کشمیر

قائد اعظم کو انکے یوم وفات پر شاندار خراج عقیدت

قائد اعظم کو انکے یوم وفات پر شاندار خراج عقیدت

  اسلام آباد11ستمبر(کے ایم ایس) حریت رہنماﺅں امتیاز وانی اور عبدالحمید لون نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کو  آج انکے یوم وفات پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق امتیاز وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ مسلمانوں کے ایک عظیم رہنما تھے ۔ انہوںنے کہا کہ مرحوم قائد نے کشمیرکو پاکستان کی شہ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی کسانوں کے احتجاج کو عالمی سطح پر حمایت حاصل ہو رہی ہے، رپورٹ

بھارتی کسانوں کے احتجاج کو عالمی سطح پر حمایت حاصل ہو رہی ہے، رپورٹ

اسلام آباد11ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں کسانوں کے احتجاج کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی حمایت نریندر مودی کی فسطائی حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گلوکاروں اور کارکنوں سمیت کئی بین الاقوامی شخصیات احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔گزشتہ برس نومبر سے ہزاروں کسان نئی دہلی کی سرحدوں پر ڈیرے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پارلیمنٹ 5 اگست 2019 کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،بھیم سنگھ

بھارتی پارلیمنٹ 5 اگست 2019 کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،بھیم سنگھ

جموں 11ستمبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل پینتھرس پارٹی کے صدر پروفیسر بھیم سنگھ نے بھارتی پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ 5 اگست 2019 کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پروفیسر بھیم سنگھ نے جموں میں ایک بیان میں 1927 اور 1932 کے نوٹیفکیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا 5اگست 2019کا فیصلہ مہاراجہ ہری …

تفصیل۔۔۔

واشنگٹن:سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی تقریب

واشنگٹن:سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی تقریب

واشنگٹن 11ستمبر(کے ایم ایس) بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے خدمات اور قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے واشنگٹن میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریفرنس میں پاکستانی ، کشمیری اور مشرق وسطیٰ کے رہنماو¿ں نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ مسئلہ کشمیر امریکی مسلمانوں اور امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔ ان …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نت نئے حربے استعمال کر رہی ہے، خواجہ فردوس

مودی حکومت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نت نئے حربے استعمال کر رہی ہے، خواجہ فردوس

سرینگر11 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی حکومت حق پر مبنی کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نت نئے حربے استعمال کر رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بھارتی فورسز کی طرف سے بے گناہ نوجوانوں کی گرفتاری، گھروں پر چھاپوں کے دوران خواتین سمیت مکینوں کو ہراساں کرنااور …

تفصیل۔۔۔

بھارت:یوتھ کانگریس نریندر مودی کی سالگرہ پر یوم بے روزگاری منائے گی

بھارت:یوتھ کانگریس نریندر مودی کی سالگرہ پر یوم بے روزگاری منائے گی

  نئی دلی 11ستمبر (کے ایم ایس) بھارت میں یوتھ کانگریس وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر یوم بے روز گاری منائے گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یوتھ کانفرنس کے صدر سرینواس بی وی نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم 17 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر یوم بے روزگار منائے گی اور اس موقع پررپورے ملک میں مختلف پروگرام منعقد …

تفصیل۔۔۔

جموں وکشمیر کی معیشت ، سیاحت اور کاروبارکو شدید چوٹ پہنچائی گئی ہے، راہل گاندھی

جموں وکشمیر کی معیشت ، سیاحت اور کاروبارکو شدید چوٹ پہنچائی گئی ہے، راہل گاندھی

جموں11 ستمبر (کے ایم ایس)آل انڈیا کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی )نے جموں وکشمیر کی مخلوط ثقافت اور آپسی بھائی چارے پر حملے کر کے یہاں کے لوگوں کو کمزور دکیا۔ انہوں نے جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے کی معیشت ، سیاحت اور کاروبارکو شدید چوٹ پہنچائی گئی ہے۔ کشمیر …

تفصیل۔۔۔

انڈین جرنلسٹس یونین کی کشمیری صحافیوں کوہراساں کرنے کی مذمت

انڈین جرنلسٹس یونین کی کشمیری صحافیوں کوہراساں کرنے کی مذمت

نئی دلی11ستمبر(کے ایم ایس) انڈین جرنلسٹس  یونین (آئی جے یو) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں چار صحافیوں کی رہائش گاہوں کی تلاشی لینے اور تھانے میں ان سے پوچھ گچھ کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ’آئی جے یو‘ نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ وادی کشمیر میں میڈیا کو دھمکانے کے ساتھ ساتھ سائٹس کو بلاک کرنا بھی بند ہونا …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد:کور کمانڈرز کانفرنس کا سید علی گیلانی کو خراج عقیدت

اسلام آباد:کور کمانڈرز کانفرنس کا سید علی گیلانی کو خراج عقیدت

اسلام آباد 10 ستمبر (کے ایم ایس) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بزرگ کشمیری حریت قائد سید علی گیلانی کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کی تحریک آزادی کے اہم رہنما کی حیثیت سے ان کی زندگی بھر کی جدوجہد اور قربانیوں پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …

تفصیل۔۔۔

سرینگر:انجمن اوقا ف جامع مسجد کا کشمیری مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے پر اظہار تشویش

سرینگر:انجمن اوقا ف  جامع مسجد کا کشمیری مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے پر اظہار تشویش

  سرینگر 10ستمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے6 اگست2021 کے بعد سے کشمیریوں کو پھر سے جامع مسجد سرینگر سمیت مقبوضہ علاقے کی تمام بڑی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے قابض انتظامیہ کے اقدام پر شدید تشویش کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے لوگوں میں شدید بے چینی اور غم وغصہ …

تفصیل۔۔۔