مودی حکومت چینی فوجیوں کا استقبال اوراپنے لوگوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرتی ہے: محبوبہ مفتی

مودی حکومت چینی فوجیوں کا استقبال اوراپنے لوگوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرتی ہے: محبوبہ مفتی

  سرینگر 04 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مودی حکومت نے بھارت میں چینی فوجیوں کا استقبال کیا جبکہ اپنے لوگوںکے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی اتر پردیش حکومت کی طرف سے پرینکا گاندھی سمیت اپوزیشن رہنماﺅں کو جنہوں نے مقتول …

تفصیل۔۔۔

بھارت: ہندو انتہا پسند تنظیم کی طرف سے نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کی دھمکی

بھارت: ہندو انتہا پسند تنظیم کی طرف سے نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کی دھمکی

نئی دہلی 04 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت میں سول سوسائٹی کے ایک گروپ سٹیزنز فورم نے پولیس کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے گڑگاوں میں مسلمانوں کی نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کی دھمکی دینے پر ہندو انتہا پسند تنظیم ”بھارت ماتا واہنی“کے ارکان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گڑگاوں ایکتا منچ کے ایک وفد …

تفصیل۔۔۔

مسرت عالم بٹ کا سید علی گیلانی کے مشن کو دل وجان سے جاری رکھنے کا عزم

مسرت عالم بٹ کا سید علی گیلانی کے مشن کو دل وجان سے جاری رکھنے کا عزم

سرینگر 04 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے بھارت کی مغرور فوجی طاقت کا مقابلہ کرنے کے لئے حریت پسند کشمیری عوام کے غیر متزلزل عزم کی تعریف کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں مزاحمتی تحریک …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں نر یندر مودی کے دور میں جمہوریت مسلسل زوال پذیر ہے

بھارت میں نر یندر مودی کے دور میں جمہوریت مسلسل زوال پذیر ہے

  نئی دہلی 04 اکتوبر(کے ایم ایس) دیباشش رائے چودھری اور جان کیین نے بھارت کے بارے میں ایک دلچسپ کتاب لکھی ہے جس کا نام“To Kill a Democracy: India’s Passage to Despotism” ہے اوریہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے شائع کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ کتاب وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں جمہوریت کے مسلسل زوال سے متعلق ہے۔ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے صحافی دیباشش رائے …

تفصیل۔۔۔

وادی کشمیر میں زائدالمیعاد اور اضافی قیمتوں پرادویات کی فروخت پر کوئی نظر رکھنے والا نہیں

وادی کشمیر میں زائدالمیعاد اور اضافی قیمتوں پرادویات کی فروخت پر کوئی نظر رکھنے والا نہیں

سرینگر 04 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں دوا فروشوں کی طرف سے زائدالمیعاد اور زائد قیمتوں پرادویات کی فروخت پر کوئی نظر رکھنے والا نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے ایک صارف محمد عارف نے بتایا کہ ایک دوا فروش نے بلڈ شوگر کی جانچ کے لیے استعمال ہونے والی زائد المیعاد ہیلتھ ڈیوائس(گلوکومیٹر سٹرپس) کے پیک …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ

سرینگر 04 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس کی وجہ سے کوئی موت نہیں ہوئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر سے 81 ، جموں خطے سے 21 اور لداخ خطے سے 3 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے علاقے میں وائرس سے متاثرہ افراد …

تفصیل۔۔۔

مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور دلتوں کو اپنی بقاءکے خطرے کا سامنا ہے

مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور دلتوں کو اپنی بقاءکے خطرے کا سامنا ہے

اسلام آباد 04 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت میں اقلیتوں باالخصوص مسلمانوں اور دلتوں کو منظم امتیازی سلوک ، تعصب اور تشدد کی وجہ سے اپنی بقاءکے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ دونوں اقلیتیں گائے اورمندروں کی حفاظت کے نام پر ہندو انتہاپسندوںکا بنیادی ہدف ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی یک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت نے2019 میں پہلے سے زیادہ اکثریت …

تفصیل۔۔۔

دفعہ 370 اور-A 35 کی منسوخی سے کشمیریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوا : سدھوترا

دفعہ 370 اور-A 35 کی منسوخی سے کشمیریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوا : سدھوترا

  جموں 04 اکتوبر (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سابق وزیر اور نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اجے کمار سدھوترا نے کہا ہے کہ دفعہ 370 اور-A 35 کی منسوخی سے ایک عام کشمیری کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اجے کمار سدھوترا نے یہ بات آر ایس ایس کے سربراہ ڈاکٹر موہن لال بھاگوت کے جموں …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں وزیر کے بیٹے اور اس کے محافظوں کے ہاتھوں آٹھ کسان ہلاک

بھارت میں وزیر کے بیٹے اور اس کے محافظوں کے ہاتھوں آٹھ کسان ہلاک

  نئی دہلی 04 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران ایک بھارتی وزیر کے بیٹے اور اس کے محافظوںکے ہاتھوں آٹھ کسان ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سمیوکت کسان مورچہ نے واقعے کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان میں سے ایک کو بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے …

تفصیل۔۔۔

اتر پردیش: وزیر کے قافلے کی گاڑی نے دو کسان مظاہرین کو کچل کر مار ڈالا

اتر پردیش: وزیر کے قافلے کی گاڑی نے دو کسان مظاہرین کو کچل کر مار ڈالا

  اتر پردیش 03اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے لکھم پور کھیری میں بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشاو موریہ Keshav Maurya کے قافلے میں شامل ایک گاڑی نے دو کسان مظاہرین کو روند کر مار ڈالا جبکہ آٹھ کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کسان یونینوں کا کہنا تھا کہ زرعی …

تفصیل۔۔۔