سرینگر شہر میں بھارتی فورسز کی تعیناتی میں اضافہ، ناکے اور چوکیاں قائم

سرینگر شہر میں بھارتی فورسز کی تعیناتی میں اضافہ، ناکے اور چوکیاں قائم

سرینگر 10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے سرینگر شہر میں فورسز اہلکاروں کی تعیناتی میں اضافہ کر دیا ہے ،شہرمیں بڑے پیمانے پر ناکے اور چوکیاں قائم کی ہیں اورلوگوں کی نگرانی بڑھادی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ۔ فورسزاہلکاروں نے سرینگر کے علاقے رعناواری میں کئی علاقوں کو محاصرے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع رام بن کے 50سرپنچ اور پنچ مستعفی

مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع رام بن کے 50سرپنچ اور پنچ مستعفی

جموں 10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع رام بن کے دو بلاکس سے تعلق رکھنے والے50 سے زائد سرپنچوں اور پنچوں نے مختلف مسائل کی وجہ سے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے قابض حکام کی طرف سے با اختیار بنانے کے وعدوں پر عملدر آمد نہ ہونے ،غیر ضروری مداخلت اور بھارتی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں: محبوبہ مفتی

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں: محبوبہ مفتی

سرینگر10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ علاقے میں حالات بدسے بدتر ہو چکے ہیں اور بھارتی حکومت سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لئے ظالمانہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہیں ایک مسلمان شخص کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت …

تفصیل۔۔۔

این آئی اے عدالت کی طرف سے آسیہ اندرابی اوردیگر آٹھ افراد پر فرد جرم عائد

این آئی اے عدالت کی طرف سے آسیہ اندرابی اوردیگر آٹھ افراد پر فرد جرم عائد

سرینگر10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت نے تین سال پرانے جھوٹے کیس میں دختران ملت کی غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرپرسن آسیہ اندرابی اوردیگر آٹھ افراد کے خلاف فرد جرم عائد کردی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے عدالت کے خصوصی جج جاوید عالم نے آسیہ …

تفصیل۔۔۔

آغا حسن کی افغانستان میں بم دھماکے کی شدیدمذمت

آغا حسن کی افغانستان میں بم دھماکے کی شدیدمذمت

  سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے افغانستان کے صوبے قندوز کی ایک مسجدمیں بم دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آغا حسن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں دھماکے میں جان بحق ہونے والے نمازیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں …

تفصیل۔۔۔

عوامی مجلس عمل کا میر واعظ مولوی محمد فاروق اوردیگررہنماﺅں اور کارکنوں کو خراج عقیدت

عوامی مجلس عمل کا میر واعظ مولوی محمد فاروق اوردیگررہنماﺅں اور کارکنوں کو خراج عقیدت

سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے10 اکتوبر 1965 ءکو مقبوضہ علاقے کی تاریخ کا”سیاہ دن“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دن لوگوں کے جذبات اور امنگوں کی ترجمانی کرنے اور سچ اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے پر تنظیم کے بانی شہید ملت میر واعظ مولوی محمد فاروق کودرجنوں رہنماﺅں اور کارکنوں کے …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی ابتر صورتحال پر اظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی ابتر صورتحال پر اظہار تشویش

بھارتی پولیس نے دو روز میں540سے زائد کشمیر ی گرفتار کر لیے سرینگر09اکتوبر( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوںا ور خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے ٹارگٹ کلنگ، ، بلاجواز گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی سے اضافے کے بعد مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو انتہائی نازک قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : کولگام میں پولیس پارٹی پر حملے میں دو اہلکار زخمی

مقبوضہ جموں وکشمیر : کولگام میں پولیس پارٹی پر حملے میں دو اہلکار زخمی

سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع کولگام میںایک پولیس پارٹی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بھارتی پولیس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کے علاقے منزگام میں پولیس پارٹی پر حملہ کیا جس سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج کے …

تفصیل۔۔۔

ایف اے ٹی ایف کو دہشت گردی کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنا چاہیے

ایف اے ٹی ایف کو دہشت گردی کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنا چاہیے

اسلام آباد 09 اکتوبر (کے ایم ایس) فسطائی نریندر مودی کا بھارت دنیا کی سلامتی کے لئے ایک خطرہ بن گیا ہے لیکن فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اور دیگر عالمی ادارے اسے نظر انداز کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان اور دیگر علاقائی ممالک میں دہشت گردی کی مالی معاونت …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: پیپلز لیگ کی پارٹی چیئرمین اور دیگر کی گرفتاری کی مذمت

سرینگر: پیپلز لیگ کی پارٹی چیئرمین اور دیگر کی گرفتاری کی مذمت

  سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز لیگ نے پارٹی چیئرمین مختار احمد وازہ اور دیگر حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی گرفتار ی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر پیپلز لیگ نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پولیس نے مختار احمد وازہ کو جنوبی کشمیر میں اسلام آباد قصبے کے علاقے …

تفصیل۔۔۔