ہائی ویکم برطانیہ27اگست(کے ایم ایس) برطانیہ میں ہائی ویکم کے سابق مئیر محبوب حسین بھٹی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں آباد پاکستانی اورکشمیری کمیونٹیزپاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے بڑی خدمات انجام دے رہی ہیں اور ہر شعبہ زندگی میں نمایاں کرداراداکررہی ہیں۔ انہوں نے یہ بات پاکستان سے آئے ہوئے ممتاز کشمیری دانشور اور امن و ہم آہنگی کے لئے متحرک عالمی تنظیم انسٹی ٹیوٹ آف پیس …
تفصیل۔۔۔G-20 ممالک مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں، علی رضا سید
برسلز25 اگست (کے ایم ایس) چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید نے گروپ 20کے ممالک اور دیگر عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں اور دیرینہ تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ علی رضا سید نے ایک بیان میں G-20کے آئندہ ماہ نئی دلی میں منعقد …
تفصیل۔۔۔کشمیر کی آزادی ، جنوبی ایشیا میں امن کیلئے مضبوط و مستحکم پاکستان ناگزیر ہے،سردار طاہر تبسم
والسال (برطانیہ) 19 اگست (کے ایم ایس) تھنک ٹینک ”انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ “(آئی این ایس پی اے ڈی ) کے صدر سردار محمدطاہر تبسم نے کہا ہے کہ ایک مضبوط و مستحکم پاکستان ہی کشمیر کی آزادی اور جنوبی ایشیا میں امن کا ضامن ہے۔ سردار محمد طاہر تبسم نے میٹروپولیٹن کونسل آف والسال برطانیہ میں اپنے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کی برمنگھم میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات میں شرکت کی
برمنگھم:جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل (JKSDMI)کی ٹیم نے پیر 14اگست کو برمنگھم میں یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ ایک کانفرنس اور استقبالیے میں شرکت کی۔ تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں سرپرست سردار عبدالرحمن خان، ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹر محمد ہیری بوٹا اور ویسٹ مڈلینڈز کی چیئرپرسن آسیہ حسین نے تقریب میں شرکت کی جبکہ کنزرویٹو فرینڈز آف کشمیر برطانیہ مائیک …
تفصیل۔۔۔بھارت کے یوم آزادی پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ا حتجاجی مظاہرہ
برسلز: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر آج برسلز میں کشمیر کونسل یورپ کے زیر اہتمام بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اوردنیا بھر میں مقیم کشمیری ہرسال بھارت کے یوم آزادی کو احتجاجاً یوم سیاہ کے طورپر مناتے ہیں۔برسلز کے مظاہرے میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کے علاوہ کشمیریوں سے ہمدردی رکھنے والی دیگر کمیونٹیز، سماجی تنظیموں کے نمائندوں اورسیاسی …
تفصیل۔۔۔تارکین وطن پاکستانی و کشمیری ملک کا روشن چہرہ ہیں، افضل خان
مانچسٹر:برطانوی رکن پارلیمنٹ اور شیڈو منسٹر افضل خان نے مسئلہ کشمیر اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا نے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تارکین وطن پاکستانی و کشمیری ملک کا روشن چہرہ ہیں۔ افضل خان نے ان خیالات کا ظہار برطانیہ کے کاروباری شہر مانچسٹر کے …
تفصیل۔۔۔کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادپر عملدرآمد کا مطالبہ کررہے ہیں، ڈاکٹر فائی
واشنگٹن ڈی سی 12 اگست (کے ایم ایس) ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم (ڈبلیو کے اے ایف) کے جنرل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ کشمیری اقوام متحدہ کی 13 اگست 1948 کی قرارداد پر عمل درآمد کا مطالبہ کررہے ہیں جس میں ان کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر غلام نبی فائی نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیرمیںG20 اجلاس منعقد کر کے جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا :علی رضا سید
برسلز 12 اپریل(کے ایم ایس) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے درالحکومت سرینگر میں G20کا اجلاس منعقد کر کے جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتا۔ علی رضا سید نے برسلز سے جاری ایک بیان میں جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں ایک بین الاقوامی اجلاس منعقد کرنے کے …
تفصیل۔۔۔امن واک لندن میں بھارتی مشن کے سامنے اختتام پذیر
برمنگھم12 اپریل(کے ایم ایس) حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کو اجاگر کرنے کے لیے برطانیہ میں ایک بین الاقوامی واکر نے طویل امن واک کی جو گزشتہ روزلندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ تحریک کشمیر برطانیہ نے لندن میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کھرل زادہ کسرت رائے نے جو کہ ایک بین الاقوامی والکر ہیں، مانچسٹر سے اپنی کشمیر امن واک کا …
تفصیل۔۔۔بھارت سرینگر میں G20اجلاس منعقد کر کے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
پیرس10اپریل (کے ایم ایس ) صدر جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس مرزا آصف جرال کہا ہے کہ بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارت نے کشمیری عوام کا قافیہ حیات تنگ کررکھا ہے اوربھارتی فورسز مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ آصف جرال نے فرانس میں افطار پارٹی کا اہتمام کیاگیاجس میںپاکستانی سفارتخانے کے عملے کے ارکان کے علاوہ …
تفصیل۔۔۔