نئی دہلی02مئی(کے ایم ایس) بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کے لئے بنائی گئی فلم ”دی کیرالہ اسٹوری” کی ریلیز پر فوری پابندی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ جمعیت علمائے ہند کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ اس نے بھارتی آئین کی دفعہ 32کے تحت داخل پٹیشن میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ مرکزی حکومت کو …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 مئی, 2023
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہندو ملیشیا کا قیام مودی حکومت کے مجرمانہ عزائم کی عکاسی کرتا ہے: مشعال ملک
اسلام آباد02مئی(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں آر ایس ایس کے ہندو مسلح گروہ کی طرح ہندو ملیشیا قائم کرنے کی غرض سے5ہزار سے زائد ہندوئوں کو تربیت دینے اورمسلح کرنے پر نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مشعال حسین ملک نے جو بھارتی جیل میںنظر بند سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی …
تفصیل۔۔۔پاکستان کشمیریوں کی جدو جہد آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد02مئی(کے ایم ایس) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہدآزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وزیراعظم نے یہ بات آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی قیادت میں ایک وفدسے ملاقات میں کہی۔ وزیراعظم نے انوار الحق کو آئینی اور جمہوری عمل کے ذریعے آزاد جموں و کشمیر کے …
تفصیل۔۔۔صدر مملکت کی وزارت خارجہ کوبھارتی عزائم کو بے نقاب کرنے کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد02مئی(کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کا خط وزارت خارجہ کو ارسال کرتے ہوئے وزارت کو سرینگر میں گروپ 20 کے مجوزہ اجلاس کے پیچھے بھارتی عزائم کوبے نقاب کرنے کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ منگل کو ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ محمود احمد …
تفصیل۔۔۔بھارت:نئی دہلی کے جنتر منتر پر بھارتی ریسلرز کا دھرنا جاری، کسان تنظیموں کا حمایت کا اعلان
نئی دہلی02مئی(کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے جنتر منتر پربھارتی ریسلرز کا دھرنا گزشتہ دس دن سے جاری ہے اور کئی سیاسی جماعتوں اورکسان تنظیموں نے ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کے مشہور ریسلروں نے جن میں ونیش پھوگاٹ، بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک شامل ہیں ،ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ پر جنسی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے شوپیاں میں بے گناہ نوجوان کو گرفتار کر لیا
سرینگر02مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک بے گناہ کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج ، پولیس اورپیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک مشترکہ ٹیم نے تنویر احمد وانی نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے درم ڈورہ کیگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی …
تفصیل۔۔۔مودی کے ظلم کاشکاربھارتی پولیس افسر کی بیٹی برسلز میں انصاف تلاش کررہی ہے
برسلز02مئی(کے ایم ایس)مودی کے ظلم کاشکار اور سالہا سال سے جیل میں نظربندبھارتی پولیس افسرسنجیو بھٹ کی بیٹی آکاشی بھٹ اپنے والد کی مسلسل عدالتی ہراسانی اور طویل عرصے کی جبری قید کے بارے میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کوآگاہ کرنے کے لئے برسلز میں ان سے ملاقاتیں کررہی ہے۔ سنجیو بھٹ کو بھارتی سپریم کورٹ کو یہ بتانے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ نریندرمودی نے 2002میں گجرات …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے 3طلباء رہنماؤں کی ضمانت کو چیلنج کرنے والی پولیس کی درخواست مسترد کر دی
نئی دہلی02مئی(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے 2020 میںنئی دہلی کے مسلم کش فسادات کے کیس میں طالب علم رہنمائوں دیونگنا کلیتا، نتاشا نروال اور آصف اقبال تنہا کی ضمانت کے خلاف دہلی پولیس کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ؤ عدالت عظمی نے جولائی 2021میں ان تینوںکو دی گئی ضمانت کی منسوخی پر ہچکچاہٹ ظاہر کی جن پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک …
تفصیل۔۔۔بھارت کوچوتھی بار مذہبی آزادی کے حوالے سے تشویشناک ملک قراردینے کی سفارش کرنے پرامریکی ادارے کی تعریف
واشنگٹن02مئی(کے ایم ایس) انڈین امریکن مسلم کونسل (IAMC)نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF)کی طرف سے انسانی حقوق اورمذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو مسلسل چوتھے سال تشویشناک ملک قراردینے کی سفارش کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ سفارش اس بات کی تصدیق کرتی ہے جو انڈین امریکن مسلم کونسل برسوں سے کہہ رہی ہے کہ بھارت کی حکومت منظم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: بھارت کی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کے ایک درجن سے زائدگھروں پر چھاپے
سرینگر 02مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر متعدد گھروں کی تلاشی لی۔ این آئی اے کی متعدد ٹیموں نے بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف )کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر حریت رہنمائوں بشمول یاسمین راجہ اور ایک درجن سے زائدحریت …
تفصیل۔۔۔