کشمیریوں اور فلسطینیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں مظفر آباد12مئی (کے ایم ایس ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان وحشیانہ حملوں میں 26 فلسطینیوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چوہدری انوار الحق نے ایک بیان میں کہاکہ جس طرح اسرائیل نہتے فلسطینیوںکو ظلم وتشددکا نشانہ بنارہا ہے اوراس …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 مئی, 2023
آر ایس ایس لیڈر کی مسلمانوں کیخلاف ذہر افشانی ، 30ہزار مساجد کو مندروں میں تبدیل کرنے کا اعلان
نئی دلی12 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں ہندوتوا راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے پرچارک اور وشو ہندو پریشد کے لیڈر ایشور لال نے مسلمانوں کے خلاف ذہر افشانی کرتے ہوئے 30ہزارمساجد کو مندروں میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ۔ ریاست راجستھان میں ایک تقریب میں آر ایس ایس کے پرچارک ایشور لال کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد میں بھارت مخالف احتجاجی ریلی
مظفرآباد 12 مئی (کے ایم ایس) آج مظفر آباد میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے مقبوضہ جموں وکشمیر میں گروپ بیس کے اجلاس کے انعقاد کے خلاف ایک ریلی نکالی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرکزی سیرت کمیٹی اور انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کی اپیل پرنمازجمعہ کے بعد جامع مسجد خادم الحرمین الشریفین سے بھارت مخالف ریلی نکالی گئی۔ …
تفصیل۔۔۔بھارت:کانگریس پارٹی کا منی پور میں فوری صدارتی راج نافذ کرنے کا مطالبہ
نئی دلی 12 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے ریاست منی پور حالیہ پرتشدد واقعات کو منظم منصوبہ بندسازش کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے ریاست میں فوری صدارتی راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس کے رہنمابھکتاچرن داس نے نئی دلی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہےاور ایسا لگتا ہے کہ پورے تشدد کی منصوبہ بندی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے تلاشی کی کارروائیاں تیز کردیں
سرینگر12 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں شدت لا کر خوف دہشت کی لہر پھلا رکھی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیریوں کو دہشت زدہ ، قتل ، گرفتار کرنے اور تشدد …
تفصیل۔۔۔سرینگر: انجمن اوقاف جامع مسجد کا میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی پر اظہار تشویش
سرینگر12 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے تنظیم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں مسلسل نظر بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق 5اگست 2019سے سرینگر میں گھر میں نظر بند ہیں جب نریندر مودی کی ہندو توا بھارتی حکومت نے دفعہ 370اور 35اے منسوخ کر کے مقبوضہ علاقے …
تفصیل۔۔۔سرینگر: فرقہ وارانہ انتشار پیدا کرنے کی کوشش پر الطاف بخاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے
سرینگر12 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے بی جے پی-آر ایس ایس کے ساتھی اور” اپنی پارٹی“ کے صدر الطاف بخاری کیطرف سے عوام کے مذہبی جذبات مجروح کرنے اور علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔ یہ احتجاج الطاف بخاری کی طرف سے شیعہ برادری کو نشانہ بنانے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کے لیے جنگ جاری رکھی جائے گی، فاروق عبداللہ
سرینگر 12 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی علاقے کے عوام کے جمہوری اور سیاسی حقوق کی بحالی کے لیے اپنی جنگ جاری رکھے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے ضلع شوپیاں میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کہا کہ نیشنل کانفرنس جمہوری، آئینی حقوق اور …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کرانے کی درخواست دائر
جموں 12 مئی (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں الیکشن کمیشن اور مودی کی زیر قیادت ہندوتوا حکومت کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کرانے کی ہدایت کی درخواست کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ درخواست جموں میں مقیم سینئر ایڈوکیٹ ہرش دیو سنگھ نے جموں و کشمیر نیشنل …
تفصیل۔۔۔بھارتی ایجنسی نے سری نگر ایئرپورٹ پر ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا
سرینگر12 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ایجنسی نے سری نگر ایئرپورٹ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ملک عمان میں ایک کاروباری ادارے میں کام کرنے والے دانش احمد کول کو بھارتی وزارت داخلہ کے زیر کنٹرول ایجنسی ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی “(ایس آئی اے) نے سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے …
تفصیل۔۔۔