سرینگر08 دسمبر، (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عہدیداروں نے بتایا کہ محبوبہ مفتی نے آج(جمعرات) صبح سرکاری رہائشی گاہ کر دی۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ نے رہائش گاہ خالی کرنے سے پہلے اپنے …
تفصیل۔۔۔یو این جنرل اسمبلی نے علاقائی اورعالمی امن وسلامتی کومضبوط بنانے کیلئے پاکستان کی پیش کردہ قراردادوں کی منظوری دے دی
اقوام متحدہ8دسمبر (کے ایم ایس)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کو مستحکم بنانے کے لیے پاکستان کی پیش کردہ تخفیف اسلحہ کی 4قراردادوں کی منظوری دے دی ہے ۔ یہ قراردادیں علاقائی اور عالمی امن وسلامتی کو مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کی عکاس ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قراردادوں کی سفارش 193 رکنی جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی برائے تخفیف اسلحہ …
تفصیل۔۔۔امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی بھارت کوخاص تشویش والے ممالک کی فہرست میں شامل نہ کرنے پرناراض
واشنگٹن ڈی سی03دسمبر(کے ایم ایس) بین الاقوامی مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی کمیشن نے اس بات کو ناقابل فہم قرار دیتے ہوئے غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت میں مذہبی آزادی کی شدیدخلاف ورزیوں پراپنی آنکھیں بند کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی مذہبی آزادی ایکٹ (IRFA)کے تحت خاص تشویش والے ممالک کی تازہ ترین فہرست میں شامل نہیں کیا۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: ایس آئی اے نے متعدد صحافیوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر 25نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ”ایس آئی اے ”نے سرینگر اور جموں وکشمیر کے دیگر علاقوں میں چھاپوں کے دوران روزنامہ کشمیر ریڈر کے چیف ایڈیٹر حاجی حیات سمیت متعدد صحافیوں کوگرفتارکرلیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ …
تفصیل۔۔۔شبیر شاہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
نئی دلی 25نومبر (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظر بند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے جاری ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہزاروں لوگوں کی غیر قانونی حراست کی مذمت
اسلام آباد24 نومبر (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک، انسانی حقوق کے کشمیری علمبردار خرم پرویز سمیت ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کی غیر قانونی نظربندی کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشعال ملک نے اسلام آباد میں ایک بیان میں کہا کہ نریندر مودی کی ہندوتوا بھارتی حکومت نے بھارت کے …
تفصیل۔۔۔کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد 24 نومبر (کے ایم ایس)کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے حراستی قتل میں اضافے پر گہری تشویش کا …
تفصیل۔۔۔برسلز : کشمیر یورپی یونین ہفتہ کی اختتامی تقریب
برسلز23 نومبر (کے ایم ایس)برسلز میں یورپی یونین ہیڈ کوارٹر میں کشمیر یورپی یونین ہفتہ کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں ۔ اختتامی تقریب کے مقررین نے تنازعہ کشمیر اور مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کی کوششوں میں تیزی لانے پر زور دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یورپین پریس کلب برسلز میں منعقدہ اختتامی تقریب میں مقررین نے عالمی برادری بالخصوص یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے ماہرین کا خرم پرویز کی فوری رہائی کا مطالبہ
جنیوا 23نومبر(کے ایم ایس)اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن خرم پرویز کی گرفتاری اور نظربندی کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی، انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں پرشدید اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ ماہرین Aua Baldé , Gabriella Citroni, Grazyna Baranowska, Luciano Hazan, Angkhana Neelapaijit,،جبری گمشدگیوںکے بارے میں ورکنگ گروپ، انسانی حقوق کے کارکنوں کی صورت حال کے بارے میں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی قرارداد کی منظوری کشمیریوں کے لیے امید کی کرن ہے: منیر اکرم
اقوام متحدہ 18 نومبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ قبضے کے شکار لوگوں کے حق خود اردیت کے حوالے سے پاکستان کی پیش کر دہ قرارداد کی اقوام متحدہ کے ایک پینل کی طرف منظور ی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے امید کی کرن ہے۔ منیر اکرم نے نیویارک میں ایک …
تفصیل۔۔۔