تازہ ترین

کشمیر

بھارت: کورونا وبا کے دوران غریبوں کی تعداد دوگنی ہوگئی

بھارت: کورونا وبا کے دوران غریبوں کی تعداد دوگنی ہوگئی

نئی دلی 17جنوری (کے ایم ایس) عالمی ادارے آکسفیم انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مہلک کورونا وائرس کی وبا کے دوران بھارت میں غریب افراد کی تعداد دو گنی ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آکسفیم انٹرنیشنل نے اپنی تازہ رپورٹ” ان ایکوالیٹی کلس ”میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں گزشتہ ایک برس کے دوران 84 فیصد کنبوں کی آمدنی میں کمی آئی ہے جبکہ ارب پتی افراد کی تعداد …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اسلام آباد میں تعزیتی اجلاس

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اسلام آباد میں تعزیتی اجلاس

اسلام آباد 17جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا ایک تعزیتی اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس کے شرکاء نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء زاہد صفی کے بھانجے ڈاکٹر راشد کی غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے عہدیداروں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے زاہد احمد لون اور شکیل احمد ملک نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کی ہے کہ یہ نوجوان مجاہدین کے سہولت کار تھے ۔

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن منسوخ کر کے کلب کی عمارت اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردی

مودی حکومت نے کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن منسوخ کر کے کلب کی عمارت اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردی

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے صحافت کا گلا گھوٹنے کیلئے آج مقبوضہ علاقے میں صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن منسوخ کرکے کلب کی عمارت اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ کے ایک ترجمان نے صحافیوں کے مختلف گروپوں کے درمیان پیش آنے والے …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے کشمیر عوام کہ سیاسی،مذہبی اورسماجی حقوق سلب کر رکھے ہیں، فریدہ بہن جی،یاسمین راجہ

بھارت نے کشمیر عوام کہ سیاسی،مذہبی اورسماجی حقوق سلب کر رکھے ہیں، فریدہ بہن جی،یاسمین راجہ

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنمائوں فریدہ بہن جی اور یاسمین راجہ نے کہا ہے کہ بھارت گزشتہ سات دہائیوں سے عالمی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ جموں و کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فریدہ بہن جی اور یاسمین راجہ نے سرینگر سے جاری ایک مشترکہ بیان میں …

تفصیل۔۔۔

عوامی مجلس عمل کا وادی کشمیر کی اہم شخصیات کو انکی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت 

عوامی مجلس عمل کا وادی کشمیر کی اہم شخصیات کو انکی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت 

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے وادی کشمیر کی کئی اہم دینی ، سیاسی اور سماجی شخصیات کو ان کی برسیوں کے موقع پر شاندارخراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عوامی مجلس عمل نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں آغا سیدمصطفی الموسوی الصفوی، ایڈووکیٹ شیخ عبدالرئوف دلال، میر شفقت حسین اوراسلامیہ اورینٹل …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیرکی معیشت تباہ کرنے کیلئے دانستہ طورپرلاک ڈائون نافذ کر رہا ہے،حریت کانفرنس

بھارت مقبوضہ کشمیرکی معیشت تباہ کرنے کیلئے دانستہ طورپرلاک ڈائون نافذ کر رہا ہے،حریت کانفرنس

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے بنیادی اقتصادی ڈھانچے اور تعلیمی نظام کو تباہ کرنے کی غرض سے دانستہ طورپر لاک ڈان کے نفاذ کیلئے اضافی بھارتی فوجیوں کی تعیناتی پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کا اہلکار ہندواڑہ میں ہلاک

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کا اہلکار ہندواڑہ میں ہلاک

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہنڈوارہ میں ہلاک ہو گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندواڑہ کے علاقے یم راد راجور میں تعینات بھارتی فوج کی 21راشٹریہ رائفل کا لانس نائیک سچن بے ہوش پایاگیا اسے فوری طورپر ملٹری ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کو ہراساں کرنے پر مودی حکومت پر کانگریس کی تنقید

جموں17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے سینئر رہنما نریش گپتا نے مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کے آمرانہ رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ اس کی ناکامیوں کو بے نقاب کرنے پر میڈیا کے اداروں کو ہراساں کر رہی ہے اوران کے اشتہارات بند کررہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نریش گپتا نے جموں …

تفصیل۔۔۔

صحافی سجاد گل پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو،جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے صحافی سجاد گل پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرکے انہیں جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے میڈیا کو تصدیق کی ہے کہ سجادگل کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج …

تفصیل۔۔۔