لاہور 06مئی(کے ایم ایس)پاکستان مرکزی مسلم لیگ (پی ایم ایم ایل)کے صدر خالد مسعود سندھو نے بھارت میں جموں و کشمیر کا مقدمہ جرات کے ساتھ لڑنے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو سراہاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خالد مسعود سندھو نے آج لاہور میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف جاری دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی کو بے نقاب کرنے کے لیے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 مئی, 2023
مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی20 کے مجوزہ اجلاس کیخلاف آزاد جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہرہ
مظفرآباد06 مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے رواں ماہ جی20 کا اجلاس منعقد کئے جانے کیخلاف آزاد جموں وکشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق احتجاجی مظاہرے کا اہتمام پاسبان حریت جموں کشمیر نے کیاتھا۔ سرینگر جانے والے روڈ پر احتجاجی مارچ کے شرکاء نے جی 20کے رکن ممالک سے …
تفصیل۔۔۔لبریشن فرنٹ نے گروپ 20 ملکوں کو سرینگر میں ہونے والے اجلاس کے پس پردہ مذموم بھارتی مقاصد سے آگاہ کیا
راولپنڈی، 06 مئی (کے ایم ایس) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے مرکزی ترجمان اور نظر بند پارٹی چیئرمین محمد یاسین ملک کے خصوصی نمائندے محمد رفیق ڈار نے گروپ 20 کے سربراہان کو ایک تفصیلی خط ارسال کیا ہے جس میں انہیں متنازعہ جموں و کشمیر میں 22 اور 23 مئی کو ہونے والے فورم کے اجلاس کے پیچھے کارفرما مذموم بھارتی مقاصد اور اس …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے کشمیر پر بیان کا خیر مقدم
سرینگر06 مئی (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے کشمیر پر بیان کو سراہتے ہوئے اسے حق خود اردیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں مصروف بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے تقویت اور حوصلہ افزائی کا باعث قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بادل پھٹنے ،بجلی گرنے سے چار افراد جاں بحق
سرینگر06مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںحکام نے بتایا کہ ہفتے کے روز دو مختلف مقامات پر بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں میاں بیوی سمیت چار افرادجاں بحق ہو گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ آج دوپہر ضلع پلوامہ میں پامپور کے علاقے بجباغ میں بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا جس کے …
تفصیل۔۔۔بھارت: منی پور میں تشدد سے ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی
امپھال 06مئی(کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات میںہلاکتوں کی تعداد54ہوگئی ہے جبکہ کشیدگی والے علاقوںسے 13000افراد کو فوجی کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ منی پور میں اب تک 54افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جن میں سے 16افرادکی لاشیں چوراچند پور کے ضلع اسپتال میں رکھی …
تفصیل۔۔۔بھارت :مودی کا ریڈیو پروگرام نہ سننے پر دہرادون میں طلباء پر جرمانہ عائد
دہرادون 06مئی(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں ایک اسکول ان طلبا ء سے 100روپے جرمانہ وصول کر رہا ہے جو وزیر اعظم نریندر مودی کا ریڈیو پروگرام” من کی بات” سننے کے لیے اسکول نہیں پہنچے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس سلسلے میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے اسکول کے واٹس ایپ گروپ میں احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ 30اپریل کونریندر مودی کے ماہانہ ریڈیو …
تفصیل۔۔۔بھارت جنوبی ایشیا میں امن کو خراب کرنے والا اصل ملک ہے، ماہرین
سری نگر 06 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بھارت 1947 میں آزادی کے بعد سے ہی جنوبی ایشیا میں امن کو بگاڑ نے والا اصل ملک ہے اور اس کے تسلط پسندانہ عزائم علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے بیانات …
تفصیل۔۔۔بلال بھٹو کے بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں ، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 06 مئی (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے کشمیر پر بیان کو سراہتے ہوئے اسے حق خود ارادیت کے حصول کی حق پر مبنی جدوجہد میں مصروف بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے حوصلہ افزائی کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔بھارت :شورش زدہ ریاست منی پور میں پیراملٹری کمانڈو، محکمہ انکم ٹیکس ملاز م قتل
امپھال، 06 مئی (کے ایم ایس)شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس( سی آر پی ایف) کے ایک کمانڈو اور محکمہ انکم ٹیکس کے ایک ملازم کو قتل کر دیا گیا۔ ریاست کے ضلع چورا چند پور میں مسلح حملہ آوروں نے سی آر پی ایف کی کمانڈو بٹالین کے ایک کانسٹیبل Chonkholen Haokip کو گولیاںمار کر قتل کر دیا۔ حملہ آورو پولیس وردی …
تفصیل۔۔۔