مودی حکومت رام باغ میں تین نوجوانوں کے قتل پر شکوک وشبہات دور کرے، پی اے جی ڈی

مودی حکومت رام باغ میں تین نوجوانوں کے قتل پر شکوک وشبہات دور کرے، پی اے جی ڈی

سرینگر 26نومبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں سرینگر کے علاقے را م باغ میں تین نوجوانوں کے حالیہ قتل پر شکوک و شبہات کو دور کرے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی اے جی ڈی کے ترجمان اور کمیونسٹ پارٹی آف …

تفصیل۔۔۔

سرینگر:ہائیکورٹ نے اشرف صحرائی کے بیٹوں کی ضمانت مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی

سرینگر:ہائیکورٹ نے اشرف صحرائی کے بیٹوں کی ضمانت مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی

سرینگر 26نومبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے شہید محمد اشرف صحرائی کے دو بیٹوں اور ان کے ایک رشتہ دار کی ضمانت مستردکیے جانے کے خصوصی عدالت کے حکم کے خلاف اپیل خارج کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 33 سالہ مجاہد صحرائی اور 35 سالہ راشد صحرائی کو برس 16 مئی کو غیر قانونی سرگرمیوں …

تفصیل۔۔۔

جموں: بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں ایک نوجوان شہید کردیا

جموں: بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں ایک نوجوان شہید کردیا

جموں26نومبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے بھمبرگلی Bhimber Gali میں ایک پر تشدد آپریشن کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا ا ٓپریشن جاری تھا۔ یاد رے کہ …

تفصیل۔۔۔

جموں وکشمیر کے حالات سے متعلق بھارتی وزراءکے بیانات گمراہ کن ہیں، نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر کے حالات سے متعلق بھارتی وزراءکے بیانات گمراہ کن ہیں، نیشنل کانفرنس

26 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںنیشنل کانفرنس کے رہنماﺅں اور بھارتی پارلیمنٹ کے ارکان ایڈووکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسین مسعودی نے کہا ہے کہ بھارتی وزرا کی طرف سے مقبوضہ علاقے کے حالات اور تعمیر و ترقی سے متعلق جو بیانات سامنے آرہے ہیں وہ گمراہ کن اور زمینی صورتحال کے برعکس ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایڈووکیٹ محمد اکبر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: شہریوں کے قتل کے خلاف ہڑتال

مقبوضہ کشمیر: شہریوں کے قتل کے خلاف ہڑتال

نوجوانوںکو گاڑی سے اتار کرسڑک پرقتل کیاگیا سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں شہریوں کے قتل کے پے در پے واقعات کے خلاف آج مقبوضہ علاقے میں ہڑتال کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپرنظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے نئی …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی : پیپلز یونین فار سول لبرٹیز کی طرف سے خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ

نئی دلی : پیپلز یونین فار سول لبرٹیز کی طرف سے خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی25 نومبر (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی بھارتی تنظیم پیپلز یونین فار سول لبرٹیز (پی یو سی ایل )نے انسانی حقوق کے کشمیری محافظ خرم پرویز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنہیں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے رواں ماہ کی22 تاریخ کو گرفتار کیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی یو سی ایل نے ایک بیان میں کہا کہ وہ …

تفصیل۔۔۔

سرینگر :فائرنگ یکطرفہ تھی، محبوبہ مفتی نے بھارتی پولیس کے دعوے کو مسترد کر دیا

سرینگر :فائرنگ یکطرفہ تھی، محبوبہ مفتی نے بھارتی پولیس کے دعوے کو مسترد کر دیا

سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے سرینگر کے علاقے رام باغ میں ہونے والی نام نہاد جھڑپ کی جوازیت پر سوال اٹھایا ہے جس میں بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوانوں کو بہیمانہ طریقے سے شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا” رام باغ میں ہونے …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے رام باغ میں تین کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت

حریت رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے رام باغ میں تین کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت

سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے سرینگر کے علاقے رام باغ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں تین اور کشمیری نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے اس واقعے کو انسانیت کے خلاف جرم قراردیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے چیئرمین مولوی بشیر احمد عرفانی نے سرینگر …

تفصیل۔۔۔

کشمیری شہریوں کے قتل کیخلاف مسرت عالم بٹ کی طرف سے دوروزہ ہڑتال کی اپیل

کشمیری شہریوں کے قتل کیخلاف مسرت عالم بٹ کی طرف سے دوروزہ ہڑتال کی اپیل

سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے جموں و کشمیر کے آزادی پسند عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دن دیہاڑے شہریوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف آج سے دو روزہ ہڑتال کریں اور سول کرفیو نافذ کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف مظفر آبادمیں احتجاجی ریلی اور دھرنا

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف مظفر آبادمیں احتجاجی ریلی اور دھرنا

مظفرآباد 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے مسلسل قتل عام کیخلاف پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں بھارت مخالف احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رام باغ سرینگر اور وادی کشمیر کے طول و ارض میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں کشمیری شہریوں بالخصوص نوجوانوں …

تفصیل۔۔۔