سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کی موجودہ ابترصورتحال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کی بلاجواز کارروائیوں کیوجہ سے لوگ شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز اہلکاروںاور بدنام زمانہ تحقیقاتی اداروں این ائی اے ، …
تفصیل۔۔۔کشمیری اپنی منصفانہ جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں، کل جماعتی حریت کانفرنس قتل و غارت، چھاپوں ، گرفتاریوں کی مذمت
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیر اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ تنازعہ ہے جسے عالمی ادارے کی پاس کردہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن اور منصفانہ طریقے سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت صحافیوں کو ہراساں کرنے کیلئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کرر ہی ہے ، محمود ساغر
اسلام آباد: ل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ آج جب دنیا بھرصحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن منا یاجارہا ہے ، بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں صحافیوں کو ریاستی ظلم وجبر کا سامنا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 76 برسوں میں 5 لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا: رپورٹ
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے1947میں مقبوضہ علاقے پر قبضے کے بعد گزشتہ76برسوں میں 5 لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیاہے جن میں صرف ڈھائی لاکھ سے زائد کشمیریوں کو جموں میں شہید کیاگیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ27 اکتوبر 1947 …
تفصیل۔۔۔27اکتوبر جموں وکشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کہا ہے کہ 27اکتوبر جموں وکشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے کیونکہ 1947میں اس روز بھارت نے طاقت کے بل پر کشمیرپر قبضہ جما لیاتھا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر ، محمد فاروق رحمانی ، غلام محمد صفی ، سید فیض نقشبندی ، الطاف …
تفصیل۔۔۔بھارت گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے کشمیریوں کو وحشیانہ مظالم کا نشانہ بنا رہا ہے
سرینگر: بھارت 27 اکتوبر 1947 کو جموں و کشمیر پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے کے بعد سے کشمیریوں کو دبانے کے لیے ہر طرح کے وحشیانہ حربے استعمال کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی کشمیریوں کو غیر قانونی بھارتی قبضے کو چیلنج کرنے کی پاداش میں ان پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہے ہیںاور علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کررہے ہیں …
تفصیل۔۔۔میرواعظ عمرفاروق کافلسطین کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دیرینہ تنازعے کے منصفانہ حل پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد : کانفرنس کے مقررین نے کشمیر کاز کے لیے” او آئی سی“ کی مسلسل حمایت کو سراہا
اسلام آباد: اسلام آباد میں منعقدہ گول میز کانفرنس کے مقررین نے اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کی کشمیر کاز کے لیے مسلسل حمایت کو سراہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں قائم انڈیا سٹڈی سنٹر (آئی ایس سی) نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیرYousef Aldobeayکے ساتھ گول میز کانفرنس کا …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ :پاکستان کی طرف سے فلسطین اور کشمیر جیے دیرینہ تنازعات کے حل پر زور
اقوام متحدہ: پاکستان نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فلسطین اور کشمیر جیسے حل طلب دیرینہ تنازعات کے حل اور دونوں مقبوضہ علاقوں کے عوام کو انکا حق خودارادیت دینے پر زور دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کی قانونی (چھٹی)کمیٹی کو بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات پر بحث کے دوران بتایا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور اقوام متحدہ سے منسلک تنظیموں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے
جنیوا: کشمیری وفد کے رکن ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے کہاہے کہ گزشتہ چند سالوں میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور اقوام متحدہ سے منسلک تنظیموں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈوکیٹ پرویز نے کونسل میں مقبوضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے اداروں کے ساتھ روابط …
تفصیل۔۔۔