سرینگر 14 مئی (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی چیئرپرسن محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ سرینگر میں گروپ 20کا اجلاس بی جے پی کی محض ایک تشہیری مشق ہے جبکہ نئی دلی کو چاہیے کہ وہ سارک تنظیم پر توجہ مرکوز کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک انٹرویو میںکہا کہ ہم آسٹریلیا، امریکہ یا جاپان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 مئی, 2023
بھارت :منی پور کے بعد مہاراشٹرمیں تشدد، پابندیاں عائد
ممبئی، 14 مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست منی پور کے بعد مہاراشٹر میں بھی تشدد بھڑک اٹھا ہے جس پر قابو پانے کے لیے کرفیو اور دیگر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ ہفتہ کی رات ضلع Akolaمیں دو گروپوں کے درمیان جھڑپوں اور پتھراو¿ کی اطلاع ملی جس کے بعد پولیس کو امتناعی احکامات نافذ کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ پولیس نے بتایا کہ جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: حجاب پر پابندی لگانے والے بی جے پی وزیر تعلیم بھی ہار گئے
12مسلم امیدواروں میں سے 10کامیاب بنگلورو14مئی(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کو عبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ بی جے پی حکومت میں وزیر تعلیم رہنے والے بی سی ناگیش جنہوں نے حجاب کی سخت مخالف کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں اس پر پابندی لگائی تھی ، بھی شرمناک شکست سے دوچار ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاستی انتخابات میں کانگریس نے مجموعی …
تفصیل۔۔۔اقوامِ متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں گروپ 20کے اجلاسوں پر پابندی عائد کرے: پاسبان حریت
مظفرآباد14مئی(کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ بھارت فوجی پہروں میں گروپ20کا اجلاس منعقد کرکے کشمیری عوام کو مرعوب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے مظفرآباد میں جاری ایک بیان میں اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیاکہ وہ متنازعہ علاقے میں گروپ 20کے اجلاسوں پر پابندی عائد کرے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت کے ان سازشی ہتھکنڈوں سے جموں و کشمیر کی …
تفصیل۔۔۔بھارت :کرناٹک میں کانگریس کی جیت پر” پاکستان زندہ باد” کے نعرے
بنگلورو14مئی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف کانگریس کی واضح جیت کے بعد کچھ نامعلوم افراد نے ریاست کے علاقے تلک واڑی بیلگاوی میں ایک گنتی مرکز کے باہر”پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگائے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حق میں نعرے لگانے والے مبینہ طور پر کانگریس پارٹی کے حامی تھے۔ یہ واقعہ تلکواڑی …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں، کارکنوں کے گھروں پر شبانہ چھاپوں کی مذمت
سرینگر14مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی طرف سے آزادی پسند رہنمائوں اورکارکنوں کے گھروںپررات کے دوران چھاپوں کے ذریعے خوف ودہشت کا ماحول پیدا کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اور کل جماعتی حریت کانفرنس کی …
تفصیل۔۔۔بھارت:منی پور میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی زخمی
کولکتہ14مئی(کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور کے ضلع چورا چند پورمیں ایک حملے کے دوران بھارتی فوج کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آوروں نے بھارتی فوج کی آسام رائفلز کی ایک گشتی پارٹی پر فائرنگ کی جس سے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔جمعرات کو منی پور کے ضلع بشنو پور میں چند نامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی فوج کے ایک کمانڈو کو گولی مار کر …
تفصیل۔۔۔کٹھوعہ میں نوجوان کی پراسرار موت پر اہل خانہ اور رشتہ داروں نے ہائی وے بلاک کر دی
جموں14مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمو ں خطے کے ضلع کٹھوعہ میں ڈگری کالج کے ہاسٹل کمرے میں ایک طالب علم کی لاش لٹکی ہوئی پائی گئی جس کے خلاف لواحقین نے احتجاجا جموں-پٹھانکوٹ ہائی وے کو بلاک کردیا۔ پٹھان کوٹ کے رہائشی ارون کمارکو جو گورنمنٹ ڈگری کالج کٹھوعہ میں زیر تعلیم تھا، اس کے دوستوں نے بوائز …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ایک بار پھر پوسٹر چسپاں، لوگوں سے 22مئی کو ہڑتال کرنے کی اپیل
سرینگر14مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے سرینگر میں جی 20اجلاس کے انعقاد کے خلاف 22مئی کو مکمل ہڑتال کریں۔ پوسٹروں میں غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرکی مائیں سالہا سال سے اپنے نظر بند اور لاپتہ بیٹوں کی منتظر
اسلام آباد14 مئی (کے ایم ایس)آججب دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہزاروں مائیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ ہونے والے اور مختلف جیلوں میں نظر بند اپنے بیٹوں کی واپسی کی منتظر ہیں۔ . ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے …
تفصیل۔۔۔