کولکتہ13مئی(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ کرناٹک کے انتخابی نتائج پورے ملک میں بی جے پی کے خاتمے کی شروعات ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کی حکمران جماعت ترنمول کانگریس کی رہنما نے کہا کہ 2021میں مغربی بنگال نے کرناٹک کے لوگوں کو یہ راستہ دکھایا تھا کہ بی جے پی ناقابل تسخیر نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ سب …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 مئی, 2023
مقبوضہ جموں وکشمیر:سوپور میں20دن بعد خاتون کی لاش دریائے جہلم سے برآمد
سرینگر13مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں رواں سال 22اپریل کوسوپور میں دریائے جہلم میں ڈوب جانے والی ایک خاتون کی لاش تقریبا 20دن بعد برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے صحافیوں کو بتایا کہ یہ خاتون 22اپریل کو سوپور کے علاقے دوکلبل میں دریائے جہلم میں ڈوب گئی تھی۔انہوں نے کہاکہ واقعے کے فوراً بعد اس …
تفصیل۔۔۔بھارت :کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو عبرتناک شکست، کانگریس نے میدان مارلیا
نئی دہلی 13مئی(کے ایم ایس) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں حکمران جماعت بی جے پی کو عبرتناک شکست کا سامناکرنا پڑاجبکہ کانگریس نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ انتخابات رواںسال ہونے والے پانچ اہم ریاستی انتخابات میں سے پہلے انتخابات ہیں جنہیں اپریل اور مئی 2024 میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے انتہائی اہم قراردیاجا رہا ہے۔یہ انتخابات …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام سے گروپ 20 کے اجلاس کے انعقاد کے خلاف 22مئی کو مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل
سرینگر 13 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے سرینگر میںگروپ20 کااجلاس منعقد کئے جانے کے خلاف 22مئی کو مکمل ہڑتال کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے مودی حکومت کے …
تفصیل۔۔۔15ہزار کشمیری نوجوان بھارتی آئی بی کے لیے جاسوسی کر رہے ہیں، فاروق عبداللہ
مضبوط پاکستان بھارت کے لیے بہتر ہے سرینگر13 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ 15ہزار کشمیری نوجوان بھارت انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے لیے لوگوں کی جاسوس کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے ضلع شوپیاں میں ایک اجتماع سے اپنی تقریر کے دوران …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں حریت رہنما کے انتقال پر اظہار تعزیت
سری نگر 13 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے حریت رہنما غلام نبی شیخ کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں عبدالاحد پرہ، فاروق احمد توحیدی، سلیم زرگر، یاسمین راجہ، فیاض احمد سوداگر، فردوس احمد شاہ، ڈاکٹر مصعب، محمد یاسین، محمد حذیف، عمیر …
تفصیل۔۔۔تلنگانہ : پولیس سب انسپکٹر نے مسلمان لڑکی کو تھپڑ دے مارا
احتجا ج کرنے والے مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج جگتیال 13 مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر جگتیال میں پولیس سب انسپکٹر نے ایک بس میں سفر کرنے والی مسلمان خواتین کے ساتھ بدتمیری کی اور ایک مسلم لڑکی کو تھپڑدے مارا۔ بس میں سیٹ کے مسئلے پرہونےو الے ایک معمولی جھگڑے کے بعد سب انسپکٹر انیل نے کریم نگر سے جگتیال پہنچنے والی آر ٹی سی بس …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ : حملے میں بھارتی فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفسر زخمی
سرینگر13 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ میں ایک حملے میں قابض بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) زخمی ہوگیا۔ جے سی او ضلع کے علاقے گوہلہ اڑی میں نامعلوم افراد کی بھارتی فوجیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہو ا۔ ایک فوجی افسر نے بتایا کہ زخمی جے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں ہرگز اضافہ نہیں ہونے دیں گے، پروین توگڑیاکی زہر افشانی
بھوپال 13مئی (کے ایم ایس) بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم ”انتر راشٹریہ ہندو پریشد“کے سربراہ پروین توگڑیا نے مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں ہرگز اضافہ نہیں ہونے دیں گے اورنہ انہیں وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ، وزیر، ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جیسے بڑے عہدوں پر بیٹھنے دیا جائے گا۔ پروین توگڑیا نے ریاست مدھیہ پردیش کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے ۔محمود ساغر
اسلام آباد 13مئی ( کے ایم ایس )کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض بھارتی فوجیوں نے علاقے میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر، جنرل سیکرٹری شیخ عبدلمتین اور سیکرٹری …
تفصیل۔۔۔