اسلام آباد04مارچ(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اوربھارتی جیل میں نظر بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج بے گناہ کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید اور ان کی املاک کو تباہ کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشعال حسین ملک نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ مودی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کا زکورہ ،ٹینگ پورہ قتل عام کے شہدا ء کو خراج عقیدت
اسلام آبادیکم مارچ(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے زکورہ اور ٹینگ پورہ قتل عام کے شہدا ء کو آج ان کی 33 ویں برسی پرشاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 1990میں آج ہی کے دن سرینگر کے علاقوں زکورہ اور ٹینگ پورہ میں بھارتی فوجیوں نے پرامن مظاہرین پر فائرنگ کرکے 50سے زائد بے گناہ شہریوں کو شہید اور درجنوں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال کا نوٹس لیں ، شبیر شاہ
سرینگر24 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر شبیر احمد شاہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیرکی سنگین صورتحال کا نوٹس لیں، جہاں بھارتی فوجی نہتے کشمیریوںکو ظلم و تشدد ،گرفتاریوں اور تذلیل کانشانہ بنارہے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سینئر حریت رہنما شبیر احمد …
تفصیل۔۔۔کنن پوشپورہ کا سانحہ بھارت کی نام نہاد جمہوریت کے چہرے پر ایک بد نما دھبہ ہے: مولوی بشیر
سرینگر22فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور تحریک شباب المسلمین کے چیئرمین مولوی بشیر عرفانی نے افسوس کا اظہارکیاہے کہ کئی دہائیاں گزرجانے کے باوجود کنن پوشپورہ سانحے کے متاثرین کو ابھی تک انصاف نہیںملا ہے۔ بشیر احمد عرفانی نے جیل سے ایک پیغام میں کہاکہ بھارت جہاں تحریک آزادی کو سبوتاژ کرنے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے کشمیریوں سے زندہ رہنے سمیت تمام حقوق چھین لئے ہیں
اسلام آباد 22فروری (کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں سے زندہ رہنے سمیت ہر حق چھین لیا ہے جس کی وجہ سے بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں خوف و دہشت کا ایسا ماحول پیداہوگیا ہے کہ ہر کوئی مقبوضہ علاقے میں گھٹن محسوس کر رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تجزیہ کاروں اور سیاسی ماہرین نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں آمریت اورغیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے ، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 22فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی قابض فورسزکی طرف سے مقبوضہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ہتھکنڈوں کے ذریعے جموں و کشمیر کے عوام کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیاجاسکتا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری خرم پرویز سمیت کشمیری نظربندوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دبائو ڈالے: علی رضا
کشمیریوں کے انسانی حقوق کے لیے گرانقدرخدمات پر خرم پرویزکومارٹن اینالزایوارڈ سے نوازا گیا برسلز18فروری(کے ایم ایس) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے عالمی شہرت یافتہ کشمیری کارکن خرم پرویز ، انسانی حقوق کے دیگر کارکنوں اور کشمیری سیاسی رہنمائوں اور صحافیوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دبا ڈالے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علی رضا …
تفصیل۔۔۔بین الاقوامی میڈیا تنظیموں کی طرف سے کشمیری صحافی فہد شاہ کی رہائی کا مطالبہ
سرینگر16 فروری (کے ایم ایس) متعدد بین الاقوامی میڈیا تنظیموں نے غیر قانونی طور پر نظر بند معروف کشمیری صحافی فہد شاہ کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے، جنہیں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حق میں آواز بلند کرنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیںپولیس نے فہد شاہ کو گزشتہ سال 4فروری کو پوچھ …
تفصیل۔۔۔انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کیلئے مارٹن اینالز ایوارڈ مظلوم کشمیریوں کی فتح ہے، علی رضا سید
برسلز16 فروری (کے ایم ایس) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہاہے کہ سوئیٹزر لینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم مارٹن اینالزفائونڈیشن نے انسانی حقوق کے عالمی شہرت یافتہ کشمیری کارکن خرم پرویز کیلئے مارٹن اینالز ایوارڈ کا اعلان کرکے مظلوم کشمیریوں کے انسانی حقوق کو تسلیم کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید نے برسلز سے جاری ایک بیان میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔نہتے کشمیری 7دہائیوں سے غاصب بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں:مشعال ملک
راولپنڈی11فروری(کے ایم ایس)کشمیری حریت رہنمااورجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال یاسین ملک نے کہا ہے کہ نہتے کشمیری 7دہائیوں سے غاصب بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں اورمقبوضہ جموں وکشمیر کا ہر لمحہ کربلا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشعال ملک نے یہ بات راولپنڈی میںگورنمنٹ ایسوسی ایٹ گرلزکالج میں یوم یکجہتی کشمیر اور حریت رہنما مقبول بٹ کے یوم شہادت کے حوالے سے …
تفصیل۔۔۔