تازہ ترین

کشمیر

بھارت: ہندو انتہا پسندوں نے بیف کے شبے پرمسلمانوں کی دکانیں بند کرادیں

بھارت: ہندو انتہا پسندوں نے بیف کے شبے پرمسلمانوں کی دکانیں بند کرادیں

بھوپال27 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نے بیف کے شبے پر احتجاج کرتے ہوئے مسلمانوں کے کاروبار اور دکانوں کو بند کرادیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے کئی دکانوں میں توڑپھوڑ بھی کی اور اشتعال انگیز نعرے لگائے ۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں ہجوم پر …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت جموں وکشمیرمیں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچارہی ہے: محبوبہ مفتی

مودی حکومت جموں وکشمیرمیں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچارہی ہے: محبوبہ مفتی

  سرینگر 27 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے مقامی انتظامیہ کو لوگوں کو درپیش مشکلات کم کرنے کے بجائے محض ”بیان بازی اور پروپیگنڈا مشینری “ تک محدود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے علاقے میں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچانے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز …

تفصیل۔۔۔

خصوصی حیثیت کے ساتھ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا

خصوصی حیثیت کے ساتھ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا

جموں 27 ستمبر (کے ایم ایس) نئی تشکیل شدہ تنظیم ’مشن اسٹیٹ ہڈ جموں و کشمیر‘ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا کہ بی جے پی حکومت نے جموں میں حالیہ بند کے دوران تاجروں کے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشن اسٹیٹ ہڈ جموں و کشمیر کے رہنما سنیل ڈمپل نے جموں میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی کال پر ملک گیرہڑتال

بھارت میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی کال پر ملک گیرہڑتال

نئی دہلی 27 ستمبر (کے ایم ایس) مودی حکومت کی طرف سے کسانوں کا گلا گھونٹنے کے لیے بنائے گئے 3 متنازعہ زرعی قوانین کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر آج بھارت بھر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال بھارت کی کسان تنظیم سمیوکت کسان مورچہ نے گزشتہ سال ستمبر میں مودی حکومت کے متعارف کردہ متنازعہ زرعی قوانین …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوں کو اپنی آبائی جائیدار سے بے دخل کرنا شروع کر دیا

مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوں کو اپنی آبائی جائیدار سے بے دخل کرنا شروع کر دیا

  سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیری مسلمانوں کو اپنی آبائی جائیداد سے یہ دعویٰ کرتے ہوئے بے دخل کرنا شروع کر دیا ہے کہ یہ جائیدادیں دراصل کبھی کشمیری پنڈتوں کے زیر استعمال رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنوبی ضلع اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر Dr Piyush Singla نے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے ضلع بانڈی پورہ میں دو کشمیری نوجوان شہیدکردیے

بھارتی فوجیوں نے ضلع بانڈی پورہ میں دو کشمیری نوجوان شہیدکردیے

کل جماعتی حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع بانڈی پورہ میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو بانڈی پورہ قصبے کے نواحی علاقے وترینہ میں محاصرے اور تلاشی …

تفصیل۔۔۔

کشمیر بھارت کا اندونی معاملہ نہیں بلکہ مسلمہ عالمی تنازعہ ہے ،پاکستان

کشمیر بھارت کا اندونی معاملہ نہیں بلکہ مسلمہ عالمی تنازعہ ہے ،پاکستان

اسلام آباد26 ستمبر (کے ایم ایس)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کے اس کھوکھلے دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ جموں و کشمیر اس کا اندرونی معاملہ ہے جبکہ یہ علاقہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کے مطابق متنازعہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہارتشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہارتشویش

سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ5 اگست 2019 کے بعد جب مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنماوں اور تنظیموں کا اقوام متحدہ میں تنازعہ کشمیر اجاگر کرنے پرپاکستانی وزیر اعظم کا شکریہ

حریت رہنماوں اور تنظیموں کا اقوام متحدہ میں تنازعہ کشمیر اجاگر کرنے پرپاکستانی وزیر اعظم کا شکریہ

    سرینگر 26 ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تنازعہ کشمیر اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کو اجاگر کرنے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بزرگ حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری نے پلوامہ میں ایک اجلاس سے خطاب …

تفصیل۔۔۔

حکومت نے عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہ دیکر ملک کے وقار کو داﺅ پر لگادیا: ممتا بنرجی

حکومت نے عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہ دیکر ملک کے وقار کو داﺅ پر لگادیا: ممتا بنرجی

کولکتہ 26 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ انتقامی ذہنیت کی حامل اور ایک حاسد مرکزی حکومت نے انہیں روم میں ہونے والی عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہ دیکر ملک کے وقار کو داﺅ پر لگادیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز مغربی بنگال حکومت کو باضابطہ طور پر اپنے …

تفصیل۔۔۔