Daily Archives: 10 مئی, 2023

بھارت :اعلیٰ تعلیم کیلئے مسلمانوں کی شمولیت میں بڑے پیمانے پر کمی کے بعد مودی حکومت کی پالیسیاں زیر بحث

بھارت :اعلیٰ تعلیم کیلئے مسلمانوں کی شمولیت میں بڑے پیمانے پر کمی کے بعد مودی حکومت کی پالیسیاں زیر بحث

نئی دلی 10مئی (کے ایم ایس ) بھارت میں 2020-2021کے دوران اعلیٰ تعلیم کیلئے مسلمانوں کی شمولیت کے اعداد و شمار میں بڑے پیمانے پر کمی کے بعد اقلیتوںخصوصا مسلمانوں کے بارے میں مودی حکومت کی پالیسیاں زیربحث آ گئی ہیں۔ یہ مسئلہ حال ہی میں پروفیسر کرسٹوف جعفریلوٹ اور کالائیراسن کے تحریر کردہ ایک مضمون میں اٹھایا گیا ہے۔ روزنامہ انڈین ایکسپریس نے اس بے ضابطگی پر سوال اٹھایا …

تفصیل۔۔۔

ڈائریکٹر ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور آر ایس ایس کارکن جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ڈائریکٹر ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور آر ایس ایس کارکن جاسوسی کے الزام میں گرفتار

آر ایس ایس کارکن کی گرفتاری سے ہندوتوا تنظیم کا بھارت دشمن چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے ، کانگریس پارٹی نئی دلی 10مئی (کے ایم ایس ) بھارت میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)کے ڈائریکٹر اورہندوتوا تنظیم راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے کارکن کی جاسوسی کے الزام میں گرفتاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ آر ایس ایس …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک اسمبلی انتخابات:مودی کا بت ٹوٹ گیا تمام ایگزٹ پول کے نتائج میں کانگریس کوواضح برتری حاصل

کرناٹک اسمبلی انتخابات:مودی کا بت ٹوٹ گیا تمام ایگزٹ پول کے نتائج میں کانگریس کوواضح برتری حاصل

نئی دلی 10مئی (کے ایم ایس ) بھارت میں حکمران ہندوتوا بھارتیہ جنتا پارٹی کو ایک بڑا دھچکا پہنچا ہے اور کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول کے نتائج نے کانگریس کی واضح اکثریت کی پیش گوئی کی ہے۔ تمام ایگزٹ پول کے نتائج کے مطابق کانگریس پارٹی کو کرناٹک اسمبلی انتخابات میں 122سے 140نشستوں پر کامیابی کی امید ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈیا ٹوڈے کے ایگزٹ …

تفصیل۔۔۔

نریندر مودی کے دورہ امریکہ سے متعلق وائٹ ہائوس کے بیان پر کشمیریوں کا اظہار افسوس

سرینگر10مئی(کے ایم ایس) گجرات کے قصائی اور کشمیریوں کے سیاسی حقوق کے غاصب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے آئندہ ماہ واشنگٹن ڈی سی کے سرکاری دورے کے بارے میں امریکی حکومت کے اعلان پر سوشل میڈیا صارفین اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہی نریندر مودی ہے جسے 2005میں بھارت میں مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں پر امریکی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے 2 نوجوانوں کو سوپور سے گرفتار کرلیا

بھارتی فوجیوں نے 2 نوجوانوں کو سوپور سے گرفتار کرلیا

سرینگر10مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سوپر قصبے میں 2کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔ بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران قصبے کے علاقے سید پورہ بائی پاس کے قریب سے 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا۔بھارتی فوجیوں نے انہیں جاری جدوجہدآزادی کا کارکن قرار دیتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :این آئی اے نے کالے قانون کے تحت کشمیریوں کے 3مکان اور 6دکانیں ضبط کر لیں

مقبوضہ کشمیر :این آئی اے نے کالے قانون کے تحت کشمیریوں کے 3مکان اور 6دکانیں ضبط کر لیں

سرینگر10مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے وادی کشمیر میں آزادی پسندسرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں تین کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں جن میں مکان اور دکانیں شامل ہیں۔ این آئی اے نے دو مختلف مقدمات میں تین افراد کی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کیں۔پہلے مقدمے میں دو …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، بی بی سی رپورٹ میں انکشاف

بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، بی بی سی رپورٹ میں انکشاف

نئی دلی 10مئی(کے ایم ایس) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر مسلم اقلیتی آبادی کو نشانہ بنائے جانے پر ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ بی بی سی نے اپنی رپورٹ کا آغاز وارث نامی ایک مسلم شخص سے کیا، جو شمالی بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک چھوٹے سے قصبے تورو میں جنوری کی ایک سرد صبح کو گائو رکشکوں کے حملے …

تفصیل۔۔۔

دی کیرالا اسٹوری: بولی وڈ میں پروپیگنڈا فلمز کا پُرخطر رجحان

دی کیرالا اسٹوری: بولی وڈ میں پروپیگنڈا فلمز کا پُرخطر رجحان

صائمہ اقبال  بھارتی سنیما کو دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت کہا جاتا ہے۔ اعداد و شمار بھی اس مؤقف کی ایک حد تک حمایت کرتے ہیں، مگر آج یہ صنعت دیگر فلم انڈسٹریز کی رہنمائی کرنے کے بجائے خود بے سمتی کا شکار نظر آتی ہے۔ ناقدین کے مطابق اس صورت حال کی بنیادی وجہ بی جے پی سرکار کی انتہا پسند اور قوم پرست سوچ ہے جس …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے علمبرداروں کیخلاف انتقامی کارروائیاں فورابند کرے، انسانی حقوق کی تنظیموں کا مطالبہ

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے علمبرداروں کیخلاف انتقامی کارروائیاں فورابند کرے، انسانی حقوق کی تنظیموں کا مطالبہ

سرینگر 10مئی (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی 6بین الاقوامی تنظیموں نے بھارتی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے علمبرداروں خصوصا خرم پرویز، عرفان معراج اور جموں و کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی کے خلاف انتقامی کارروائیاں فوری طور پر بند کرے۔ جبری گمشدگیوں کے بارے میں ایشین فیڈریشن، ایشین فورم فار ہیومن رائٹس …

تفصیل۔۔۔

گروپ20کے ممالک سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مجوزہ اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ

گروپ20کے ممالک سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مجوزہ اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ

باغ، آزادکشمیر10مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے گروپ 20 کا اجلاس منعقد کئے جانے کے خلاف آزاد جموں وکشمیر میںپاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آزادکشمیر کے شہر باغ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوئی اوروہ ‘ ‘ بائیکاٹ …

تفصیل۔۔۔