Daily Archives: 20 مئی, 2023

چین کے انکار کے بعدترکیہ،سعودی عرب نے بھی جی 20اجلاس میں شرکت کی تصدیق نہیں کی

چین کے انکار کے بعدترکیہ،سعودی عرب نے بھی جی 20اجلاس میں شرکت کی تصدیق نہیں کی

نئی دہلی20مئی(کے ایم ایس) چین نے سرینگر میں سیاحت سے متعلق گروپ 20 کے ورکنگ گروپ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکیہ اورسعودی عرب نے ابھی تک اجلاس میں شرکت کی تصدیق نہیں کی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بھی شاید اجلاس میں شرکت نہ کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ …

تفصیل۔۔۔

بھارت: نئی دہلی میں نام نہاد گائو رکھشکوں کا دو مسلمانوںپر شدید تشدد

بھارت: نئی دہلی میں نام نہاد گائو رکھشکوں کا دو مسلمانوںپر شدید تشدد

نئی دہلی20مئی(کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نام نہاد گائو رکھشکوں (گائے کے محافظوں)نے ایک گودام پر دھاوابول کر دو مسلمانوں کو بے رحمی سے تشددکا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک ویڈیو میں ایک شخص کو دو زخمی نوجوانوں کو مارتے پیٹتے دیکھا جاسکتاہے۔کیمرے کے پیچھے موجود شخص کا دعویٰ ہے کہ وہ دونوں گائے ذبح کرتے ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ اس …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں گروپ 20کے اجلاس کے پیش نظر قابض حکام کا سرینگر میںمتعدد سکول بند کرنے کا حکم

مقبوضہ جموں وکشمیر میں گروپ 20کے اجلاس کے پیش نظر قابض حکام کا سرینگر میںمتعدد سکول بند کرنے کا حکم

سرینگر20مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جی 20اجلاس کے پیش نظرقابض حکام نے سرینگر میں متعدد اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں میں کہاگیاہے کہ وادی کشمیر میں متعدد سکول بند کر دیے گئے ہیں اور کشمیر بالخصوص سرینگر میں اقلیتی ارکان،غیر ریاستی مزدوروں اور بھارت نواز سیاست دانوں کو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف پیر کو مکمل ہڑتال کی جائے گی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف پیر کو مکمل ہڑتال کی جائے گی

بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا سرینگر20مئی(کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی جانب سے سرینگر میں جی 20اجلاس کے انعقاد کے خلاف احتجاج درج کرانے کے لیے پیر کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے …

تفصیل۔۔۔

بھارت: اتر پردیش میں خاتون کی اجتماعتی عصمت دری

بھارت: اتر پردیش میں خاتون کی اجتماعتی عصمت دری

لکھنو20مئی(کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک35 سالہ خاتون کو چار نوجوانوں نے مبینہ طور پر کئی بار اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق متاثرہ خاتون کو اس کے گائوںباغپت میں چار نوجوانوں نے متعدد بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔اپنی شکایت میں متاثرہ خاتون نے جو طلاق یافتہ ہے، کہا کہ وہ سرکاری ملازمت کی تلاش میں …

تفصیل۔۔۔

چھتیس گڑھ : بھارتی پیرا ملٹری کے 11 اہلکار زخمی

چھتیس گڑھ : بھارتی پیرا ملٹری کے 11 اہلکار زخمی

رائے پور 20 مئی (کے ایم ایس)شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کا ایک کیمپ طوفان کی زد میں آنے کے سبب گیارہ اہلکار زخمی ہو گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے سدوا دھربھا تھانے کے علاقے میں تیز بارش اور آندھی کے باعث سی آر پی ایف کی 241ویں بٹالین کی بیرکیں اڑ گئیں۔ انسپکٹر جنرل پولیس بستر سندرراج …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا میر واعظ مولوی فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون کو یوم شہادت پر خراج عقیدت

کل جماعتی حریت کانفرنس کا میر واعظ مولوی فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون کو یوم شہادت پر خراج عقیدت

سرینگر20مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ممتاز حریت رہنمائوں میر واعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کو ان کے یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میرواعظ مولوی محمد فاروق کو نامعلوم مسلح افراد نے21مئی 1990کو سرینگر میں ان کی رہائش گاہ پر گولیاں مارکرشہیدکر دیا تھا، اسی روز …

تفصیل۔۔۔

اکھنور:بھارتی فوج نے چار بے گناہ نوجوان گرفتار کر لیے

اکھنور:بھارتی فوج نے چار بے گناہ نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر20 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے جموں خطے کے علاقے اکھنور سے چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد شفیق، ظفر اقبال، جاوید اقبال اور عامر ملک نامی نوجوانوں کو مٹھی فلائی اوور کے علاقے سے فوجی قافلے کی ویڈیو بنانے پر گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے یہ ویڈیو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :”این آئی اے“ عدالت نے مولوی بشیر عرفانی پر فرد جرم عائد کردی

مقبوضہ کشمیر :”این آئی اے“ عدالت نے مولوی بشیر عرفانی پر فرد جرم عائد کردی

  سری نگر 20 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ’نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“(این آئی اے) کی ایک عدالت نے غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما مولوی بشیر احمد عرفانی پر ایک جھوٹے مقدمے میںفرد جرم عائد کر دی ہے۔ مولوی بشیر احمد کے خلاف این آئی اے عدالت سرینگر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر فوجی قلعے میں تبدیل،ایک جائزہ رپورٹ

مقبوضہ جموں و کشمیر فوجی قلعے میں تبدیل،ایک جائزہ رپورٹ

بھارت نے سرینگر میں G20 اجلاس سے قبل پورے مقبوضہ جموں وکشمیرکو فوجی چھانی میں تبدیل کیا ہے۔ سرینگر میں G20 اجلاس سے کئی روز قبل ہی بھارتی فوجیوں،بلیک کیٹ کمانڈوز اور پولیس نے کشمیری عوام کو دہشت زدہ کرنے کیلئے مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پرتلاشیوں،چھاپوں اور کریک ڈاو ن کا وسیع سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ کشمیری عوام سرینگرمیں G20 اجلاس سے قبل بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تشدد، گرفتاریوں،تذلیل …

تفصیل۔۔۔