم ایس)برسلز میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے بھارتی مظالم کے خلاف عالمی سطح پر اپنی آواز بلند کرنے اوربھارت کے بھیانک چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہرکیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سیمینار کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے اپنے سیکرٹریٹ میں کیا تھاجس میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کے علاوہ دیگر کمیونٹیز کے نمائندوں نے بھی …

تفصیل۔۔۔

او آئی سی کیطرف سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ

نیویارک 23 ستمبر (کے ایم ایس)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ملکوں نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کی تجدید اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں مطابق ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کی اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک …

تفصیل۔۔۔