امپھال08مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست منی پور میں فوج کی طلبی کے باوجود نسلی فسادات کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 60سے زائد افراد ہلاک،231زخمی اور170 مکانات کو جلادیاگیا ہے ۔ ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے متاثرہ علاقوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔فوج اور آسام رائفل کے اہلکاروں کا تشدد سے متاثرہ علاقوں میں فلیگ مارچ بھی جاری ہے۔حکام کے مطابق ریاست میں کشیدہ صورتحال کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 مئی, 2023
بھارت : نابالغ لڑکی اور دلت خاتون سمیت تین خواتین کی عصمت دری
لکھنو 08مئی (کے ایم ایس) بھارت کی مختلف ریاستوں میں ایک نابالغ لڑکی اور دلت خاتون سمیت تین خواتین کی عصمت دری کی گئی اور جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش جہاں بی جے پی کی حکومت قائم کے ضلع قنوج کے علاقے چھبراما میں ایک لاپتہ نابالغ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اوربعدازاں اس کی آنکھیں نکال دی گئیں۔ایک اور ہولناک واقعہ میں …
تفصیل۔۔۔برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے سرینگر لیہہ ہائی وے پر ٹریفک معطل
سرینگر08 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگرلیہہ ہائی وے پرضلع گاندربل کے کیفے ٹیریا موڑ کے قریب برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے ۔ کیفے ٹیریا موڑ کے قریب برفانی تودہ گرنے سے سرینگر لیہہ لائی وے بلاک ہو گئی ہے۔ شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے سونہ مرگ میں …
تفصیل۔۔۔گروپ 20کے ممالک کو مقبوضہ کشمیر کی زمینی صورتحال پر نظر رکھنی چاہیے
سرینگر08 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس جموں و کشمیر شاخ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں گروپ 20 کا اجلاس منعقد کر کے جموں وکشمیر کی صورتحال کومعمول کے مطابق پیش کرنا چاہتی ہے جبکہ مقبوضہ علاقے کی صورتحال سنگین ہے ۔ مقبوضہ کشمیرمیں انڈین نیشنل کانگریس شاخ کے …
تفصیل۔۔۔بلاول بھٹو نے عالمی فورم پرکشمیریوں کامقدمہ بھرپوراندازمیں پیش کیا،فیصل کنڈی
اسلام آباد 08 مئی (کے ایم ایس) غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی فیصل کریم کنڈی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کو سراہتے ہوئے اسے توقع سے زیادہ کامیاب قرار دیا ہے کیونکہ انہوں نے عالمی فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔خانیار سرینگر کے ہولناک قتل عام سے بھارتی مظالم کی یادتازہ ہوتی ہے
اسلام آباد 08 مئی (کے ایم ایس) بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کر رہا ہے اور 8مئی 1991 کو خانیار سرینگر میں پیر دستگیرصاحب کی درگاہ کے قریب بے گناہ کشمیریوںکا قتل عام بھارتی فورسز کے مظالم کی یادتازہ کرتاہے۔ بھارتی پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس اور بارڈر سیکورٹی فورس سے وابستہ اہلکاروں نے 8مئی 1991کو سرینگر کے مرکزی علاقے خانیار میں پیر …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاست کیرالہ میں کشتی الٹنے سے 22سیاح ہلاک
نئی دہلی 08 مئی (کے ایم ایس) بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ایک کشتی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 22 سیاح ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ بچائو اور تلاش کی کارروائیاں آج دوسرے دن بھی جاری ہیں۔ ضلع کے فائر ڈیپارٹمنٹ نے سی این این کو بتایاکہ سیاحوں سے بھری کشتی مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے کے قریب ملاپورم …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں کنٹرول لائن کے نزدیک کان کنی کے مقامات اسرائیلی کمپنی کو لیز پر دے رہا ہے
اسلام آباد 08 مئی (کے ایم ایس) بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے کپواڑہ میں کنٹرول لائن کے قریب واقع دو مقامات پر کان کنی کا ٹھیکہ ایک اسرائیلی کمپنی کو 99سال کی لیز پر دیا ہے۔ اس بات کی تصدیق بھارتی حکومت اور اسرائیل میں قائم اروا مائنز فرم کے درمیان ہونے والے سرکاری معاہدے کے …
تفصیل۔۔۔وادی کشمیر میں” سب اچھا ہے“ تو انتخابات کیوں نہیں کرائے جاتے؟کانگریس رہنما
سرینگر08 مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق وزیر خزانہ اور کانگریس رہنما طارق حمیدقرہ نے کہاہے کہ اگر جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے تویہاں اسمبلی انتخابات کیوں نہیں کرائے جاتے ہیں©؟ طارق حمید قرہ نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کو سیکورٹی کے ساتھ جوڑنے سے مرکزی حکومت کے عزائم …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں جی 20 کے مجوزہ اجلاس کے خلاف 22 مئی کو کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ہڑتال کی جائے گی
اسلام آباد 08 مئی (کے ایم ایس) سرینگر میں جی 20 کے مجوزہ اجلاس کے غیرقانونی اقدام کے خلاف22 مئی کو مقبوضہ جموں و کشمیر اور آزاد جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی جبکہ بیرون ملک مقیم کشمیری اس دن دنیا کے تمام بڑے دارالحکومتوں میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کریں گے۔ ہڑتال کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ بھارت میں مودی کی زیر …
تفصیل۔۔۔