مظفرآباد، 05 مئی (کے ایم ایس) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر (یو اے جے کے) کو معیاری تعلیم اور تحقیق کو فروغ دینے میں غیر معمولی خدمات پر ‘ایجوکیشن ایکسیلنس ایوارڈ’ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ ایوان صدر میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (آر سی سی آئی) کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب میں دیا گیا جہاں چاروں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 مئی, 2023
وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کی، کائرہ
اسلام آباد، 05 مئی (کے ایم ایس)مشیر امور کشمیرو گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے شہر گوا کے دورے پر بعض عناصر کی جانب سے تنقید کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قمر زمان کائرہ نے آج اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے …
تفصیل۔۔۔5اگست 2019کے اقدامات کی واپسی تک بھارت کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو گی، وزیر خارجہ
اسلام آباد 05 مئی (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے موقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک بھارت کے ساتھ اس وقت تک کوئی بات چیت نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات واپس نہیں لیتا۔ وزیر خارجہ نے انڈیا ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاجب تک بھارت 5 اگست 2019 کی کارروائی …
تفصیل۔۔۔گروپ 20ممالک مقبوضہ کشمیر میں اجلاس کا بائیکاٹ کریں، بیرسٹر سلطان
مظفرآباد05 مئی (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے گروپ 20 ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں ہونے والے فورم کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر نے گروپ20 ملکوںکے نام ایک خط میں کہا کہ انہیں اس حقیقت کا ادراک کرنا …
تفصیل۔۔۔سڈنی :مودی کے دورے سے قبل مندر پر بھارت مخالف گرافٹی
سڈنی (آسٹریلیا)، 05 مئی (کے ایم ایس) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں آج ایک مندر کی دیواروں پر بھارت مخالف گرافٹی پینٹ کی گی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرافٹی پینٹ کیے جانے کا یہ واقعہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے 24 مئی کو کواڈ لیڈرز Quad Leaders’ Summitکے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آسٹریلیا کے دورے سے چند ہفتے قبل پیش آیا۔ آسٹریلیا ٹوڈے اخبار کی رپورٹ میں کہا …
تفصیل۔۔۔پلوامہ :بھارتی پولیس نے مزید2 بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے
سری نگر، 05 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع پلوامہ میں دو اور بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی فوجیوں ، پیراملٹری و پولیس اہلکاروں نے بشیر احمد اور گلزار احمد نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد:اشرف صحرائی اور دیگر شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد
مظفر آباد05مئی (کے ایم ایس ) پاسبان حریت جموں کشمیر نے شہید محمد اشرف صحرائی اور دیگر کشمیری شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج مظفر آباد میں ایک ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی کے مقررین نے تحریک آزاد ی میں بے لوث خدمات اور قربانیوں پر محمد اشرف صحرائی کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی، شوکت جاوید میر، حریت رہنما مشتاق …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، بھارت کو بات چیت کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
گوا05مئی (کے ایم ایس ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا کشمیرسے متعلق ٹھوس اور واضح مو¿قف ہے، بھارت کو کشمیر سے متعلق 4 اگست 2019 کی صورتحال پر واپس آنا اوربات چیت کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ بلا ول بھٹو نے جو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت میں ہیں ،گوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت …
تفصیل۔۔۔سفارتی پوائنٹ سکورنگ کےلئے دہشت گردی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جانا چاہیے
بلاول بھٹو کا ”ایس سی او“اجلاس سے خطاب گوا 05مئی (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سفارتی پوائنٹ سکورنگ کےلئے دہشت گردی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ بلاول بھٹو نے گوا میں ایس سی او کونسل آف وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لوگوں کی سلامتی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، دہشت گردی سے عالمی سلامتی کو خطرہ لاحق …
تفصیل۔۔۔تحریک حریت اورحریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے شہید محمد اشرف صحرائی کو خراج عقیدت
اسلام آباد 05مئی (کے ایم ایس) تحریک حریت جموں وکشمیر اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں نے سینئر حریت رہنماء محمد اشرف صحرائی کو انکی شہادت کی دوسری برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی 05مئی 2021کو بھارتی پولیس کی حراست میں وفات پا گئے تھے۔حریت رہنمائوں نے آج اسلام آباد میں شہیدمحمد اشرف صحرائی کی یاد میں منعقدہ ایک …
تفصیل۔۔۔