کوئی بھی سکھ کشمیر چھوڑ کر نہیں جائے گا، یونائیٹڈ سکھ فورم

کوئی بھی سکھ کشمیر چھوڑ کر نہیں جائے گا، یونائیٹڈ سکھ فورم

  سرینگر 10اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں” یونائیٹڈ سکھ فورم“ نے دو اساتذہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سکھ کشمیر نہیں چھوڑے گا ۔ فورم نے مقبوضہ علاقے کی تمام برادریوں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو جائیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یونائیٹڈ سکھ فورم کے صدر منمیت سنگھ نے سرینگر میں ایک میڈیا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدیدمذمت

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدیدمذمت

اسلام آباد 10 اکتوبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ ، جموں و کشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ اور جموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید ملک ، جموں و کشمیر پیر پنجال فریڈم …

تفصیل۔۔۔

بابائے حریت سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں ریلی کا اہتمام

بابائے حریت سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں ریلی کا اہتمام

  مظفرآباد10اکتوبر (کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں وکشمیر نے بابائے حریت شہید سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں ایک ریلی کا انعقاد کیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریلی میں خواتین، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاءنے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر شہید قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نعرے درج تھے۔مظفرآبادکی فضاءاسلام، …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرے: بشیر اندرابی

عالمی برادری نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرے: بشیر اندرابی

  سرینگر 10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکشمیر فریڈم فرنٹ کے چیئرمین سید بشیر اندرابی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید بشیر اندرابی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ جموںوکشمیر …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنماﺅں کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان، سکندر حیات خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

حریت رہنماﺅں کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان، سکندر حیات خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

سرینگر 10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگرحریت رہنماو¿ں اور تنظیموں نے پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور آزادجموں وکشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں ایک تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنماوں کا مقتول سکھ پرنسپل کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی

حریت رہنماوں کا مقتول سکھ پرنسپل کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی

    سرینگر 10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماوں نے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی مقتول اسکول پرنسپل سپندر کور کے سوگوار خاندان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنمابشمول جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار ، جموں و کشمیر مسلم لیگ کے قائم مقام چیئرمین عبدالاحد پرہ اور مسلم …

تفصیل۔۔۔

این آئی اے نے تحقیقات کے سلسلے میں 40 اساتذہ کو طلب کیا

این آئی اے نے تحقیقات کے سلسلے میں 40 اساتذہ کو طلب کیا

سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں این آئی اے کے چھاپے سرینگر 10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے قتل کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کے سلسلے میںآج 40 اساتذہ کو طلب کیا ہے ۔ این آئی اے نے ان واقعات کی تحقیقات کی ذمہ داری باقاعدہ طورپر پولیس سے لے لی ہے۔ کشمیر …

تفصیل۔۔۔

سرینگر شہر میں بھارتی فورسز کی تعیناتی میں اضافہ، ناکے اور چوکیاں قائم

سرینگر شہر میں بھارتی فورسز کی تعیناتی میں اضافہ، ناکے اور چوکیاں قائم

سرینگر 10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے سرینگر شہر میں فورسز اہلکاروں کی تعیناتی میں اضافہ کر دیا ہے ،شہرمیں بڑے پیمانے پر ناکے اور چوکیاں قائم کی ہیں اورلوگوں کی نگرانی بڑھادی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ۔ فورسزاہلکاروں نے سرینگر کے علاقے رعناواری میں کئی علاقوں کو محاصرے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع رام بن کے 50سرپنچ اور پنچ مستعفی

مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع رام بن کے 50سرپنچ اور پنچ مستعفی

جموں 10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع رام بن کے دو بلاکس سے تعلق رکھنے والے50 سے زائد سرپنچوں اور پنچوں نے مختلف مسائل کی وجہ سے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے قابض حکام کی طرف سے با اختیار بنانے کے وعدوں پر عملدر آمد نہ ہونے ،غیر ضروری مداخلت اور بھارتی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں: محبوبہ مفتی

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں: محبوبہ مفتی

سرینگر10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ علاقے میں حالات بدسے بدتر ہو چکے ہیں اور بھارتی حکومت سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لئے ظالمانہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہیں ایک مسلمان شخص کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت …

تفصیل۔۔۔