سری نگر، 01 مئی (کے ایم ایس): بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے دھرمادورائی کیگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ایک مجاہد تنظیم کا رکن قرار دیا تاکہ اس کی غیر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 مئی, 2023
بھارت مقبوضہ کشمیر میں G20 اجلاس منعقد کرکے اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے: عزیر غزالی
وادی نیلم، 01 مئی (کے ایم ایس): پاسبان حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ سری نگر، مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کرکے بھارت اپنے جنگی جرائم کوچھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ عزیر احمد غزالی نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت مخالف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی …
تفصیل۔۔۔صرف عدالت مقدمات کا سامنے کرنے والے قیدیوں کوایک جیل سے دوسری جیل منتقل کر سکتی ہے: ہائی کورٹ
سرینگر یکم مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںہائی کورٹ نے پیر کو فیصلہ دیا کہ مقدمات کا سامناکرنے والے قیدیوںکو ایک جیل سے دوسری جیل منتقل کرنے کا اختیار صرف مجسٹریٹ یا عدالت کے پاس ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس ایم اے چودھری پر مشتمل بنچ نے کہا کہ عدالت یا مجسٹریٹ کوکسی زیر سماعت قیدی کو کسی خاص جیل میں ریمانڈ …
تفصیل۔۔۔بھارتی میڈیا نے ایشیاکپ کے حوالے سے من گھڑت خبریں پھیلانا شروع کردیں
نئی دہلی یکم مئی(کے ایم ایس)بھارتی ذرائع ابلاغ نے یہ پروپیگنڈا کرنا شروع کردیاہے کہ بی سی سی آئی نے ایشیاکپ کے لیے پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیاہے اور ایشیاکپ سال 2023 میں نہیں ہوگا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ایشیاکپ کو پانچ رکنی ٹورنامنٹ سے تبدیل کرنا چاہتا ہے جبکہ بی سی سی آئی یا اے سی سی نے تاحال پی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:کپواڑہ سے ایک خاتون کی لاش برآمد
سرینگر یکم مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج ضلع کپواڑہ کے علاقے کرناہ میں ایک خاتون پراسرار حالات میں مردہ پائی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ کچھ مقامی لوگوں نے کرناہ کی سلیمان پہاڑی پر ایک نامعلوم خاتون کی لاش پراسرار حالت میں دیکھی جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔انہوں نے بتایا کہ …
تفصیل۔۔۔گروپ20 کے رکن ممالک تنازعہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار اداکریں: سردار عتیق
مظفرآبادیکم مئی (کے ایم ایس)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اورآزادجموں وکشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ گروپ 20 کے رکن ممالک کو متنازعہ خطے میں ہونے والے فورم کے اجلاس میں شرکت کے بجائے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں اپنا کرداراداکرنا چاہیے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عتیق احمد خان نے مظفرآبادمیں پارٹی …
تفصیل۔۔۔فروری 2019 کی ذلت آمیز شکست کے بعداپنی صلاحیتوں کو جانچنے کے لئے بھارت کافضائی مشقوں کا منصوبہ
سرینگریکم مئی (کے ایم ایس) 27 فروری 2019 کو پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنے کے بعدبھارتی فضائیہ نے اپنی صلاحیتوں کوارسرنو جانچنے کے لیے مقبوضہ جموں و کشمیر، پنجاب اور ہماچل پردیش کی شورش زدہ ریاستوں میں6 مئی 2023 سے بڑے پیمانے پر جارحانہ فضائی مشقوں کا منصوبہ بنایا ہے۔ دو ہفتے طویل مشقوں کا مقصد کشمیرکے تناظر میں موثر اور عصری فضائی دفاع اورفضائی …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماﺅں کاتنازعہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے دوٹو ک موقف کا خیر مقدم
سرینگر یکم مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں نے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے بارے میں دوٹو ک موقف اپنانے اور اس مسئلے کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے کے حالیہ بیانات کا خیر مقدم کیاہے۔ غیرقانونی طورپرنظربندکل جماعتی حریت …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کاپاک فوج کے سربراہ کے بیان کا خیر مقدم
اسلام آباد یکم مئی(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کشمیرکاز کے حوالے سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کے پختہ عزم اور کشمیری عوام کے حقوق کی حمایت کو سراہتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے اپنا فعال کردار ادا کرے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیغام رسانی کے14 موبائل ایپس کو بلاک کر دیا
سرینگر یکم مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمودی حکومت نے پیغام رسانی کے 14 موبائل ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا تاکہ عام کشمیریوں سے ایک دوسرے سے بات چیت کا حق چھینا جاسکے۔ ان ایپلیکیشنز میں Crypviser، Enigma، Safeswiss، Wickrme، Mediafire، Briar، BChat، Nandbox، Conion، IMO، Element،SecondLine، Zangi، Threema اور دیگر شامل ہیں جنہیں بھارتی حکومت نے فوج، انٹیلی جنس اور تحقیقاتی …
تفصیل۔۔۔