کشمیر

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور کارکنوں کی طرف سے خرم پرویز کی گرفتاری پر شدید ردعمل

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور کارکنوں کی طرف سے خرم پرویز کی گرفتاری پر شدید ردعمل

اسلام آباد 23 نومبر (کے ایم ایس)انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور کارکنوں نے سرینگر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے رافٹو فاونڈیشن نے ایک بیان میں بھارت سے اپیل کی کہ …

تفصیل۔۔۔

  ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کی طرف سے خرم پرویز کی گرفتاری کی شدید مذمت

  ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کی طرف سے خرم پرویز کی گرفتاری کی شدید مذمت

سرینگر23 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی جھوٹے اورمن گھڑت الزامات کے تحت گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بار ایسوسی ایشن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ انسانی حقوق …

تفصیل۔۔۔

یاسمین راجہ کا شہید ڈاکٹر مدثر کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی

یاسمین راجہ کا شہید ڈاکٹر مدثر کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی

سرینگر23 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماء اورمسلم خواتین مرکز کی چیئرپرسن یاسمین راجہ نے سرینگر کے علاقے نوگام میں شہید ڈاکٹر مدثر گل کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسمین راجہ نے سوگواروں سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے شہری ڈاکٹر مدثر کو خراج عقیدت پیش …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنمائوں کی طرف سے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت

حریت رہنمائوں کی طرف سے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت

سرینگر23 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم اوردیگرحریت رہنمائوں اورتنظیموںنے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری اور وادی کشمیر میں بڑے پیمانے پر جاری گرفتاریوں کی لہر پر مودی حکومت کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت …

تفصیل۔۔۔

خرم پرویز انسانی حقو ق کے علمبردار ہیں، دہشت گرد نہیں،اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ

خرم پرویز انسانی حقو ق کے علمبردار ہیں، دہشت گرد نہیں،اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ

جنیوا 23 نومبر (کے ایم ایس) انسانی حقوق کے علمبرداروں کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ میری لالور نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی طرف سے سرینگر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے علمبردارخرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے ایک ٹویٹ میں خرم پرویز کے خلاف …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبانے کیلئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے ، حریت کانفرنس

مودی حکومت کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبانے کیلئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے ، حریت کانفرنس

سرینگر23 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت رہنمائوں اور کارکنوں، صحافیوں، تاجروں، وکلا،سرکاری ملازمین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے آواز کو دبانے کیلئے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے تازہ مظالم کی لہر کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان …

تفصیل۔۔۔

این آئی اے کی طرف سے خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت

این آئی اے کی طرف سے خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت

واشنگن /برسلز23نومبر( کے ایم ایس )ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم نے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے ہاتھوں کشمیری انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خرم پرویز کا شمارمقبوضہ کشمیر کے سب سے جرات مند اور نڈر انسانی حقوق کے کارکنوں میں ہوتا ہے ۔خرم پرویزجموں وکشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی کے کوآرڈینیٹر اور جبری گمشدگیوں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : کورونا وائرس سے ڈی ایس پی سمیت دو افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر : کورونا وائرس سے ڈی ایس پی سمیت دو افراد ہلاک

سرینگر23 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سمیت دو افرادمہلک کورونا وبا کے باعث ہلاک ہو گئے جبکہ مزید 176افراد مہلک وبا میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈین ریزرو پولیس کی پہلی بٹالین کے ڈی ایس پی 53 سالہ اجے کمار شرما گورنمنٹ میڈیکل کالج …

تفصیل۔۔۔

امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی F-16طیارہ مار گرانے کے بھارتی دعوے کوبے نقاب کردیا

امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی F-16طیارہ مار گرانے کے بھارتی دعوے کوبے نقاب کردیا

اسلام آباد23 نومبر (کے ایم ایس) امریکی فارن پالیسی میگزین نے بھارتیہ فضائیہ کے پائلٹ گروپ کیپٹن ابھی نندن ورتھمان کی جانب سے فروری 2019 کو فضائی لڑائی کے دوران ایک پاکستانی F-16 لڑاکا طیارے مارگرانے کے دعویٰ کو بے نقاب کرتے ہوئے امریکی حکام کے حوالے کہاہے کہ انہوں نے حال ہی میں پاکستان کو دیے گئے F-16طیاروں کی گنتی کی ہے اور اسے دیئے گئے تمام طیارے موجود …

تفصیل۔۔۔

فاروق عبداللہ کی طرف سے سانحہ حیدر پورہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

فاروق عبداللہ کی طرف سے سانحہ حیدر پورہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

جموں 22 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ حیدر پورہ قتل عام کی مجسٹریٹ کے ذریعے تحقیقات کے حکم سے مطمئن نہیں ہیں اور اس سانحہ کی کسی حاضر سروس جج کے ذریعے عدالتی تحقیقات پر زوردیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے جموں میں صحافیوں سے گفتگو …

تفصیل۔۔۔