جموں19دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوتوا پارٹی علاقے میں حالات معمول کے مطابق ہونے کے جھوٹے دعوے کا پرچار کرنے کے لیے کشمیری پنڈتوں کو ”قربانی کا بکرا”بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے ایک …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: دسمبر 2022
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مٹی کے تودے گرنے کے باعث مغل روڈ بند
سرینگر19دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پونچھ اور راجوری کے جڑواں اضلاع کو شوپیاں سے ملانے والا مغل روڈ شکرگاہ کے مقام پرمٹی کے تودے گرنے کے باعث بند ہوگیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ جموں سرینگر ہائی وے پر ٹریفک چل رہی ہے جو وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والا واحد زمینی راستہ ہے …
تفصیل۔۔۔مودی بھارت چین سرحدی کشیدگی پر لوگوں سے کچھ چھپا رہے ہیں: کانگریس
نئی دہلی19دسمبر(کے ایم ایس) بھارت میںکانگریس کے رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش نے بھارت-چین سرحدی تنازعے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پانچ سوالات پوچھے ہیں جن کے جواب کا ملک مطالبہ کررہا ہے اورجو اس کا حق ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پارٹی کے جنرل سیکرٹری نے یہ سوالات اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر پوسٹ کئے۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے وزیر اعظم مودی سے کہا کہ وہ چین …
تفصیل۔۔۔کشمیریونیورسٹی کے ریسرچ اسکالرز کا تدریسی پوسٹوں کو منجمد کرنے پر اظہارتشویش
سرینگر19دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیر یونیورسٹی کے بائیولوجیکل سائنس کے ریسرچ اسکالرز نے شعبے میں تقریبا 12 اسسٹنٹ پروفیسر کی آسامیاں منجمد کرنے پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھرتی میں تاخیر جان بوجھ کرکی جارہی ہے تاکہ بھرتی کے مروجہ عمل سے گزرے بغیر کچھ من پسند امیدواروں کو براہ راست ان عہدوں پر تعینات …
تفصیل۔۔۔”بی جے پی “والے میرے نہیں بلکہ نفرت کے خلاف مظاہرے کریں، بلاول بٹھو
نیویارک 18 دسمبر (کے ایم ایس)وزیر خارجہ بلال بٹھو زرداری نے نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ میرے خلاف احتجاج کرنے کے بجائے بھارتی مسلمانوں کو اپنے ہی ملک میں درپیش امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کرے۔ بلال بٹھو زرداری نے چندروز قبل اقوام متحدہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں نریندر مودی کو گجرات …
تفصیل۔۔۔استنبول :عالمی برادری مظلوم کشمیریوں کی آواز بنے ، مقررین
استنبول 18 دسمبر (کے ایم ایس): ترکیہ کی غیر سرکاری تنظیم (این جی او)” دی نیو ورلڈ فاونڈیشن“ کے زیر اہتمام کشمیر استنبول میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی آواز بنے اور انکے ساتھ بھر اظہار یکجہتی کرے۔ مقررین نے دنیا بھر کے نوجوانوں پر زور دیا …
تفصیل۔۔۔وادی کشمیر، لداخ میں رات کا درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجمادسے نیچے
سرینگر18دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر اور لداخ میں رات کا درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے رہنے سے لوگ شدید سردی میں ٹھٹھرتے رہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدارنے بتایاکہ وادی کشمیر اور لداخ میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران موسم کی موجودہ صورتحال برقرار رہنے اوردرجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ سرینگر میں کم سے …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر حصول اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیرکو بھات کے قبضے سے آزادکرانے کا مسئلہ ہے
اسلام آباد18دسمبر(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے کہاہے کہ تنازعہ کشمیر حصول اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیرکو بھات کے غیر قانونی قبضے سے آزادکرانے کا مسئلہ ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سیکریٹری اطلاعات امتیاز وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں بھارتی تحقیقاتی اداروں کی طر ف سے جماعت اسلامی سمیت آزاد پسند …
تفصیل۔۔۔بھارت :ناگپور میں بھارتی پولیس اہلکار کی خودکشی
ناگپور18دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس کا کہنا ہے کہ ناگپورشہر میں ایک پولیس اہلکارنے خود کو پھانسی لگاکر خودکشی کر لی ہے۔ پولیس نے بتایاکہ بیلترودی تھانے کے 44سالہ کانسٹیبل سنتوش وانکھیڑے نے رگھوجی نگر پولیس کوارٹرز میں اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔جائے وقوعہ سے خودکشی کاکوئی نوٹ نہیں ملا۔ ہڈکیشور پولیس اسٹیشن کے ایک افسر نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس اہلکار کی …
تفصیل۔۔۔پٹھان کوٹ سے ادھم پور جانے والی ٹرین سے ایک شخص کی لاش برآمد
18دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک 70سالہ شخص ٹرین کے اندر مردہ پایا گیا۔ ریلوے پولیس کے ایک افسرنے سانبہ ریلوے اسٹیشن پر میڈیا کو بتایاکہ نامعلوم شخص پٹھانکوٹ سے ادھم پور جانے والی ٹرین میں مردہ پایا گیا۔۔افسرنے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لیے ضلع اسپتال سانبہ منتقل کردیا گیاہے۔
تفصیل۔۔۔