Daily Archives: 19 مئی, 2023

بھارت نے 2021 کی بغاوت کے بعد سے میانمار کی فوج کو 51 ملین ڈالر کا اسلحہ فراہم کیا، اقوام متحدہ

بھارت نے 2021 کی بغاوت کے بعد سے میانمار کی فوج کو 51 ملین ڈالر کا اسلحہ فراہم کیا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ 19 مئی (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت کی سرکاری کمپنیوں اور نجی فرموں نے میانمار میں فروری 2021 میں فوجی بغاوت کے بعد سے اسے 51 ملین ڈالر (تقریباً 421 کروڑ روپے) مالیت کا اسلحہ، دوہری استعمال کی اشیاءاور خام مال فراہم کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میانمار میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے خصوصی …

تفصیل۔۔۔

مہاراشٹر : جماعت اسلامی کا بیگناہ مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ

مہاراشٹر : جماعت اسلامی کا بیگناہ مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ

ممبئی 19 مئی (کے ایم ایس) جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر زور دیا ہے کہ وہ بے گناہ مسلمانوں پر ہونے والے یکطرفہ ظلم و ستم اور پولیس کارروائیوں کو بند کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جماعت اسلامی مہاراشٹرا کے صدر حافظ الیاس خان فلاحی نے ریاست کے وزیر اعلیٰ کو ایک خط لکھا ہے جس میں ریاست …

تفصیل۔۔۔

محمود ساغر کی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کی مذمت

محمود ساغر کی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کی مذمت

اسلام آباد19 مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر بلوچستان کے علاقے ژوپ میں خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی فوری صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے کہا …

تفصیل۔۔۔

آسام میں مدارس کے خلاف کریک ڈاﺅن تیز، 6سو بند، مزید3سو نشانے پر

آسام میں مدارس کے خلاف کریک ڈاﺅن تیز، 6سو بند، مزید3سو نشانے پر

آسام19 مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما نے ریاست میں مدارس( اسلامی درسگاہیں) کے خلاف کریک ڈاو¿ن تیز کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ ریاستی حکومت آنے والے دنوں میں مزید 300 مدارس کو بند کر دے گی۔ قبل ازیں وزیر اعلیٰ نے مارچ میں اسمبلی انتخابات …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: میر واعظ مولوی فاروق شہید اور شہدائے حول کے ایصال ثواب کیلئے مجلس قرآن خوانی

سرینگر: میر واعظ مولوی فاروق شہید اور شہدائے حول کے ایصال ثواب کیلئے مجلس قرآن خوانی

سرینگر 19مئی (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگرکے زیر اہتمام انجمن کے بانی میرواعظ مولوی محمد فاروق کے 33ویں یوم شہادت کے موقع پر شہید رہنما اور شہدائے حول کے ایصال ثواب کیلئے تاریخی جامع مسجد میں آج نماز جمعہ سے قبل قرآن خوانی کی خصوصی مجلس منعقد کی گئی۔ مجلس کے فوراً بعدمقبوضہ کشمیر کے 30 سے …

تفصیل۔۔۔

چین مقبوضہ کشمیر میں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا: چینی وزارت خارجہ

چین مقبوضہ کشمیر میں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا: چینی وزارت خارجہ

بیجنگ، 19 مئی (کے ایم ایس ) چین نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن Wang Wenbinنے آج (جمعہ) انٹرنیشنل پریس سنٹر (آئی پی سی) میں منعقدہ اپنی باقاعدہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ”چین متنازعہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت :مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی ایک اور متنازعہ فلم ” فرحانہ “ بنالی گئی

بھارت :مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی ایک اور متنازعہ فلم ” فرحانہ “ بنالی گئی

نئی دہلی 19مئی (کے ایم ایس ) بھارت میں فلم ”دی کشمیر فائلز، دی کیرالہ سٹوری“ کے بعد ایک اور متنازعہ فلم ’فرحانہ‘ بنائی گئی ہے۔ فلم کے ذریعے مسلمانوں کے جذبات کو مزید ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فلم کا ٹریلر جار ی کر دیا گیا ہے ۔ فلم میں ایک برقعہ پوش خاتون کو کال سنٹر سے جنسی چاٹ کرنے والے کردار …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی اور ہماچل پردیش میں گائورکشکوں کا مویشیوں کے مسلم تاجروں پر وحشیانہ تشدد

نئی دلی اور ہماچل پردیش میں گائورکشکوں کا مویشیوں کے مسلم تاجروں پر وحشیانہ تشدد

نئی دلی 19مئی (کے ایم ایس) بھارت میں گائو رکشکوں کی طرف سے نئی دہلی اور ہماچل پردیش میں مویشیوں کے مسلم تاجروں کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں گائو رکشکوں کو مویشیوں کے مسلم تاجروں پر حملہ کر کے انہیں وحشیانہ تشددکانشانہ بناتے ہوئے دکھایاگیا ہے۔ نئی دلی سے تعلق رکھنے والے ایک ٹویٹر صارف نے ایک ویڈیو شیئر …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کی گرفتاری کی مذمت

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کی گرفتاری کی مذمت

اسلام آباد 19مئی (کے ایم ایس) کل حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ نے غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنمائوں یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں خوف …

تفصیل۔۔۔

وادی کشمیر سے باہر امتحانی مراکز قائم ہونے کی وجہ سے کشمیری طلباء کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ نہیں دے سکیں گے

وادی کشمیر سے باہر امتحانی مراکز قائم ہونے کی وجہ سے کشمیری طلباء کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ نہیں دے سکیں گے

سرینگر 19مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینکڑوں کشمیری طالب علم رواں سال امتحانی مراکز مقبوضہ کشمیر سے باہر قائم کئے جانے کی وجہ سے کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ نہیں دے سکیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کامن یونیورسٹی کا داخلہ ٹیسٹ، جو پہلے سنٹرل یونیورسٹیز کامن انٹرینس ٹیسٹ کے نام سے مشہور تھا، بھارت کی 45 یونیورسٹیوں میں …

تفصیل۔۔۔