انسانی حقرق

مقبوضہ جموں وکشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کیطرف سے 22 مئی کو ہڑتال کی کال کا اعادہ

مقبوضہ جموںوکشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کیطرف سے 22 مئی کو ہڑتال کی کال کا اعادہ

سرینگر 18 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے نریندر مودی کی زیر قیادت ہندو توا بھارتی حکومت کی طرف سے سرینگر میں گروپ 20 اجلاس کے خلاف 22 مئی کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی کال کا اعادہ کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے دی جانے والی ہڑتال کی کال کی آزاد …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں گروپ20اجلاس کے ذریعے اپنے غیر قانونی اقدامات کو جائز ٹھہرانا چاہتا ہے، گلزار

بھارت مقبوضہ کشمیر میں گروپ20اجلاس کے ذریعے اپنے غیر قانونی اقدامات کو جائز ٹھہرانا چاہتا ہے، گلزار

سرینگر18 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ گروپ20 رکن ملکوں کی اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ خطے میں منعقد ہونے والے فورم کے اجلاس میں شرکت نہتے کشمیر ی عوام پر بھارتی مظالم کی حمایت کے مترادف ہے لہذا کشمیری امید کرتے ہیں کہ …

تفصیل۔۔۔

بارہمولہ :بھارتی پولیس نے دو نوجوانوں کے خلاف کالے قانون’پی ایس اے‘کے تحت مقدمہ درج کر لیا

بارہمولہ :بھارتی پولیس نے دو نوجوانوں کے خلاف کالے قانون’پی ایس اے‘کے تحت مقدمہ درج کر لیا

سرینگر18 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ میں دو نوجوانوں کے خلاف کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بشیر احمد میر اور سید خاکی شاہ نامی نوجوانوں کو پی ایس اے کے تحت حراست میں لیا گیا اور بعد ازاں انہیں جموںکی کوٹ بھلوال جیل میں منتقل کیا …

تفصیل۔۔۔

دنیا بھارت کو امن اور انصاف کے وعدے کی خلاف ورزی پر جوابدہ ٹھہرائے :وائی ایف کے

دنیا بھارت کو امن اور انصاف کے وعدے کی خلاف ورزی پر جوابدہ ٹھہرائے :وائی ایف کے

اسلام آباد16مئی(کے ایم ایس) یوتھ فورم فارکشمیرنے دنیا پر زوردیا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن، انصاف اور انسانی حقوق کے احترام کے وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا نوٹس لے۔ وائی ایف کے نے آج” امن کے ساتھ ایک ساتھ رہنے ”کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بھارت کو مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کے اداروں سے کشمیری نظربندوں کی رہائی کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کے اداروں سے کشمیری نظربندوں کی رہائی کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل

سرینگر 12 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظر بندحریت رہنماﺅں اور عام کشمیریوںکی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ نظر بندوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دباو¿ ڈالے۔ کشمیرمیڈیاسروس …

تفصیل۔۔۔

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف آواز اٹھاتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف آواز اٹھاتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد11 مئی (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں کے خلاف اپنی آواز اٹھاتا رہے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت بھارت سے آزادی کے مطالبے پر کشمیریوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے

مودی حکومت بھارت سے آزادی کے مطالبے پر کشمیریوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے

سرینگر11 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں کو جاری تحریک آزادی سے وابستگی کی سزا دینے کے لیے ان کی جائیدادوں کو ضبط اور مسمار کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی حکومت نے سری نگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ہیڈ آفس ، جماعت اسلامی اور اسکے قائدین ، کارکنوں اور پورے …

تفصیل۔۔۔

لبریشن فرنٹ نے گروپ 20 ملکوں کو سرینگر میں ہونے والے اجلاس کے پس پردہ مذموم بھارتی مقاصد سے آگاہ کیا

لبریشن فرنٹ نے گروپ20ملکوں کو سرینگرمیں ہونے والے اجلاس کے پس پردہ مذموم بھارتی مقاصد سے آگاہ کیا

راولپنڈی، 06 مئی (کے ایم ایس) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے مرکزی ترجمان اور نظر بند پارٹی چیئرمین محمد یاسین ملک کے خصوصی نمائندے محمد رفیق ڈار نے گروپ 20 کے سربراہان کو ایک تفصیلی خط ارسال کیا ہے جس میں انہیں متنازعہ جموں و کشمیر میں 22 اور 23 مئی کو ہونے والے فورم کے اجلاس کے پیچھے کارفرما مذموم بھارتی مقاصد اور اس …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں کا کشمیر کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں کا کشمیر کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم

بھارت کشمیری مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے ہندو ملیشیا کو ہتھیار فراہم کررہا ہے سرینگر29 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے تنازعہ کشمیر کے حل پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شہباز شریف نے گزشتہ روز رسالپور …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنماﺅں کاوزیر اعظم شہباز شریف کے کشمیر کے حوالے سے بیان کا خیرمقدم

حریت رہنماﺅں کاوزیر اعظم شہباز شریف کے کشمیر کے حوالے سے بیان کا خیرمقدم

سرینگر29 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے تنازعہ کشمیر کے حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کو حل کیے بغیر جنوبی ایشامیں امن و استحکام کا قیام ممکن نہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہباز …

تفصیل۔۔۔