حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کا مشتاق وانی اورڈاکٹر عبدالاعلیٰ کو خراج عقیدت

حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کا مشتاق وانی اورڈاکٹر عبدالاعلیٰ کو خراج عقیدت

اسلام آباد 24 اگست (کے ایم ایس)حریت رہنمائوں مشتاق احمد وانی اورڈاکٹر عبدالاعلیٰ کو ان کی برسیوں کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے دفتر میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریفرنس کی صدارت حریت کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کی۔ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مشتاق احمد وانی اور ڈاکٹر …

تفصیل۔۔۔

محبوبہ مفتی کیخلاف بی جے پی کا احتجاجی مظاہرہ ، پتلا نذر آتش

محبوبہ مفتی کیخلاف بی جے پی کا احتجاجی مظاہرہ ، پتلا نذر آتش

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بی جے پی نے پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کی طرف سے افغانستان پر طالبان کے قبضے کا حوالہ دیتے ہوئے بھارتی حکومت سے جموںکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے مطالبے کے خلاف جموں میںاحتجاجی مظاہرہ کیا ، ان کاپتلا جلایا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی جے …

تفصیل۔۔۔

دلی فسادات کا مقدمہ من گھڑت ہے:عمر خالد, پولیس کے دعوئوں میں تضادات

دلی فسادات کا مقدمہ من گھڑت ہے:عمر خالد, پولیس کے دعوئوں میں تضادات

نئی دلی 24 اگست (کے ایم ایس ) شمال مشرقی دلی میں فسادات کے سلسلے میں غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت گرفتار جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد نے دلی کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ پولیس کے دعوئوں میں کئی تضادات ہیںاور اس مقدمہ کو ایک سازش قراردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر خالد کو متعدد طلباء کے ساتھ …

تفصیل۔۔۔

معروف کشمیری رہنما نجم الدین مظفر آباد میں انتقال کر گئے

معروف کشمیری رہنما نجم الدین مظفر آباد میں انتقال کر گئے

مظفر آباد 24 اگست (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر سے ہجرت کرنے والے معروف کشمیری رہنما نجم الدین جو کہ شہید محمد اشرف صحرائی کے قریبی رشتہ بھی ہیں مختصر علالت کے بعد آج مظفر آباد میں انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مرحوم کا تعلق ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب سے تھا۔ مرحو م گزشتہ چار دہائیوں سے مسلسل جدوجہد آزادی …

تفصیل۔۔۔

سکھ برادری کی طرف سے کرتار پور راہداری کھولنے کے حکومت پاکستان کے اعلان کا خیرمقدم

سکھ برادری کی طرف سے کرتار پور راہداری کھولنے کے حکومت پاکستان کے اعلان کا خیرمقدم

اسلام آباد24 اگست (کے ایم ایس ) حکومت پاکستان کی طرف سے بھارتی سکھ یاتریوں کے لیے کرتارپور راہداری دوبارہ کھولنے کے اعلان کا دنیا بھر میں سکھ برادری نے خیرمقدم کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی جانے والی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے اعلان کے بعد اب کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگوانے والے سکھ یاتری آئندہ …

تفصیل۔۔۔

پوسٹروں میں کشمیریوں پر بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے اتحاد کو فروغ دینے پر زور

سرینگر24 اگست (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سرینگر اوراسے نواحی علاقوں میںچسپاں کئے گئے پوسٹروں میں کشمیریوں پر زوردیاگیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی تسلط سے نجات حاصل کرنے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں جموں و کشمیر سوشل جسٹس لیگ کی طرف سے پوسٹر …

تفصیل۔۔۔

بہار میں 14افراد کی ایک خاتون سے اجتماعی زیادتی

بہار میں 14افراد کی ایک خاتون سے اجتماعی زیادتی

پٹنا24 اگست (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست بہار کے ضلعGaya میں14افراد نے ایک 32سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو موٹر سائیکل سواروںنے متاثرہ خاتون کو اغوا کر کے فالگودریا کے ایک جزیرے میںلے گئے جہاں 12نوجوان مزید آگئے اور ان تمام افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔متاثرہ خاندان کو مگدھ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے …

تفصیل۔۔۔

روس بھارت کو رواں سال کے آخر تک میزائل دفاعی نظامS-400کی فراہمی کا آغاز کر دے گا

روس بھارت کو رواں سال کے آخر تک میزائل دفاعی نظامS-400کی فراہمی کا آغاز کر دے گا

ماسکو 24 اگست (کے ایم ایس ) روس رواں سال کے آخر تک بھارت کو میزائل دفاعی نظام S-400کی فراہمی کاآغاز کر دے گا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ائیر اینڈ اسپیس کنسرنز الماز اینٹی کے نائب سی ای او Vyacheslav Dzirkalnنے یہ بات بین الاقوامی ملٹری ٹیکنیکل فورم ARMY-2021میں اظہار خیال کر تے ہوئے بتاتی ۔انہوںنے کہاکہ وہ تصدیق کرسکتے ہیں کہ شیڈول کے مطابق بھارت کو رواں سال کے …

تفصیل۔۔۔

ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں 7دلت شدید زخمی

چندر پور 24 اگست (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہندوانتہا پسندوں کے 2 دلت خاندانوں پر حملے میں دو خواتین سمیت 7 دلت شدید زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ہندوحملہ آوروںنے مہاراشٹر کے ضلع چندر پور کے ایک گائوں میں دلت خاندانوںکو کالا جادو کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے متاثرہ دلتوںکو لکڑی کے کھمبوں سے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 3 اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 3 اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر24 اگست (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سوپور قصبے میں3 اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوانوں کو فوجیوں نے قصبے کے علاقے پیٹھ سیر میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے علاقے میں فوجی کارروائی جاری …

تفصیل۔۔۔