سرینگر18 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے سرینگر میںگروپ 20کے اجلاس سے قبل پورے مقبوضہ علاقے میں نام نہاد سیکورٹی اقدامات کومزیدسخت کر دیا ہے،جس سے شہر کے رہائشیوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ بھارتی میرین کمانڈوز سرینگر کی ڈل جھیل میں سکیورٹی مشقیں کر رہے ہیں جبکہ نیشنل سکیورٹی گارڈزکے کمانڈوز نے سٹی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 18 مئی, 2023
بھارتی فورسز نے گھر پرچھاپے کے دوران ہمیں ہراساں کیا،شبیر شاہ کی بیٹی نے چھاپے کی ویڈیوز جاری کر دیں
سرینگر18 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی بیٹی سحر شبیر نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے آج سرینگر میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران انہیں اور ان کی والدہ کو ہراساں کیا۔ سحر شبیر نے ٹویٹر پر شیئر کی گئی …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اہم بیان کا خیرمقدم
اسلام آباد 18 مئی (کے ایم ایس) پاکستان نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے اقلیتی امور ڈاکٹر فرنینڈ ڈی ویرنس کے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے متعلق اہم بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے سرینگرمیں جی ٹونٹی ٹورازم ورکنگ گروپ کے اجلاس کے انعقاد کے بھارتی منصوبوں کے بارے میں خبردار کیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں گروپ 20کے اجلاس کیخلاف پاکستان بار کونسل کا 22 مئی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد 18 مئی (کے ایم ایس) پاکستان بار کونسل نے بھارت کی طرف سے G-20 ممالک کا اجلاس غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر کے بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے میں منعقد کرنے کیخلاف 22مئی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں مقبوضہ کشمیر کے متنازعہ علاقے میں بھارت کے زیر …
تفصیل۔۔۔سرینگر:بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماؤں یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کو گرفتار کر لیا
سرینگر18 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنمائوں یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کو آج سرینگر سے گرفتار کر لیاہے۔ پولیس نے یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کو شہر کے علاقے پنتھہ چھوک سے گرفتار کیا۔ پولیس نے دونوں خواتین حریت رہنمائوں کو وویمن پولیس اسٹیشن رام باغ میں نظربند کردیا ہے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ کی کارروائیاں جاری ،ہزارسے زائد افرادگرفتار
سرینگر میں گروپ 20کے اجلاس میں رکن ممالک کی شرکت بھارتی جرائم کی حمایت کرنے کے مترادف ہے سرینگر 18مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآئندہ ہفتے سرینگر میں مجوزہ گروپ20اجلاس سے قبل بھارتی فوج، پولیس اور پیراملٹری فورسز اہلکاروں کی طرف سے پورے مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ مطابق مودی کی بھارتی حکومت مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔جودھ پور کے بعد جیسلمیر میں بھی پاکستان سے نقل مکانی کرنیوالے سینکڑوں ہندوئوں کے گھر مسمار کر دیے گئے
جیسلمیر18 مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جیسلمیر کے علاقے امر ساگر میں بھارتی حکام نے پاکستان سے نقل مکانی کرنے والے ہندو ئوں کے 100 کے قریب گھروں کو بلڈوز رسے مسمار کر دیاہے۔ غریب دلت آدیواسی ہندو پناہ گزینوں کے گھروں کو ڈسٹرکٹ کلکٹر ٹینا دابی کے حکم پر بلڈوز کیاگیا ہے ۔گھروں کو مسمار کرنے کی کارروائی کے خلاف مزاحمت کرنے پر پولیس نے …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا دعائیہ اجلاس
اسلام آباد 18 مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموںو کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج اسلا م آباد میں کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میںایک دعائیہ مجلس منعقد کی گئی۔ مجلس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے بھائی راجہ محمد شبیرخان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاگیا۔ دعائیہ مجلس میں لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم کو ویڈیو لنک کے ذریعے کپواڑہ کی” این آئی اے“ عدالت میں پیش کیا گیا
سرینگر 18مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ کو ایک جھوٹے مقدمے میں آج ویڈیو لنک کے ذریعے کپواڑہ کی این آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 2015میں درج کیے گئے بے بنیاد اور من گھڑت مقدمے میںجموںوکشمیر مسلم لیگ کے قائمقام چیئرمین عبدالاحد پرہ …
تفصیل۔۔۔آزاد کشمیر: سرینگر میں گروپ20اجلاس کے غیر قانونی بھارتی اقدام کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں گروپ 20اجلاس کے انعقاد کے متنازعہ بھارتی اقدام کے خلاف پاسبان حریت کے زیر اہتمام آزاد جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہروں ، ریلیوں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آج میر پورشہر میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور یلی نکالی گئی۔ ریلی میں میرپور یونیورسٹی کے سینکڑوں طلباءاور اساتذہ سمیت شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ …
تفصیل۔۔۔