تازہ ترین

APHC

کل جماعتی حریت کانفرنس کی کشمیر جرنلسٹ فورم کے نو منتخب عہدیداران کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد27ستمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے حریت کانفرنس کی جانب سے کشمیر جرنلسٹ فورم کے نو منتخب عہدیداروں کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ محمود احمدساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں صدر خاور نواز راجہ، سیکرٹری جنرل عقیل انجم، سینئرنائب صدر راجاماجد افسر،نائب صدر ظہیر مغل، سیکرٹری مالیات اعجاز خان ،آرگنائزر عدیل بشیر اور …

تفصیل۔۔۔

دھیر کوٹ :شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانفرنس منعقد کی گئی

دھیر کوٹ 26ستمبر (کے ایم ایس) نانگا پیر اور کشمیر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج آزاد جموں و کشمیر کے شہر دھیرکوٹ میں شہدا کانفرنس منعقد کی گئی ۔ آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی اور سماجی شخصیت راجہ نثار احمد شیخ نے تقریب کی صدارت کی جنہوں نے بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر اعلانیہ اقتصادی ناکہ بندی کررکھی ہے: محمود ساغر

اسلام آباد 26ستمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر اعلانیہ اقتصادی ناکہ بندی کررکھی ہے جس کی وجہ سے کشمیر کی معیشت کو بھاری نقصان ہورہا ہے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ سرینگر جموں ہائی وے پر گزشتہ 10دنوں سے …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس اقوام متحدہ میں حوصلہ افزاء خطاب پر وزیر اعظم کی مشکور ہے

وادی کشمیرمیں مختلف مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے، متعددافراد گرفتار سرینگر24ستمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تقریر میں تنازعہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگرکرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کاز کا حقیقی علمبردار اورکشمیریوں کے حق خودارادیت کا پرزور حامی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے آج سرینگر …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد :کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت مخالف دھرنا

اسلام آباد24 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے خطاب کے خلاف آج اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصرین دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دیا۔ احتجاجی دھرنے کی قیادت کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کی اور اس میں تمام حریت ارکان …

تفصیل۔۔۔

وزیر اعظم پاکستان کا اقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کشمیر یوں کیلئے تقویت کا باعث ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 24 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کاز کا حقیقی چیمپئن ہے جس نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ایک مرتبہ پھر عالمی فورم پر جاندار طریقے سے آواز بلند کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے آج سرینگر میں جاری ایک بیان میں …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کل اسلام آباد میں بھارت مخالف مظاہرہ کرے گی

اسلام آباد 23ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام کل بروز ہفتہ کو اسلام آباد میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر کل صبح 11بجے اسلام آباد میں عالمی ادارے کے مبصر دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔احتجاجی مظاہرے کا مقصد دنیا کی توجہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت : این آئی اے دیگر ایجنسیوں نے چھاپوں کے دوران 100 کے لگ بھگ مسلمان گرفتار کر لیے

نئی دہلی 22 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت میں بدنام زمانہ تحقیقاتی اداروں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی( این آئی اے)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور دیگر نے مسلم تنظیم پاپولر فرنٹ فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے تقریباً 106 کارکنوں کو آج صبح سویرے چھاپوں کے دوران گرفتار کر لیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تنظیم کے کارکنوں کو اتر پردیش، کیرالہ، آندھرا پردیش، تلنگانہ، کرناٹک اور تمل ناڈ سمیت گیارہ ریاستوں …

تفصیل۔۔۔

محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کی جانب مبذول کرائی

اسلام آباد22 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نام ایک خط میں ان کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر میںبھارت کی بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف مبذول کرائی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے خط میں کہاکہ بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ …

تفصیل۔۔۔

ترک صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کی ترجمانی کرکے ہمارے حوصلوں کو تقویت بخشی ہے: محمود ساغر

اسلام آباد 21ستمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہاہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں کشمیریوں کی ترجمانی کرکے ہمارے حوصلوں کو تقویت بخشی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمو احمد ساغر نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ترک صدر نے جس طرح ہر فورم پر مقبوضہ …

تفصیل۔۔۔