نئی دہلی23مئی(کے ایم ایس) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے انے آج(منگل کو)خالصتانی رہنما کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 10 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ این آئی اے نے خالصتانی رہنما کشمیر سنگھ گلوڑی عرف بلبیر سنگھ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے اور ان کی گرفتاری میں مدد دینے والے شخص کے لیے 10لاکھ روپے کے نقد انعام کا اعلان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 مئی, 2023
سرینگر کا مرکزی علاقہ لالچوک اور ملحقہ علاقے فوجی قلعے کا منظرپیش کررہے ہیں
سرینگر23مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے سرینگر کے مرکزی علاقے لال چوک اور اس سے ملحقہ علاقوں کو فوجی قلعے میں تبدیل کردیا ہے جن کا کل جی 20ممالک کے مندوبین کو دورہ کرائے جانے کا امکان ہے۔ لال چوک، بڈھ شاہ چوک، ریذیڈنسی روڈ، مائسمہ اور دیگر علاقوں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ …
تفصیل۔۔۔بی بی سی کی دستاویزی فلم” انڈیا: دی مودی کوسچن” آسٹریلوی پارلیمنٹ ہائوس میں دکھائی جائے گی
نئی دہلی23مئی(کے ایم ایس) جنوری 2023میں ریلیز ہونے والی بی بی سی کی دستاویزی فلم” انڈیا: دی مودی کوسچن” آسٹریلوی پارلیمنٹ ہائوس میں دکھائی جائے گی۔ دو حصوں پر مشتمل دستاویزی فلم پرجس میں 2002کے گجرات فسادات میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے کردار کو اجاگرکیاگیاہے، اس کی ریلیز کے فورا بعد بھارت میں پابندی عائد کر دی گئی۔فلم کی یہ نمائش مودی کے آسٹریلیا کے تین روزہ دورے …
تفصیل۔۔۔خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والا بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں رائے شماری سے کیوں ڈرتا ہے؟بلاول بھٹو
باغ 23مئی(کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے تو مقبوضہ جموں وکشمیر میں رائے شماری کرانے سے کیوں ڈرتا ہے؟ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے آزادجموں وکشمیر کے ضلع باغ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے گجرات میں دہشتگردی کی، اصل دہشتگرد تنظیمیں وہ ہیں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر چین، سعودی عرب، ترکیہ کا شکریہ
صحافیوں کے سخت سوالات پر بھارتی وزیر پریشان ، صحافیوں سے الجھ پڑے سرینگر23مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے گروپ 20کے سرینگر اجلاس کا بائیکاٹ کرنے پر چین، سعودی عرب، ترکیہ، مصر اور دیگر ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ علاقے …
تفصیل۔۔۔جی 20اجلاس کے دوران صحافیوں کے سخت سوالات پر بھارتی وزیر غصے میں آگئے
سرینگر22 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے دارلحکومت سرینگر میں جی 20 اجلاس میں چین، سعودی عرب، ترکیے، انڈونیشیا، مصر اور دیگر ممالک کی عدم موجودگی کے حوالے سے صحافیوں کے سخت سوالات پر بھارتی وزیر جتیندر سنگھ غصے میں آگئے ۔ اجلاس میں مذکورہ بالا اقوام کی عدم شرکت ،مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال اورسیاسی سرگرمیوں پر قدغن سے متعلق صحافیوں …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت اپنے غیر قانونی تسلط کا جواز پیش کرنے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں جی 20اجلاس کا ڈرامہ رچا رہی ہے
سرینگر22 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کرنے پر چین، سعودی عرب، ترکیے، مصر، انڈونیشیا اور دیگر ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی بھارتی حکومت اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ علاقے پر اپنے غیر قانونی تسلط کا جوازپیش کرنے کیلئے اس طرح …
تفصیل۔۔۔فاروق رحمانی کی طرف سے سرینگر میں جی 20اجلاس کا بائیکاٹ کرنے پر چین ، سعودی عرب ، ترکیے کا خیر مقدم
اسلام آباد23مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے سرینگر میں جی 20 اجلاس میں اپنے وفود نہ بھیجنے پر عوامی جمہوریہ چین، سعودی عرب، ترکیے، مصر، سلطنت عمان،انڈونیشیا اور میکسیکو کا شکریہ ادا کیا ہے۔ فاروق رحمانی نے جی20کے ان رکن ممالک کے اسلام آباد میں سفارت خانوں اور مشنز کے نام ایک پیغام میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔کشمیری مظاہرین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 سربراہ اجلاس کیخلاف اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے باہر احتجاج
نیویارک23مئی (کے ایم ایس ) امریکی شہر نیویارک میں کشمیری نژاد امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جی 20ممالک کے سربراہی اجلاس کیخلاف اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے سامنے احتجاج کیا ۔ مقررین نے زور دے کر کہا کہ بھارت کی جانب سے ایک ایسے علاقے میں اجلاس کے انعقاد کا مقصد صورتحال کو معمول کے مطابق دکھانا ہے جسے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں G-20اجلاس کی ناکامی پاکستان کی سفارتی فتح ہے،دیویندر سنگھ بہل
جموں 22 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں و کشمیر سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے موثرسفارتکاری کے ذریعے دیرینہ تنازعہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان نے جی 20ممالک کو یہ باور کرایا کہ …
تفصیل۔۔۔