سرینگر 21مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد یوسف نقاش نے سرینگر میں جی 20اجلاس کی آڑ میں بے گناہ کشمیریوں کی بلاجواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف نقاش نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پوری دنیا اچھی طرح جانتی ہے کہ جموں و …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 21 مئی, 2023
مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف آزادکشمیر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
مظفرآباد21مئی(کے ایم ایس) مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف مظفرآباد میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اور ریلی نکالی گئی۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام ریلی میں حریت رہنمائوں سمیت مختلف سیاسی ، سماجی اورمذہبی تنظیموں نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ بھارت کی طرف سے متنازعہ ریاست میں جی 20 کے اجلاس کا انعقاد عالمی قوانین کی …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار میں میرواعظ مولوی محمد فاروق،خواجہ عبدالغنی لون کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد21مئی(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے ممتاز کشمیری رہنمائوں میرواعظ مولوی محمد فاروق، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کوآج ان کے یوم شہادت پرزبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میرواعظ مولوی محمد فاروق کو 1990میں آج ہی کے دن نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر میں ان کی رہائش گاہ پر شہیدکردیا تھا، اسی روز بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے …
تفصیل۔۔۔میر واعظ مولوی محمد فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون اورشہدائے حول کو ان کے یوم شہادت پرشاندارخراج عقید ت
سرینگر21مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ممتاز حریت رہنمائوں میر واعظ مولوی محمد فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون اورشہدائے حول کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میرواعظ مولوی محمد فاروق کو نامعلوم مسلح افراد نے21مئی 1990کو سرینگر میں ان کی رہائش گاہ پر گولیاں مارکرشہیدکر دیا تھا، اسی روز …
تفصیل۔۔۔جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدی
جموں21مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل جموں میں گنجائش سے زیادہ قیدی پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے قیدیوں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔ جیل میں اس وقت 999قیدی ہیں جو اس کی گنجائش سے 10فیصد زیادہ ہیں۔ ایک سرکاری عہدیدار نے بتایاکہ یہ معلومات جیل سپرنٹنڈنٹ نے ہائی کورٹ کے جج جسٹس تاشی ربسٹن کو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20اجلاس سے قبل سیکورٹی کے سخت اقدامات
سرینگر21مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل سے شروع ہونے والے جی 20 کے تین روزہ اجلاس سے قبل پورے علاقے خاص طور پر سرینگر میں سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے جس سے کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے ۔ سرینگر کو میرین کمانڈوز، نیشنل سکیورٹی گارڈ زکے ارکان اور دیگرمختلف ایلیٹ فورسز کی تعیناتی کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف22 مئی کو مکمل ہڑتال کی جائے گی: حریت کانفرنس
سرینگر21مئی(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے سرینگر میں گروپ 20 کے اجلاس کے انعقاد کے خلاف 22 مئی کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی قیادت نے بھی ہڑتال کی کال کی حمایت کی ہے جبکہ بیرون ملک مقیم کشمیری بھارتی اقدام کی مذمت کے لیے عالمی دارالحکومتوں میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی
جموں21مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ فوجیوں نے محاصرے اورتلاشی کی کارروائی ضلع کے دوردراز علاقے میں شروع کی ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے آزادکشمیر میں مقیم پانچ کشمیریوں کے گھروں پر چھاپے مارے
سرینگر21مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU)نے ضلع ڈوڈہ میں پاکستان میں مقیم پانچ کشمیری حریت پسندوںکے گھروں پر چھاپے مارے۔ ایس آئی یو نے یہ چھاپے ضلع کے علاقے گندوہ میں ان کے خلاف درج جھوٹے مقدمات کے سلسلے میں مارے۔جن کشمیری حریت پسندوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں ان کی …
تفصیل۔۔۔