گوا04مئی(کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے شہر گوا میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ دونوںوزرائے خارہ نے ملاقات میں پاک روس تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔انہوں نے کہاکہ روسی وزیر خارجہ نے ملاقات میں فوڈ سکیورٹی اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانیکی یقین دہانی کرائی۔ترجمان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 مئی, 2023
بھارت میں ایس سی اواجلاس میں شرکت کافیصلہ تنظیم کے منشورسے ہمارے عزم کااظہارہے،وزیراعظم
اسلام آباد 04 مئی (کے ایم ایس) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ تنظیم کے منشور اور اجتماعیت کیلئے ہمارے عزم کا مظہر ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر اعظم نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کی مشترکہ اقدار کو آگے بڑھانے میں …
تفصیل۔۔۔بھارتی میڈیا کی بلاول کی ایس سی او اجلاس میں شرکت کی تعریف
گوا 04مئی (کے ایم ایس ) بھارتی میڈیا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی تعریف کی ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر بھارت پہنچے ہیں ۔بھارتی میڈیا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کو پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی جانب …
تفصیل۔۔۔توقع ہے شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس کامیاب رہے گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا گوا پہنچنے پربیان
گوا 04مئی (کے ایم ایس ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے توقع ظاہر کی ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا خارجہ کی کونسل کا اجلاس کامیاب رہے گا۔ وزیر خارجہ نے جمعرات کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے گوا پہنچنے پر ایک بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت اور پاکستانی وفد کی قیادت کرنا ان کیلئے خوشی کا باعث ہے۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں ایس سی او اجلاس، پاکستانی وزیر خارجہ توجہ کا مرکزبن گئے،بلاول نے آج کی مصروفیات بھی بتا دیں
گوا 04مئی (کے ایم ایس ) بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایس سی او اجلاس کیلئے بھارتی شہر گوا پہنچے ہیں۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پہلے دن کی مصروفیات کے بارے میں بھی آگاہ کیاہے۔ بلاول بھٹو زرداری …
تفصیل۔۔۔بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے
اسلام آباد 04 مئی (کے ایم ایس) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔پاکستان میں سابق بھارتی ڈپٹی ہائی …
تفصیل۔۔۔جی ٹونٹی ممالک کا مقبوضہ کشمیر میں اجلاس بلانا خطے کے امن کیخلاف سازش ہے، طاہر اشرفی
لاہور 04 مئی (کے ایم ایس) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بین الا مذاہب ہم آہنگی و مشرقی وسطی اور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم کی مذ مت کرتے ہیں اور جی ٹونٹی ممالک کا مقبوضہ کشمیر میں اجلاس بلانا خطے کے امن کیخلاف سازش ہے۔ طاہر اشرفی نے ان خیالات …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک بھارتی فوجی زخمی
سرینگر04مئی(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہوگیا ہے۔ نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کے علاقے بیج بہاڑہ میں بھارتی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ۔حملہ آوروں کی فائرنگ میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہو گیا۔ایک سینئرپولیس افسر نے میڈیا کو بتایاہے کہ عسکریت …
تفصیل۔۔۔سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ کرنے سے عالمی ادارے کے نظام پر اعتماد ختم ہو چکا ہے:پاکستان
اقوام متحدہ 04مئی (کے ایم ایس ) اقوام متحدہ میں پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کو عملدرآمد کا پابند بنانے کیلئے عالمی سیاسی اور معاشی نظام پر اعتماد کی بحالی بنیادی شرط ہے۔ پائیدار امن کیلئے مستقبل کے اعتماد کے بارے میں 15رکنی سلامتی کونسل کے مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں …
تفصیل۔۔۔بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے
اسلام آباد 04 مئی (کے ایم ایس) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔پاکستان میں سابق بھارتی ڈپٹی ہائی …
تفصیل۔۔۔