حریت رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے چار بے گناہ کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت

حریت رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے چار بے گناہ کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت

سرینگر17 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںحریت رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں حیدر پورہ سرینگر میں چار بے گناہ کشمیریوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کا سلسلہ جاری ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غیر قانونی طورپر نظربند شبیر احمد شاہ کی سربراہی میں قائم جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان سرینگر میں جاری ایک …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا بھارت مخالف مظاہرہ

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا بھارت مخالف مظاہرہ

اسلام آباد17 نومبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے بڑھتے ہوئے مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف اسلا م آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅں نے اس موقع پر اپنی تقاریر میں بھارت ریاستی دہشت کی شدید مذمت کرتے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: لوگوں سے شہید شہریوں کی جمعہ کو غائبانہ نماز جناز ہ ادا کرنے کی اپیل

مقبوضہ جموں وکشمیر: لوگوں سے شہید شہریوں کی جمعہ کو غائبانہ نماز جناز ہ ادا کرنے کی اپیل

سرینگر17 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں ایک جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے چار شہریوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں اور اس بہیمانہ واقعے کے خلاف جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد پر امن مظاہرے کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر : شہریوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ

سرینگر : شہریوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ

سرینگر 17 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں شہید ہونے والے شہریوں کے اہلخانہ نے آج مسلسل دوسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا اور اپنے پیاروںکی میتیں حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہید شہریوں ڈاکٹر مدثر گل اور الطاف احمد کے اہل خانہ سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے سری نگر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجی جرنیل اپنے سفید جھوٹ سے کشمیری عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے: کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارتی فوجی جرنیل اپنے سفید جھوٹ سے کشمیری عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے: کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 17 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے حریت پسند کشمیری عوام کے درمیان انتشار اور اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنرل بپن راوت نے حال ہی …

تفصیل۔۔۔

کشمیر ہائی کورٹ کی طرف سے 3کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قرار

کشمیر ہائی کورٹ کی طرف سے 3کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قرار

سرینگر 17 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہائی کورٹ نے تین کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انکی رہائی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ کے جج جسٹس سنجے دھر نے ضلع پلوامہ کے علاقے راج پورہ کے رہائشی عمر رشید ڈار اور نیلورہ لیتر کے رہائشی …

تفصیل۔۔۔

پلہالن میں دستی بم کے حملے میں بھارتی پیرا ملٹری کے دواہلکار اور ایک شہری زخمی

پلہالن میں دستی بم کے حملے میں بھارتی پیرا ملٹری کے دواہلکار اور ایک شہری زخمی

سرینگر 17 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع بارہمولہ میں دستی بم کے ایک حملے میں بھارتی پیرا ملٹری کے دواہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع میں پٹن کے علاقے پلہالن میں دستی بم کے ایک دھماکے میں بھارتی پیراملٹری کے دو اہلکاروں سمیت کم از کم تین افراد زخمی ہو گئے۔ایک سینئر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوج محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے: ایمپلائز موومنٹ

بھارتی فوج محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے: ایمپلائز موومنٹ

سرینگر17 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموںو کشمیر ایمپلائز موومنٹ نے کہاہے کہ بھارتی فوجیوں نے اپنے مظالم میں تیزی لائی ہے اور وہ محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایمپلائز موومنٹ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں حیدر پورہ سرینگر میں شہید …

تفصیل۔۔۔

انتہا پسندہندوﺅ ں کا میرے گھر پر حملہ میرے بیان کی صداقت ظاہر کرتا ہے، سلمان خورشد

انتہا پسندہندوﺅ ں کا میرے گھر پر حملہ میرے بیان کی صداقت ظاہر کرتا ہے، سلمان خورشد

نئی دلی 17 نومبر (کے ایم ایس)سابق بھارتی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما سلمان خورشید ہندو تو ا کے حوالے اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں جب کہ ہندوتوا انتہا پسندوںنے ریاست اتراکھنڈ کے علاقے نینی تال میں ان کے گھر پر حملہ کیا اور آگ لگا دی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہا پسند سلمان خورشید کی تازہ ترین کتاب ’سن رائز اوور ایودھیا‘ کے خلاف …

تفصیل۔۔۔

جب سچ بولنے پر سزا دی جاتی ہو تویہ واضح ہے کہ جھوٹ اقتدار میں ہے: راہول گاندھی

جب سچ بولنے پر سزا دی جاتی ہو تویہ واضح ہے کہ جھوٹ اقتدار میں ہے: راہول گاندھی

نئی دہلی 17 نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس رہنماراہول گاندھی نے ملک بھر میں پریس کی آزادی پرپابندی لگانے پرنریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بالکل واضح ہے کہ جھوٹ اقتدار میں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے قومی یوم صحافت کے موقع پر جو بھارت میںہرسال 16نومبر کو پریس کونسل آف انڈیا …

تفصیل۔۔۔