Daily Archives: 11 مئی, 2023

نئی دلی کی عدالت نے9بے گناہ مسلمانوں کو 7 سال قید کی سزا سنادی

نئی دلی کی عدالت نے9بے گناہ مسلمانوں کو 7قید کی سزا سنادی

نئی دلی 11 مئی (کے ایم ایس) نئی دلی کی ایک عدالت نے 2020 کے شمال مشرقی دلی میں فسادات کے جھوٹے مقدمے میں قصوروار ٹھہرائے گئے 9 مسلمانوں کو7 سال کی قید مشقت کی سزا سنائی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج پلستیہ پرماچل نے شمال مشرقی دلی میں فسادات کے مقدمے میں محمد شاہنواز، محمد شعیب، شاہ رخ، راشد، آزاد، اشرف علی پرویز، محمد فیصل اور راشد کو 7سال قید …

تفصیل۔۔۔

جموں:ایک مسلمان شہری کو گائے خرید و فروخت کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا

جموں:ایک مسلمان شہری کو گائے خرید و فروخت کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا

سرینگر 11 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں مودی کی ہندوتوا حکومت کے بڑھتے ہوئے اسلام مخالف اقدامات کے دوران غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک مسلمان شہری گائے کی خرید و فروخت کے الزام میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیاہے۔ گائے کی خرید و فروخت پر مسلمان شہری کی گرفتاری کے احکامات ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈوڈہ وشیش مہاجن نے جاری کئے۔گرفتار کئے گئے مسلمان …

تفصیل۔۔۔

وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے وزیر خارجہ کا شکریہ اسلام آباد 11 مئی (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر کے عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ آج اسلام آباد میں کل جماعتی حریت …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ :مقبوضہ کشمیرمیں G-20 اجلاس کے انعقاد کےخلاف پاکستان کا شدید احتجاج

اقوام متحدہ :مقبوضہ کشمیرمیں G-20 اجلاس کے انعقاد کےخلاف پاکستان کا شدید احتجاج

اقوام متحدہ11مئی (کے ایم ایس ) اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی ادارے کے مسلمہ متنازعہ علاقے جموں وکشمیر میں گروپ 20کا اجلاس منعقدکرنے کے بھارتی حکومت کی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے گروپ 77 کے سفارتی سطح کے اجلاس کوبتایا کہ مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے یہ اجلاس منعقدکرنے کا مقصد مقبوضہ جموں وکشمیر میں معمول …

تفصیل۔۔۔

جھارکھنڈ: دھماکے میں بھارتی سی آر پی ایف کانسٹیبل زخمی

جھارکھنڈ: دھماکے میں بھارتی سی آر پی ایف کانسٹیبل زخمی

جمشید پور 11مئی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں دھماکے میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیاہے۔ سی آر پی ایف کی 160 بٹالین کا کانسٹیبل سی ایس مانی ریاست کے ضلع مغربی سنگھ بھوم کے گوئل کیرا پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع جنگل کے علاقے میں دیسی ساختہ بم پھٹنے سے زخمی ہوا۔بھارتی فورسز نے علاقے کامحاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی …

تفصیل۔۔۔

لندن: مقبوضہ کشمیرمیں گروپ بیس کے اجلاس کے خلاف ڈیجیٹل مہم

لندن: مقبوضہ کشمیرمیں گروپ بیس کے اجلاس کے خلاف ڈیجیٹل مہم

لندن 11 مئی (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںگروپ 20کے اجلاس کے خلاف برطانیہ میں ایک ڈیجیٹل مہم شروع کی ہے۔مہم کا مقصد گروپ کے رکن ممالک کومقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے زیر اہتمام مجوزہ اجلاس میںشرکت سے روکنا ہے ۔ تحریک کشمیر برطانیہ کی ایک ڈیجیٹل وین مقبوضہ کشمیرکی متنازعہ حیثیت کو کو اجاگر کرنے کیلئے لندن …

تفصیل۔۔۔

برسلز: مقبوضہ کشمیر میں گروپ بیس کے اجلاس کے انعقاد کیخلاف برسلز میں احتجاجی کیمپ

برسلز: مقبوضہ کشمیر میں گروپ بیس کے اجلاس کے انعقاد کیخلاف برسلز میں احتجاجی کیمپ

برسلز 11 مئی (کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں G-20 اجلاس کے انعقاد کے بھارتی حکومت کے اعلان کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں آج احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ یورپی وزارت خارجہ کے باہر لگایا گیا ۔احتجاجی کیمپ کے منتظمین اور شرکا میں چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید، سینئر کشمیری رہنما سردار صدیق، پاکستانی دانشور را …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں G20اجلاس کے انعقاد کے خلاف آزاد کشمیرمیں احتجاجی مظاہرے

مقبوضہ کشمیرمیں G20اجلاس کے انعقاد کے خلاف آزاد کشمیرمیں احتجاجی مظاہرے

باغ11مئی (کے ایم ایس) باغ آزاد جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم اور مجوزہ G-20اجلاس کے انعقاد کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام القرآن اکیڈمی دھیرکوٹ اور ریڈ فانڈیشن سکول جہالہ کے سینکڑوں بچوں اور بچیوں نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی غاصب افواج کے حملوں اور مجوزہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت جمہوری نہیں ،اقلیتوں کے حقوق غصب کرنے والا ملک ہے،برطانوی رکن پارلیمنٹ

بھارت جمہوری نہیں ،اقلیتوں کے حقوق غصب کرنے والا ملک ہے،برطانوی رکن پارلیمنٹ

اسلام آباد11مئی (کے ایم ایس) برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے کہا ہے کہ بھارت جمہوری نہیں ، اقلیتوں کے حقوق غصب کرنے والا ملک ہے ۔ خالد محمودنے جمعرات کو دستور پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے بین الاقوامی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ میں ناکام رہا ہے ،کہنے کو جمہوریت آسان چیز ہے لیکن حقیقت میں مشکل کام ہے،جمہوریت …

تفصیل۔۔۔

امرتسر:گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے میں تیسرا دھماکہ،5 افراد گرفتار

امرتسر:گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے میں تیسرا دھماکہ،5 افراد گرفتار

امرتسر11 مئی (کے ایم ایس) پنجاب کے امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک اور دھماکہ ہواہے جو کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہونے والا تیسرا دھماکہ ہے ۔ گولڈن ٹیمپل کے قریب بدھ کو رات گئے تیسرا دھماکہ ہوا ۔دھماکے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ رات ایک بجے کے قریب ہونے والے اس دھماکے کی آواز دور دور تک سنی …

تفصیل۔۔۔