کشمیر

معمر خاتون کی لاش سرینگر سے برآمد

معمر خاتون کی لاش سرینگر سے برآمد

سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک معمر خاتون کی لاش سرینگرسے برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق معمر خاتون کی لاش شہر کے علاقے نواکدل کے قریب دریائے جہلم سے برآمد ہوئی ہے۔بھارتی پولیس کے ایک عہدیدار کے مطابق خاتون کی شناخت کی جارہی ہے ۔

تفصیل۔۔۔

بھارت میں لوگوں کو مذہب کے نام پرفرقوں میں تقسیم کیا جار ہا ہے،فاروق عبداللہ

بھارت میں لوگوں کو مذہب کے نام پرفرقوں میں تقسیم کیا جار ہا ہے،فاروق عبداللہ

سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے صدراور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ایک طوفان بپا ہے اورلوگوں کو مذہب کے نام پر فرقوں کو تقسیم کیا جارہا ہے۔انہوں نے خبردار کیاکہ اگر اس طوفان کو نہیں روکا گیا تو ہندوستان تباہ ہوجائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ پر بغاوت کے قانون اور یو اے پی اے کی جارحانہ شقوں کی منسوخی پر زور

بھارتی سپریم کورٹ پر بغاوت کے قانون اور یو اے پی اے کی جارحانہ شقوں کی منسوخی پر زور

نئی دلی 14اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارتی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس روہنٹن فالی نریمن نے عدالت عظمیٰ پربغاوت کے قانون اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون کی جارحانہ اور خلاف قانون شقوں کو منسوخ کرنے پر زوردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق روہنٹن فالی نریمان نے نئی دلی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوآبادیاتی دور کابغاوت کا قانون …

تفصیل۔۔۔

لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل میں ملوث بھارتی وزیر کے بیٹے کی ضمانت مسترد

لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل میں ملوث بھارتی وزیر کے بیٹے کی ضمانت مسترد

نئی دلی 14اکتوبر (کے ایم ایس ) نئی دلی کی ایک عدالت نے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل میں ملوث بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے اشیش مشرا کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینئر پراسیکیوشن آفیسرایس پی یادیو نے میڈیا کو بتایاہے کہ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ چنتا رام نے اشیش مشرا اور ان کے مبینہ ساتھی اشیش …

تفصیل۔۔۔

 بھارتی فوج کی 43 سالہ خاتون افسر نے خودکشی کرلی

 بھارتی فوج کی 43 سالہ خاتون افسر نے خودکشی کرلی

  پونے 13 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کی ریاست مہاراشٹرکے شہر پونے میں بھارتی فوج کی ایک 43 سالہ خاتون افسر نے خود کو پھانسی پر لٹکاکر خودکشی کرلی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ لیفٹیننٹ کرنل رینک کی خاتون افسر نے پونے میں ملٹری انٹیلی جنس ٹریننگ اسکول کے احاطے میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر خودکشی کر لی۔یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب …

تفصیل۔۔۔

ہم سب کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہیں: مفتی مینک کا دورہ کشمیر پر وضاحتی بیان

ہم سب کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہیں: مفتی مینک کا دورہ کشمیر پر وضاحتی بیان

  سرینگر 13 اکتوبر (کے ایم ایس) ایک نکاح میں شرکت کی غرض سے حال ہی میں زمبابوے سے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگرکادورہ کرکے سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے والے مفتی اسماعیل بن موسیٰ مینک نے جو مفتی مینک کے نام سے مشہور ہیں کہاہے کہ وہ مقامی سیاست کی باریکیوں سے ناواقف تھے اور ان کا بنیادی مقصد کشمیر کے …

تفصیل۔۔۔

انجمن اوقاف کا جامع مسجد سرینگرکو15 اکتوبرسے نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ

انجمن اوقاف کا جامع مسجد سرینگرکو15 اکتوبرسے نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ

  سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے کہا ہے کہ اوقاف نے15 اکتوبر 2021 کو حضور نبی اکرم ﷺکے یوم ولادت کے موقع پرکورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کے ساتھ جامع مسجد سرینگر کو نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل

مقبوضہ کشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کو کمزور کرنے کیلئے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی سازشوں کے خلاف احتجاج کیلئے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپنی اپیل دوہرائی …

تفصیل۔۔۔

شیخ تجمل الاسلام کا انتقال کشمیر کی جدوجہد آزادی کے لئے بہت بڑا نقصان ہے: مقررین ویبنار

شیخ تجمل الاسلام کا انتقال کشمیر کی جدوجہد آزادی کے لئے بہت بڑا نقصان ہے: مقررین ویبنار

اسلام آباد 13 اکتوبر (کے ایم ایس) دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے دانشوروں ، ماہرین تعلیم اور اسکالرز نے معروف کشمیری دانشور ، صحافی اور کشمیر میڈیا سروس کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ تجمل الاسلام کے انتقال کو نہ صرف کشمیر کی جدوجہد آزادی کے لیے بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک بہت بڑا نقصان قرار دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے یہ بات …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنماﺅں نے خان سوپوری کی عیادت کی

حریت رہنماﺅں نے خان سوپوری کی عیادت کی

  سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار ، جموں و کشمیر مسلم لیگ کے قائم مقام چیئرمین عبدالاحد پرہ اور مسلم لیگ کے سینئر رہنما فاروق احمد توحیدی سوپور قصبے میں سینئرحریت رہنما غلام محمد خان سوپوری کے گھر گئے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔