تازہ ترین

کشمیری ملازمین کی برطرفی سے ایک غلط پیغام جا رہا ہے ، یوسف تاریگامی

کشمیری ملازمین کی برطرفی سے ایک غلط پیغام جا رہا ہے ، یوسف تاریگامی

سرینگر 23ستمبر( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں تحریک آزادی سے وابستگی کے الزام کے میں ملازمین کی برطرفی سے علاقے کے ملازمین کو ایک غلط پیغام جا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف تاریگامی نے سرینگر میں ایک بیان میں تحریک آزادی کے ساتھ مبینہ وابستگی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پنجاب: کشمیری نوجوان مردہ پایا گیا

بھارتی پنجاب: کشمیری نوجوان مردہ پایا گیا

  سرینگر 23ستمبر( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیرمیں شالوں کا کاروبار کرنے ولا ایک کشمیری نوجوان بھارتی پنجاب میں مردہ پایا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق22سالہ بلال احمد ملک پنجاب کے شہر موگا میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔وہ موگا شہر میں کشمیری شال فروخت کرتا تھا ۔ بلال کے خاندان کے ایک فرد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ اسے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں نے شوپیاں میں ایک نوجوان شہید کر دیا

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں نے شوپیاں میں ایک نوجوان شہید کر دیا

سرینگر23ستمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فو جیوںنے نوجوان کو ضلع کے علاقے چھترا گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

تفصیل۔۔۔

شوپیان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دکاندار زخمی

شوپیان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دکاندار زخمی

    سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدھ کی شام کو جنوبی کشمیرمیں ضلع شوپیاں کے علاقے چتراگام میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک دکاندار زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دکاندار کی شناخت ڈانگر پورہ چتراگام کے 22سالہ ضمیر حمیدکے نام سے ہوئی ہے جسکو اس کے گھر پرگولیوں کا نشانہ بنایاگیا۔ضمیرکو علاج …

تفصیل۔۔۔

بھارتی حکام کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایئر شو کرانے کا اعلان

بھارتی حکام کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایئر شو کرانے کا اعلان

سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی حکام نے کشمیریوں کو مرعوب کرنے کے لئے غیر قانونی طور پر اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 26ستمبر کو ایئر شو کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں بھارتی ایئر فورس کے طیارے مگ 21 اورایس یو30 شامل ہو ں گے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ساوتھ ایشین وائر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ اس موقع پر جنگی طیاروں کی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں 22 صحافیوں سمیت 43 افرادکے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

مقبوضہ جموں وکشمیر میں 22 صحافیوں سمیت 43 افرادکے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

بارہمولہ میں بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں مظاہرے سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس)قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنے جنگی جرائم سے بیرونی دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے اداروں کے ساتھ کام کرنے والے اکثر صحافیوں ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور ماہرین تعلیم کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے اور تنازعہ کشمیرپرثالثی کی پیشکش پر ترک صدر اورسعودی وزیر خارجہ کی تعریف

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے اور تنازعہ کشمیرپرثالثی کی پیشکش پر ترک صدر اورسعودی وزیر خارجہ کی تعریف

  اسلام آباد 22 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعہ کشمیرپرثالثی کی پیشکش کرنے پرسعودی وزیر خارجہ کی تعریف کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے ایک بیان میں تنازعہ کشمیر …

تفصیل۔۔۔

بنگلورو: بی ایس ایف تربیتی کیمپ میں 34بھارتی فوجی کورونا وائرس میں مبتلا

بنگلورو: بی ایس ایف تربیتی کیمپ میں 34بھارتی فوجی کورونا وائرس میں مبتلا

بنگلورو 22 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کی مختلف ریاستوں سے تربیت کے لیے بنگلورو آنے والے ایک ہزار سے زائد فوجیوں میں سے 34اہلکاروںکے کورونا وائرس مثبت آئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ صحت کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ میگھالیہ میںواقع شیلانگ سے آئے بارڈر سیکورٹی فورس کے 34 سیکورٹی اہلکاروں کاکرناٹک کے بی ایس ایف کیمپ میں کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تو وہ مثبت …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:22 صحافیوں سمیت 43 افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

مقبوضہ جموں وکشمیر:22 صحافیوں سمیت 43 افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنے جنگی جرائم سے بیرونی دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے کئی صحافیوں ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور ماہرین تعلیم کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 22 صحافیوں سمیت 43 افراد پر جموں و کشمیر اور بھارت سے باہر سفر کرنے پر پابندی عائد کی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: تحریک آزادی سے وابستگی کی بناءپر مزید چھ سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف

مقبوضہ جموں وکشمیر: تحریک آزادی سے وابستگی کی بناءپر مزید چھ سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف

    سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے تحریک آزادی سے وابستگی کی بناءپر مزید چھ سرکاری ملازمین کو نوکری برطرف کردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطرف کیے جانے والے ملازمین میں دو اساتذہ ، دو پولیس کانسٹیبل ، محکمہ جنگلات کا ایک اعلیٰ افسر اور محکمہ روڈز اینڈ بلڈنگز کا ایک ملازم شامل …

تفصیل۔۔۔