کشمیر

مظفر آباد :بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے احتجاجی مظاہرےاورریلیاں

مظفر آباد :بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے احتجاجی مظاہرےاورریلیاں

مظفرآباد26جنوری(کے ایم ایس ) بھارت کے نام نہادیوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے پورے آزاد کشمیر میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کئے گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظفرآباد میں بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے پاسبان حریت کے چیئرمین عزیراحمد غزالی کی قیادت میں ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔مظاہرے میں آزاد کشمیر کے وزیر خواجہ فاروق احمد ، ممبر قانون …

تفصیل۔۔۔

کشمیر پر عالمی طاقتوں کی خاموشی قابل قبول نہیں، ڈاکٹر فائی

کشمیر پر عالمی طاقتوں کی خاموشی قابل قبول نہیں، ڈاکٹر فائی

واشنگٹن ڈی سی 26 جنوری (کے ایم ایس)واشنگٹن میں قائم” ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس “کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، بین الاقوامی قانون کو نظر انداز کرنے اور حق خود ارادیت کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر شدید افسوس کا اظہار …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں حریت رہنماﺅں کے علاوہ آزاد جموں وکشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں اور دیگر رہنماﺅںنے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ جمہوریت عوامی رائے …

تفصیل۔۔۔

بھارت جمہوری نہیں بلکہ دہشت گرد ملک ہے۔ رہنما کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارت جمہوری نہیں بلکہ دہشت گرد ملک ہے۔ رہنما کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر، 26 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ بھارت جمہوری نہیں بلکہ ایک دہشت گرد ملک ہے کیونکہ اس کی فورسزبے گناہ کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں سید بشیر اندرابی اور خواجہ فردوس نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارتی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی میڈیا مسلمانوں کو نفرت کا نشانہ بنا رہا ہے، جمعیت علمائے ہند کی سپریم کورٹ میں عرضداشت

بھارتی میڈیا مسلمانوں کو نفرت کا نشانہ بنا رہا ہے، جمعیت علمائے ہند کی سپریم کورٹ میں عرضداشت

نئی دہلی 26 جنوری ( کے ایم ایس )جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ٹیلی ویڑن چینلوں اور اخبارات سمیت مین اسٹریم میڈیا کے ایک حصے کے خلاف غیر قانونی اور غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ میڈیا جھوٹ کے ذریعے جان بوجھ کر مسلمانوں کو …

تفصیل۔۔۔

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، منیر اکرم

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، منیر اکرم

اسلام آباد 26 جنوری (کے ایم ایس)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے 1989سے اب تک اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموںو کشمیر میں96ہزارسے زائد کشمیریوں کو شہید کیاجبکہ اس دوران مقبوضہ علاقے میں تقریبا 23ہزارخواتین کو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:وزیر اعظم مودی کیخلاف توہین ویڈیو پوسٹ کرنے پر باپ بیٹا گرفتار

مقبوضہ کشمیر:وزیر اعظم مودی کیخلاف توہین ویڈیو پوسٹ کرنے پر باپ بیٹا گرفتار

جموں 26جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سوشل میڈیاپر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز ویڈیو پوسٹ کرنے پر ضلع راجوری میں با پ اوربیٹے کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ضلع راجوری کے علاقے دہریاں سے تعلق رکھنے والے شوکت حسین اوراس کے والد سلام دین کو فیس بک پر وزیر اعظم نریندر مودی …

تفصیل۔۔۔

جموں :بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کی کانگریس میں شمولیت

جموں :بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کی کانگریس میں شمولیت

جموں 26 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس مقبوضہ علاقے کی شاخ کے صدر غلام احمد میر نے کہا ہے کہ موجودہ نظام میں انتظامی عدم استحکام اور سیاسی سمت کے فقدان نے لوگوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ غلام محمدمیر نے ان خیالات کا اظہار جموں کے شہیدی چوک میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر بھارتیہ جنتا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں بنیادی سطح کی جمہوریت دم توڑ رہی ہے ، عمر عبداللہ

مقبوضہ کشمیر میں بنیادی سطح کی جمہوریت دم توڑ رہی ہے ، عمر عبداللہ

سرینگر26 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بنیادی سطح کی جمہوریت دم توڑ رہی ہے ۔ عمر عبداللہ نے ان خیالات کا اظہار ضلع شوپیان کے ڈی ڈی سی ممبران کی طرف سے اپنے چیئر پرسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بارے میں میڈیا …

تفصیل۔۔۔