سرینگر17 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی اداروںکی طرف سے گھروں پر چھاپوںکا سلسلہ جاری ہے۔ این آئی اے اور دیگر اداروںنے سری نگر میںگروپ20 اجلاس سے قبل بلا جواز چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے ضلع کشتواڑ میں آزادی کے حامی کارکنوں کے نصف درجن سے زائد گھروں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 17 مئی, 2023
بھارت: ستیہ پال ملک کے معاونین کے گھروںپر ’سی بی آئی ‘ کے چھاپے
نئی دلی17مئی(کے ایم ایس) بھارت میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے دارلحکومت نئی دلی اور راجستھان میں 9 مقامات پر چھاپے مارے ہیں ۔ یہ چھاپے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے کئی سابق اور موجودہ معانین کے گھروںپر مارے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ستیہ پال ملک کے پریس سیکرٹری سنک بالی کے گھر پر …
تفصیل۔۔۔بھارت :سوشل میڈیا پرہندو انتہاپسند کی گستاخانہ پوسٹ کے بعد اترپردیش میں کشیدگی
شاہجہاں پور17مئی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں ایک ہندو انتہا پسند کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلامۖکے بارے میں گستاخانہ پوسٹ شیئر کیے جانے کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایس آنند نے بتایا کہ تلہار پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے گائوں ڈبھورا کے رہائشی ورون دھون نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر پیغمبر اسلامۖ سے متعلق ایک پوسٹ …
تفصیل۔۔۔بھارت :بابری مسجد کا مقدمہ لڑنے والے مسلم وکیل ظفریاب جیلانی انتقال کرگئے
نئی دہلی17مئی(کے ایم ایس) بابری مسجد کیس میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے بزرگ مسلم وکیل اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ کے معروف عہدیدارظفریاب جیلانی طویل علالت کے بعد بدھ کے روز بھارتی شہر لکھنو میں انتقال کر گئے۔ان کی عمر74سال تھی۔ جیلانی جو بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر بھی تھے، سر میں چوٹ لگنے کے بعد برین ہیمریج کا شکار ہو گئے تھے۔ظفریاب جیلانی نے …
تفصیل۔۔۔سراج الحق کامقبوضہ جموں و کشمیر میں جی 20 اجلاس کو رکوانے کے لیے چین اور اسلامی ممالک سے رابطے کا مطالبہ
اسلام آباد17مئی(کے ایم ایس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے صدر ،وزیراعظم،آرمی چیف اور وزیر خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں جی 20اجلاس کو رکوانے کے لیے چین اور اسلامی ممالک کی قیادت سے رابطہ کریں۔ سراج الحق نے اسلام آباد میں حریت رہنمائوں کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی کی طرف سے بھی …
تفصیل۔۔۔احساس تحفظ کانفرنسوں کے انعقاد سے نہیں آتا: الجزیرہ کی رپورٹ
سرینگر17مئی(کے ایم ایس) مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20اجلاس کے بارے میںالجزیرہ میں شائع ہونے والی ایک رپوٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت اپنے اس دعوے کو تقویت پہنچانے کے لئے جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں ایک تقریب کا انعقاد کر رہا ہے کہ 2019میں علاقے کی جزوی خودمختاری کو ختم کرنے سے یہاں امن قائم ہوا اور ترقی ہوئی۔ بدھ کو شائع ہونے والی الجزیرہ کی رپورٹ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کر لی
سرینگر17مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے ضلع پلوامہ میں خودکشی کر لی ہے۔ سی پی آر ایف اہلکار نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی جان لے لی۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ خودکشی کرنے والے اہلکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم …
تفصیل۔۔۔مشعال ملک کی مقبوضہ جموں وکشمیر کو فوجی قلعے میں تبدیل کرنے پر مودی حکومت کی مذمت
اسلام آباد17مئی(کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو ایک فوجی قلعے اور ایک بہت بڑی جیل میں تبدیل کرنے پر نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بہادر کشمیری عوام گروپ 20کی تقریب کو ایک ناکام شوبنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ مشعال ملک نے جوغیر قانونی طورپر نظر بند سینئر حریت رہنما …
تفصیل۔۔۔بھارت:یونیورسٹیوں میں آر ایس ایس ذہنیت کے وی سیز، ایڈہاک اساتذہ اقرباء پروری کی روشن مثالیں: کپل سبل
نئی دہلی17مئی(کے ایم ایس) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں میں آر ایس ایس ذہنیت کے وائس چانسلرز اور ایڈہاک ٹیچرز کی تقرری بھارت میں اقرباء پرور ی کی روشن مثالیں ہیں۔ رکن پارلیمنٹ کپل سبل نے نریندر مودی کے اس بیان پر شدید تنقید کی کہ ان کی حکومت کی جانب سے بھرتی کے نظام میں لائی گئی تبدیلیوں …
تفصیل۔۔۔سرینگر:بی جے پی حکومت نے ”شیخ العالم فلاحی ٹریسٹ“سیل کر دیا
سرینگر 17 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ہندوتوا بی جے پی حکومت نے سری نگر میں شیخ العالم فلاحی ٹرسٹ کی عمارت سیل کر دی ہے۔ ” شیخ العالم چیریٹیبل ٹرسٹ “کو سیل کر کے 12بچوں کو سرینگر شہر کے علاقے کرال ہڈمیں واقع سرکاری چائلڈ کیئر انسٹی ٹیوٹ میں منتقل کردیا گیا۔ قابض انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرسٹ کا کہنا …
تفصیل۔۔۔