Daily Archives: 26 مئی, 2023

سرینگر کی ڈل جھیل جہاں جی 20اجلاس منعقد ہواتھا،ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہو گئیں

سرینگر کی ڈل جھیل جہاں جی 20اجلاس منعقد ہواتھا،ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہو گئیں

  سرینگر26 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کی مشہور ڈل جھیل جہاں 22سے 24مئی تک گروپ20کاسیاحتی اجلاس منعقد ہوا تھا ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہو گئی ہیں۔ مقامی لوگوں نے ڈل جھیل میں بڑی تعداد میں مچھلیوں کی ہلاکت کو جی 20اجلاس کیلئے جھیل کی صفائی کیلئے غیر سائنسی اور نامناسب طریقوں کو قراردیاہے۔ جھیل کے آس پاس رہنے …

تفصیل۔۔۔

یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کیلئے این آئی اے نے دلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کیلئے این آئی اے نے دلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

نئی دلی 26مئی(کے ایم ایس) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادار این آئی اے نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے دلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ این آئی اے کی درخواست کی سماعت29 مئی کو جج جسٹس سدھارتھ مردول اورجسٹس تلونت سنگھ پر مشتمل ہائی کورٹ کا بنچ کریگا۔محمد یاسین ملک کو نئی دلی کی ایک عدالت نے …

تفصیل۔۔۔

ڈیبی ابراہمز کا مقبوضہ کشمیرمیں جی 20اجلاس کے انعقاد پر اظہار تشویش

ڈیبی ابراہمز کا مقبوضہ کشمیرمیں جی 20اجلاس کے انعقاد پر اظہار تشویش

لندن 26 مئی (کے ایم ایس) برطانوی رکن پارلیمنٹ اور کشمیر کے بارے میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ کی چیئرپرسن ڈیبی ابراہمز نے بھارت کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں و کشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بھارت نے اگست 2019 میں دفعہ 370اور35Aکی منسوخی کے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: انجمن اوقاف جامع مسجد کی طرف سے میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی کی مذمت

سرینگر: انجمن اوقاف جامع مسجد کی طرف سے میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی کی مذمت

سرینگر26 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے تنظیم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی گزشتہ 4سال سے گھر میں مسلسل نظر بندی کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اس کیخلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق 5اگست 2019سے سرینگر میں گھر میں نظر بند ہیں جب نریندر مودی کی ہندو توا بھارتی حکومت نے دفعہ …

تفصیل۔۔۔

کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے 9سالہ دور اقتدار کو ناکامی اور بدحالی کے سال قراردیدیا

کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے 9سالہ دور اقتدار کو ناکامی اور بدحالی کے سال قراردیدیا

نئی دلی26 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کو 9سال مکمل ہونے کے موقع پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ناکامی اوربدحالی کے 9سال قراردیا ہے۔ کانگریس نے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ مودی حکومت کی وجہ سے ملک کے عوام کے مصائب کے 9سال مکمل ہو چکے ہیں ۔ ٹویٹ میں مودی حکومت کے دور میں ملک میں …

تفصیل۔۔۔

4بے گناہ کشمیری کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار،کو ٹ بھلوال جیل منتقل

4بے گناہ کشمیری کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار،کو ٹ بھلوال جیل منتقل

سرینگر26 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے 4بے گناہ کشمیریوں کے خلاف کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل کردیاہے۔ قابض انتظامیہ نے ضلع بارہمولہ میں جاوید حسین یتو،نثار خلیق گنائی ، عابد پرویز حجام اور نثار احمد وانی نامی کشمیریوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی پر اظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی پر اظہار تشویش

اسلام آباد 26مئی ( کے ایم ایس )کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی ایجنسیاں کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے کیلئے انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کر رہی ہیں۔ کنوینر محمود احمد ساغر کی زیر صدارت کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے اجلاس …

تفصیل۔۔۔

”ہم خوف ودہشت کے ماحول میں جی رہے ہیں،کشمیریوں کی ’سی بی سی نیوز سے گفتگو

”ہم خوف ودہشت کے ماحول میں جی رہے ہیں،کشمیریوں کی ’سی بی سی نیوز سے گفتگو

  اوٹاوا 26 مئی (کے ایم ایس) ” کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن“( سی بی سی) نیوز نے کہا ہے کہ بھارتی حکام نے سری نگر میں گروپ 20 سیاحتی اجلاس کے انعقاد سے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد اب علاقے میں حالات پرامن اور مستحکم ہیں۔ سی بی سی نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ جب رواں …

تفصیل۔۔۔

واشنگٹن : بھارتی نوجوان صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کی سازش میں گرفتار

واشنگٹن : بھارتی نوجوان صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کی سازش میں گرفتار

نئی دلی26مئی(کے ایم ایس) امریکی پولیس نے صدر جوبائیڈن کے قتل کا منصوبہ تیار کرنے کے الزام میں ایک بھارتی نژاد نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیر کے روز رات قریباً دس بجے ایک نوجوان نے اپنے ٹرک کو وائٹ ہاﺅس کے بیر یکیڈس سے ٹکرا دیا۔ پولیس نے فوری طور پر حرکت میں آکر ٹرک کو گھیر لیا اور نوجوان کو حراست …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :خاتون سمیت دو افراد پراسرار طور پر مردہ پائے گئے

مقبوضہ کشمیر :خاتون سمیت دو افراد پراسرار طور پر مردہ پائے گئے

سرینگر 26 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک خاتون سمیت دو افراد پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کولگام کے علاقے بٹی پورہ میں ایک 42 سالہ خاتون اپنے گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی۔ ایک اور واقعے میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے وزیر باغ میں ایک لاپتہ نوجوان کی …

تفصیل۔۔۔