جموں

مقبوضہ جموںوکشمیر: 5اگست 2019کے بعد ایک بھی مقامی شخص کو بطور وائس چانسلر تعینات نہیں کیا گیا

مقبوضہ جموںوکشمیر: 5اگست 2019کے بعد ایک بھی مقامی شخص کو بطور وائس چانسلر تعینات نہیں کیا گیا

جموں 26 مارچ (کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے 5اگست 2019کو مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی کی منسوخی کے بعد سے علاقے کی یونیورسٹیوں میں ایک بھی مقامی شخص کو وائس چانسلر کے طور پر تعینات نہیں کیا گیا ہے۔ بھارتی انتظامیہ اگر چہ یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ وائس چانسلرز کی تقرریاں خالصتاً علمی اور تحقیقی کامیابیوں پر کی گئی ہیںلیکن سوشل میڈیا پر …

تفصیل۔۔۔

جموں: بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ دائر یکٹوریٹ کے کئی مقامات پر چھاپے

جموں: بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ دائر یکٹوریٹ کے کئی مقام پر چھاپے

جموں 25 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جموں خطے میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) اور جموںوکشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس (جے کے اے ایس) کے کئی حاضر اور سابق افسروں کے گھروں سمیت 11 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ تین حاضر سروس اور متعددریٹائرڈ افسروں کے علاوہ کئی تاجروں کے گھروں پر چھاپے …

تفصیل۔۔۔

جموں: دریا سے 27سالہ لڑکی کی لاش برآمد

جموں: دریا سے 27سالہ لڑکی کی لاش برآمد

جموں 25 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جموں خطے کے ضلع پونچھ میں دریا سے ایک27 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لڑکی کی شناخت رسیلا کوثر کے نام سے ہوئی ہے جو پونچھ قصبے میں اپنے ایک رشتہ دار کے گھر پر موجود تھی۔ وہ گزشتہ روز اپنے رشتہ دار کے گھر سے نکلی تھی اور لاپتہ ہوگئی تھی ۔ …

تفصیل۔۔۔

حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف جموں میں احتجاجی ریلی

حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف جموں میں احتجاجی ریلی

جموں 21مارچ (کے ایم ایس)حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف پنچایتی راج اداروں کے منتخب اراکین اورسیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنمائوں نے جموں کے علاقے اکھنور میں ایک زبردست احتجاجی ریلی نکالی ۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مائرہ مندریاں اور چوکی چورہ تحصیلیں کھور اسمبلی حلقے کا حصہ ہوں گی۔دونوں تحصیلوں کے لوگ اپنے 18 سرپنچوں اور 100 سے زیادہ پنچوں کی قیادت میں نئے پل اکھنور …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے ڈیلی ویجر ملازمین کے سول سیکریٹریٹ جموں کی طرف مارچ کوناکام بنادیا

بھارتی پولیس نے ڈیلی ویجر ملازمین کے سول سیکریٹریٹ جموں کی طرف مارچ کوناکام بنادیا

جموں 15مارچ (کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے صحت اور جل شکتی کے محکموں کے ڈیلی ویجر اور عارضی ملازمین کے احتجاجی مارچ کو اس وقت ناکام بنا دیا جب شرکاء نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں میں سول سیکرٹریٹ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی۔ راوی ہنس اور دیگر یونین رہنمائوں کی قیادت میں بڑی تعداد میں دیہاڑی دار ملازمین نے شہر کے بی سی روڈ پر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں جسمانی طورپرمعذورافراد کی احتجاجی ریلی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں جسمانی طورپرمعذورافراد کی حتجاجی ریلی

جموں 13 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جسمانی طورپر معذورافراد کی تنظیم” ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن“ نے اپنے مطالبات کے حق میںجموں میں ایک احتجاجی ریلی نکالی ۔ ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں منگل کو سول سیکرٹریٹ کاگھیراو¿ کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ معذور افراد کی ایک بڑی تعداد جموں کے ڈوگرہ چوک کے …

تفصیل۔۔۔

حد بندی کمیشن بی جے پی کی ایک ذیلی تنظیم بن چکی ہے

حد بندی کمیشن بی جے پی کی ایک ذیلی تنظیم بن چکی ہے

جموں 13 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی جوائنٹ ایکشن کمیٹی رامبن نے حد بندی کمیشن کے مجوزہ مسودے کے خلاف ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کے شرکاءنے کہا کہ حد بندی کمیشن بی جے پی کی ایک ذیلی تنظیم بن چکی ہے جس کا واحد مقصد لوگوں کو بے اختیار کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس یہ …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت میں مقبوضہ جموں وکشمیر کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا، کانگریس

مودی حکومت میں مقبوضہ جموں وکشمیر کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا، کانگریس

جموں12 مارچ (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کی رہنما رجنی پاٹل نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور حکومت میں مقبوضہ جموں و کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ Rajni Patil نے جموں کے علاقے نانک نگر میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت اور مقبوضہ علاقے کی انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف کشمیریوں میں …

تفصیل۔۔۔

جموں : معذور افراد نے خود سوزی کی دھمکی دیدی

جموں : معذور افراد نے خود سوزی کی دھمکی دیدی

جموں 11 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معذور افراد نے دھمکی دی ہے کہ اگر حکام نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے تو وہ خود سوزی کر لیں گے۔ ” جموں و کشمیر ہینڈیکیپڈ ایسوسی ایشن“ کے ارکان نے کہا کہ معذور افراد کی پنشن میں 3ہزار روپے ماہانہ اضافہ کیا جائے۔ایسوسی ایشن کے صدر عبدالرشید بٹ نے کہا کہ انتظامیہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ناکامی پر حزب اختلاف کی بی جے پی پرشدیدتنقید

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ناکامی پر حزب اختلاف کی بی جے پی پرشدیدتنقید

جموں 07 مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مکمل ناکامی پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتاکی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس کے سینئر رہنما اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند نے جموں کے علاقے کھورمیں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی کی بی …

تفصیل۔۔۔