Daily Archives: 25 مئی, 2023

منی پور میں تازہ تشدد : ایک شخص ہلاک، مکانات نذر آتش

منی پور میں تازہ تشدد : ایک شخص ہلاک، مکانات نذر آتش

امپھال26 مئی (کے ایم ایس) شورش زدہ شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور میں تازہ نسلی تشدد کے نتیجے میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست میں ابھی تک تشدد سے کم از کم 70 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔ میانمار کی سرحد سے متصل ریاست میں تقریباً 2000 …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : مودی حکومت جیلوں میں ”کال بلاکنگ سسٹم‘ ‘نصب کرے گی

مقبوضہ کشمیر : مودی حکومت جیلوں میں ”کال بلاکنگ سسٹم‘ ‘نصب کرے گی

سرینگر25 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت علاقے کی تمام 14 جیلوں میں ایک مربوط کال بلاکنگ سسٹم نصب کرے گی۔ مقبوضہ علاقے کے محکمہ داخلہ نے خطے کی تمام 14 جیلوں میں 2 جی، تھری جی اور 4 جی سگنلز کو بلاک کرنے کے لیے ایک مربوط کال بلاکنگ سسٹم کی تنصیب کے منصوبے کی منظوری دی …

تفصیل۔۔۔

گروپ 20 اجلاس سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر مزید اجاگر ہوا، سویڈش سکالر

گروپ 20 اجلاس سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر مزید اجاگر ہوا، سویڈش سکالر

سٹاک ہوم 25 مئی (کے ایم ایس)سویڈن میں مقیم بھارتی نژاد سکالر اشوک سوین نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں گروپ 20 اجلاس کیوجہ سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر مزید اجاگر ہوا اور اسکا وہی نتیجہ نکلا جو 370 کی منسوخی کا نکلا تھا ۔ اشوک سوائن نے اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر لکھا”سری نگر میں گروپ 20 اجلاس کے انعقاد نے بھارت کی پوزیشن مضبوط نہیں …

تفصیل۔۔۔

یاسین ملک کو عمر قید کا ایک برس مکمل، لبریشن فرنٹ کا اسیر چیئرمین کو زبردست خراج تحسین

یاسین ملک کو عمر قید کا ایک برس مکمل، لبریشن فرنٹ کا اسیر چیئرمین کو زبردست خراج تحسین

مظفرآباد 25 مئی (کے ایم ایس)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) نے تنظیم کےغیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک کی کشمیر کاز کے لیے خدمات کو سراہا ہے ۔بھارت کی کینگرو عدالت کیطرف سے محمد یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا کا آج ایک برس مکمل ہو گیا۔ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این …

تفصیل۔۔۔

اگست2019کے بھارتی اقدامات کی وجہ سے ’ایس سی او‘اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات نہیں کی، بلاول بھٹو

اگست2019کے بھارتی اقدامات کی وجہ سے ’ایس سی او‘اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات نہیں کی، بلاول بھٹو

اسلام آ باد 25مئی (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انہوں نے 2019 میں مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارتی کارروائیوں کی وجہ سے ایس سی او کے اجلاس کے دوران اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ رابطہ نہ کرنے کا اصولی موقف اختیار کیا ۔ بلا ول بھٹو نے اس بات کا اظہار بھارت میں حال ہی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے …

تفصیل۔۔۔

سرینگرمیں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے ممالک کے شکرگزار ہیں:پاکستان

سرینگرمیں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے ممالک کے شکرگزار ہیں:پاکستان

اسلام آباد25مئی (کے ایم ایس) پاکستان نے سرینگر میں جی20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر چین، سعودی عرب، ترکیہ، مصر اور اومان کی شاندار الفاظ میں تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بالادستی کے لیے کھڑے ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے جمعرات کو ہفتہ وارپریس بریفنگ میں جی20ٹورازم ورکنگ گروپ …

تفصیل۔۔۔

نئے پارلیمنٹ ہائوس کا افتتاح صدر کی بجائے نریندر مودی سے کرانے کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں عرضداشت دائر 

نئے پارلیمنٹ ہائوس کا افتتاح صدر کی بجائے نریندر مودی سے کرانے کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں عرضداشت دائر 

کانگریس سمیت اپوزیشن کی 19جماعتیں پہلے سے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کر چکی ہیں نئی دلی 25مئی (کے ایم ایس) بھارت میں حزب اختلاف کی 19 جماعتوں کی طرف سے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں بھی پہنچ گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں ایک مفاد …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے تمام عالمی کنونشنز کی خلاف ورزی کررہا ہے:مشعال ملک

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے تمام عالمی کنونشنز کی خلاف ورزی کررہا ہے:مشعال ملک

اسلام آباد 25مئی (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اورحریت رہنما محمدیاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے تمام عالمی کنونشنز کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔ مشعال حسین ملک کا اپنے جیل میں بند شوہر، کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی بھارتی تہاڑ جیل کے ڈیتھ سیل میں غیر قانونی عمر قید کے ایک …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے عالمی برداری کو گمراہ کرنے کیلئے مذموم ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے عالمی برداری کو گمراہ کرنے کیلئے مذموم ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے

سرینگر 25مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کی موجودہ سنگین صورتحال کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے مذموم ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ایک طرف مودی حکومت …

تفصیل۔۔۔

بھارت :اپوزیشن کی 19جماعتوں کا پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ

بھارت :اپوزیشن کی 19جماعتوں کا پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ

پارلیمنٹ تکبر کی اینٹوں سے نہیں بلکہ آئینی اقدار سے تیار ہوتی ہے: راہل گاندھی نئی دلی 25مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی سمیت اپوزیشن کی 19 جماعتوں نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں صدر دروپدی مرمو کو مدعو نہ کرنے …

تفصیل۔۔۔