اسلام آباد17ستمبر(کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے رابطہ گروپ کا اجلاس منعقد کریں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق او آئی سی سیکرٹریٹ جدہ نے ہفتے کو ایک پریس ریلیز میں کہا کہ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل تنظیم کے …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی انسانی حقو ق کونسل انسانیت کو درپیش چیلنجوں سے نمٹے ، شمیم شال
جنیوا 14 ستمبر (کے ایم ایس) کشمیری خاتون رہنما اور انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین کی نمائندہ شمیم شال نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پرزوردیا ہے کہ وہ بڑھتے ہوئے چیلنجز اور عالمی کشیدگی سے نمٹنے جن سے بڑے پیمانے پر انسانیت کو خطرہ لاحق ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شمیم شال نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51ویں اجلاس کے دوران ایجنڈا آئٹم ٹو کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کیخلاف او آئی سی کے بیان سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار
جنیوا 14 ستمبر (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت پرزوردیا ہے کہ وہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کی منظور شدہ قراردادوں کے ساتھ ساتھ کشمیر پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کی طرف سے جاری کی گئی دو رپورٹوں میں عالمی ادارے کو دی گئی سفارشات پر عمل درآمد کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق او آئی سی نے ایک بیان …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیاگیا
جنیوا 14 ستمبر (کے ایم ایس) جنیوا میں کشمیری مندوبین کے ایک گروپ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51ویں اجلاس کے موقع پر ترقی کے حق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سعد الفارگی (Alfarargi)سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گروپ نے جس میں انسانی حقوق کے کارکن شامل تھے اقوام متحدہ کی طرف سے ترقی …
تفصیل۔۔۔