حجاب پہننے پر مغربی بنگال پولیس نے ایک ہزار مسلمان لڑکیوں کی درخواستیں مسترد کردیں

حجاب پہننے پر مغربی بنگال پولیس نے ایک ہزار مسلمان لڑکیوں کی درخواستیں مسترد کردیں

نئی دلی 21 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پولیس بھرتی بورڈنے مرد اور خواتین کانسٹیبلوں کی بھرتی کیلئے 26ستمبر کو امتحانات منعقد کررہا ہے تاہم بورڈ نے ایک ہزار سے زائد مسلمان لڑکیوں کی درخواستوں کومستردکردیا ہے کیونکہ انہوںنے اپنی درخواستوں پر حجاب والی تصاویریں لگائی تھیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کے بھرتی بورڈ کی طرف سے مختلف اعتراضات کی بنا پر مجموعی طورپر 35ہزار …

تفصیل۔۔۔

پونچھ : جھڑپوں میں ڈی ایس پی اور تحصیل دار سمیت 5افراد زخمی

پونچھ : جھڑپوں میں ڈی ایس پی اور تحصیل دار سمیت 5افراد زخمی

سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع پونچھ میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران جھڑپوں میں ایک تحصیلدار ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ، ان کا سیکورٹی گارڈ اور دو شہریوں سمیت کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ جھڑپیں سرن کوٹ کے قریب مغل روڈ پر مظاہرین کے ایک گروپ اورپولیس اہلکاروں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : این آئی اے کے متعددمقامات پر چھاپے

مقبوضہ جموں وکشمیر : این آئی اے کے متعددمقامات پر چھاپے

  سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر اوروادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے سرینگر کے علاقے لسجن میں محمد شفیع وانی اور ان کے بیٹے رئیس وانی کے گھر پر چھاپہ مارا۔این آئی اے کے اہلکاروں …

تفصیل۔۔۔

بڈگام : بھارتی فورسز نے دھماکہ خیزمواد کو ناکارہ بنا دیا

بڈگام : بھارتی فورسز نے دھماکہ خیزمواد کو ناکارہ بنا دیا

سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع بڈگام میں ایک دھماکہ خیزمواد کاپتہ لگا کر اسے ناکارہ بنادیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ہمہامہ میں ائیر پورٹ روڈ پر دھماکہ خیز مواد نصب کیاگیا تھا۔ ایک سینئر پولیس عہدے دار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کا محاصرہ کرکے کامیابی …

تفصیل۔۔۔

بھارت :قومی کمیشن برائے خواتین کا پنجاب کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ

بھارت :قومی کمیشن برائے خواتین کا پنجاب کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ

نئی دلی21 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے قومی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن ریکھا شرما نے پنجاب کے نو منتخب وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی سے استعفیٰ کامطالبہ کیاہے جو جنسی ہراسانی کے ایک مقدمے میں ملوث ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریکھا شرما نے نئی دلی میں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ انتہائی شرمناک بات ہے کہ ایک ایسے شخص کوپنجاب کا وزیراعلیٰ بنایا گیا ہے …

تفصیل۔۔۔

بھارتیہ سکھ سنگھٹن کی طرف سے نئی دلی پر جاری احتجاجی مظاہروں میں تیزی لانے پر زور

بھارتیہ سکھ سنگھٹن کی طرف سے نئی دلی پر جاری احتجاجی مظاہروں میں تیزی لانے پر زور

نئی دلی 20ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتیہ سِکھ سنگٹھن کے سربراہ جسبیر سنگھ وِرک نے بھارت میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دارلحکومت نئی دلی کی سرحدوں پر جاری کسانوں کے احتجاجی مظاہروں میں تیزی لانے پر زوردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسبیر سنگھ وِرک نے27 ستمبر کو ‘بھارت بند’ کے اعلان سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلی کی سرحدوں پر کسانوں کی …

تفصیل۔۔۔

بنگلورو: بھارتی پولیس نے دو مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

بنگلورو: بھارتی پولیس نے دو مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

  بنگلور20ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں عروج ہیں ۔بنگلور میں بھارتی پولیس نے دو مسلم نوجوانوں کو مبینہ طور پر ایک شخص پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایسٹ بنگلور کے ڈپٹی کمشنر پولیس سری ناتھ جوشی نے میڈیا بتایا ہے کہ پولیس نے ایک شخص پر جس نے ایک مسلمان عورت کو اپنی موٹر سائیکل …

تفصیل۔۔۔

احسن اونتو کی طرف سے قاتل بھارتی فوجیوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ

احسن اونتو کی طرف سے قاتل بھارتی فوجیوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ

سرینگر20 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنلفورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی مقبوضہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے نام پر بے گناہ اور نہتے کشمیریوں بالخصوص نوجوانوں کاقتل عام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد احسن اونتو نے مقبوضہ …

تفصیل۔۔۔

مسلمان نوجوان کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مسلمان نوجوان کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

نئی دلی 20 ستمبر (کے ایم ایس ) جمعیت علمائے ہندنے بھارتی ریاست گجرات کے علاقے گودھرا میں32سالہ مسلمان نوجوان قاسم عبداللہ حیات کی پولیس کی حراست میں موت میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمے کے اندراج کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قاسم عبداللہ کو گزشتہ ہفتے مبینہ طورپر گائے کا گوشت لے جانے پر گرفتار کیاتھا اور مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے سے …

تفصیل۔۔۔

سابق آئی اے ایس افسر راجیو اگروال فیس بک انڈیا کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر مقرر

سابق آئی اے ایس افسر راجیو اگروال فیس بک انڈیا کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر مقرر

نئی دلی 20 ستمبر (کے ایم ایس ) سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک نے سابق انڈین ایڈمنسٹریشن سروس (آئی اے ایس)افسرراجیو اگروال کو بھارت میںڈائریکٹر پبلک پالیسی مقرر کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فیس بک نے پیر کوایک بیان میں کہاہے کہ راجیو اگروال کی بطور ڈائریکٹر پبلک پالیسی تقرری کا مقصد کمپنی کی بھارت میں صارف کا تحفظ ، ڈیٹا کی حفاظت اور پرائیویسی ، شمولیت اور انٹرنیٹ …

تفصیل۔۔۔