مظلوم کشمیری عوام کی طرف عالمی برادری کی بے حسی پراظہار افسوس

مظلوم کشمیری عوام کی طرف عالمی برادری کی بے حسی پراظہار افسوس

اسلام آباد 19 نومبر (کے ایم ایس)جموں و کشمیر ینگ مینز لیگ کے وائس چیئرمین زاہد اشرف نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی طرف عالمی برادری کی بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زاہد اشرف نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے بے گناہ کشمیریوں کے …

تفصیل۔۔۔

شہدائے عالی کدل کو انکی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت

شہدائے عالی کدل کو انکی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت

سرینگر19 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما جاوید احمد میر نے آج مزار شہداء عیدگاہ سرینگر گئے اور شہدائے عالی کدل کو ان کے 19ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے آزادی پسند رہنما شیخ عبدالحمید کو ان کے ساتھیوں مشتاق احمد لون، ایڈووکیٹ جمیل چوہدری، فیاض احمد شیخ، مشتاق …

تفصیل۔۔۔

سانحہ حیدر پورہ، اہلخانہ کی طرف سے شہداء کی تدفین کے وقت رقت آمیز مناظر دیکھے گئے

سانحہ حیدر پورہ، اہلخانہ کی طرف سے شہداء کی تدفین کے وقت رقت آمیز مناظر دیکھے گئے

سرینگر19 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حیدرپورہ سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے ایک جعلی مقابلے میں شہیدکئے گئے دوشہریوں محمد الطاف بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کی میتیں عزت و وقار کے ساتھ تدفین کیلئے جب سوگوار خاندانوں کے حوالے کی گئیں تو جذباتی مناظر دیکھے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد الطاف بٹ اور مدثر …

تفصیل۔۔۔

مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر کی طرف سے سانحہ حیدپورہ کی جوڈیشل انکوائری کی مخالفت

مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر کی طرف سے سانحہ حیدپورہ کی جوڈیشل انکوائری کی مخالفت

سرینگر19 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے قابض انتظامیہ کی طرف سے حیدرپورہ سرینگر میں چار کشمیری شہریوں کے جعلی مقابلے میں قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ تحقیقات کے عمل میں بار ایسوسی ایشن اور سول سوسائٹی کے ارکان کو شامل کیاجاناچاہیے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مفتی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری شہریوں کے قتل عام کےخلاف مظفر آباد میں احتجاجی دھرنا

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری شہریوں کے قتل عام کےخلاف مظفر آباد میں احتجاجی دھرنا

مظفرآباد19 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیری شہریوں کے جعلی مقابلوں میں قتل کے خلاف پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں احتجاجی دھرنادیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاسبان حریت نے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ اور ضلع کولگام میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے حالیہ دنوں میں نو کشمیری شہریوں …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ ،کالے قانون یو اے پی اے کیخلاف دائر عرضداشت سماعت کیلئی منظور

بھارتی سپریم کورٹ ،کالے قانون یو اے پی اے کیخلاف دائر عرضداشت سماعت کیلئی منظور

نئی دلی 19نومبر (کے ایم ایس ) بھارتی سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے ایکٹ2019کی بعض دفعا ت کیخلاف دائر عرضداشت سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے مودی حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی والی بنچ نے یہ نوٹس سماجی کارکن ہرش مندر اور 11سرکاری افسران جن میں سابق آئی پی …

تفصیل۔۔۔

بھارت :کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر نریندر مودی کا متنازعہ زرعی قوانین کی منسوخی کا اعلان

بھارت :کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر نریندر مودی کا متنازعہ زرعی قوانین کی منسوخی کا اعلان

نئی دلی 19 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تینوں متنازعہ زرعی قوانین کی منسوخی کا اعلان کیا ہے جن کے خلاف کسان ملک بھرمیں گزشتہ تقریبا ایک سال سے اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی حکومت نے یہ فیصلہ اترپردیش اور پنجاب جیسی ریاستوں میں انتخابات سے قبل کیا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بابا گرو نانک کے …

تفصیل۔۔۔

زرعی قوانین کی واپسی ،کسانوں نے ‘تکبر’کا سر جھکا دیا، راہل گاندھی

زرعی قوانین کی واپسی ،کسانوں نے ‘تکبر’کا سر جھکا دیا، راہل گاندھی

نئی دلی 19 نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماءراہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے تینوں متنازعہ زرعی قوانین کی منسوخی کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں نے اپنے عزم سے تکبر کا سر جھکا دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ”ملک کے ان داتا نے ستیہ گرہ سے تکبر کا سر جھکا …

تفصیل۔۔۔

غلام نبی آزاد کی طرف سے حیدرپورہ سانحہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

غلام نبی آزاد کی طرف سے حیدرپورہ سانحہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

سرینگر19 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے حیدر پورہ سرینگر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک جعلی مقابلوں میں شہری کے ماورائے عدالت قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کٹھوعہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:چار شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر:چار شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف مکمل ہڑتال

سرینگر19 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سرینگر میں چار شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف آج پورے مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ اور میر واعظ فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم …

تفصیل۔۔۔