تازہ ترین

جموں میں بے روزگار نوجوانوں کے استحصال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  جموں03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے پارٹی چیئرمین ہرش دیو سنگھ کی قیادت میں آج جموں میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہرش دیو سنگھ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر اور خاص طور پر جموں خطے میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کے استحصال …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا ترک سیاستدان ا وگوزان اسیترک کے انتقال پراظہار تعزیت

کل جماعتی حریت کانفرنس کا ترک سیاستدان ا وگوزان اسیترک کے انتقال پراظہار تعزیت

سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے ترکی کی فیلیسٹی پارٹی کے اعلیٰ ایڈوائزری بورڈ کے سربراہ اوگوزان اسیترک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ترک سیاستدان کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : پلوامہ میں بھارتی فوجی کی خودکشی

مقبوضہ جموں وکشمیر : پلوامہ میں بھارتی فوجی کی خودکشی

سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے ضلع پلوامہ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی نے جس کی شناخت اسٹیفن کے نام سے ہوئی ہے ، ضلع کے علاقے راجپورہ میں 42 راشٹریہ رائفلزکے کیمپ میں خود کو گولی مار ی۔ فوجی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی مسلح افواج میں خواتین اہلکاروں کو محض جنسی شے سمجھا جاتاہے: رپورٹ

بھارتی مسلح افواج میں خواتین اہلکاروں کو محض جنسی شے سمجھا جاتاہے: رپورٹ

اسلام آباد 03 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی مسلح افواج کی اخلاقیات اور اقدار کی بات آتی ہے تو یہ الفاظ اپنے معنی کھو دیتے ہیں یہاں تک کہ بھارتی مسلح افواج کی خاتون افسران بھی اخلاقی طور پر کرپٹ اپنے اعلیٰ افسران کی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہیں ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی مسلح افواج …

تفصیل۔۔۔

جموں وکشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جس پر بھارت فوجی طاقت کے بل پر قابض ہے: صمد انقلابی

جموں وکشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جس پر بھارت فوجی طاقت کے بل پر قابض ہے: صمد انقلابی

  سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال اوربھارت کے جارحانہ اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ظلم و جبر،گرفتاریوں اور قتل وغارت کے ذریعے کشمیریوںکے جذبات، احساسات اور خواہشات کو کچلنے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کر رہا ہے: ایمپلائز موومنٹ

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کر رہا ہے: ایمپلائز موومنٹ

  سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایمپلائز موومنٹ نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری قتل و غارت کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر ایمپلائز موومنٹ کے جنرل سیکریٹری جنید الاسلام نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں …

تفصیل۔۔۔

 پریس انکلیو سرینگر میں برطرف کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

 پریس انکلیو سرینگر میں برطرف کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) کے کنٹریکٹ ملازمین نے اپنی برطرفی کے خلاف سرینگر کے پریس انکلیو میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطرف ملازمین اپنی ملازمت کی مستقلی کا مطالبہ کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کے حق میں اور”استعمال کرو اورپھینک دو“ کی قابض حکام کی پالیسی کے خلاف …

تفصیل۔۔۔

بھارتی بحریہ کے تین افسران اور ایک اہلکاربرفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

بھارتی بحریہ کے تین افسران اور ایک اہلکاربرفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

  نئی دہلی 03 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بھارتی بحریہ کے تین افسران اور ایک اہلکار برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی بحریہ کے 10 اہلکاروں کی ایک ٹیم جمعہ کے روز 7ہزار120 میٹر بلند ماو¿نٹ ترشول کو سر کرنے جارہی تھی اور ماو¿نٹ ٹریشول کے قریب برفانی تودہ ان سے ٹکرا گیا۔چاراہلکاروں کی لاشیں نکال لی …

تفصیل۔۔۔

کشمیری ڈاکٹروں کا قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج

کشمیری ڈاکٹروں کا قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج

  سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈاکٹر اورمیڈکل کے طلباءمیڈیکل کورسز میں آل انڈیا کوٹہ متعارف کرانے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ مقامی لوگوں کا حق چھیناجارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرکاری میڈیکل کالجوں میں آل انڈیا کوٹہ کل دستیاب انڈر گریجویٹ نشستوں میں سے 15 …

تفصیل۔۔۔

نامعلوم مسلح افرادنے سرینگر میں ایک شخص کو قتل دوسرے کو زخمی کردیا

نامعلوم مسلح افرادنے سرینگر میں ایک شخص کو قتل دوسرے کو زخمی کردیا

    سرینگر02اکتوبر (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج سرینگر میں ایک شخص کو گولی مار کر قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے کرن نگر میں چھتہ بل سے تعلق رکھنے والے ماجد احمد پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ماجد احمد کو قریبی ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا …

تفصیل۔۔۔