تازہ ترین

سرینگر: نیشنل کانفرنس ، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج

سرینگر: نیشنل کانفرنس ، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج

سرینگر01 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے آج کے روز سرینگر میں الگ الگ احتجاجی جلوس نکالے۔ قبل ازیںقابض حکام نے حد بندی کمیشن کی تجاویز کے مسودے کے خلاف مجوزہ دھرنے سے پہلے دونوں جماعتوں کے اعلیٰ رہنماو¿ں کو نظر بند کر دیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق احتجاجی کال نیشنل کانفرنس ، پیپلز …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے 2021 میں 210 کشمیریوں کو شہید کیا

بھارتی فوجیوں نے 2021 میں 210 کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر01 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں سال 2021 کے دوران پانچ خواتین اور پانچ کم عمر لڑکوں سمیت 210 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ان میں سے 65 افراد کو فرضی مقابلوں اور …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں حد بندی کا مقصد کشمیریوں کو بے اختیار کرنا ہے

مقبوضہ جموں وکشمیر میں حد بندی کا مقصد کشمیریوں کو بے اختیار کرنا ہے

اسلام آبادیکم جنوری (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انتخابی حلقوں کی ازسرنو حد بندی کشمیریوں کو بے اختیار کرنے کے لیے 5 اگست 2019 سے شروع کیے گئے اقدامات کا حصہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ایک تجزیے میں سیاسی ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حد بندی کمیشن کی تجاویزکشمیریوں کو بے اختیار …

تفصیل۔۔۔

مظفرا ٓباد:یوم حق خود ارادیت کے موقع پر ریلیوں ، جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا

مظفرا ٓباد:یوم حق خود ارادیت کے موقع پر ریلیوں ، جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا

مظفرآبادیکم جنوری (کے ایم ایس )پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں منعقدہ ایک اجلاس میں 5جنوری کو یوم حق خود اردیت کے موقع پر آزاد جموںوکشمیر بھر میںجلسوں اور ریلیوں کے ا نعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اجاس میں پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی ،عظمت حیات کشمیری، مشتاق السلام، ڈاکٹر محمد منظور، سید حمزہ شاہین، عثمان علی ہاشم، جاویداحمد مغل، …

تفصیل۔۔۔

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل پابندی بھارتی حکومت کی مسلم دشمنی کی عکاس ہے: بلال صدیقی

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل پابندی بھارتی حکومت کی مسلم دشمنی کی عکاس ہے: بلال صدیقی

سرینگر یکم جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما بلال احمد صدیقی نے کہا ہے کہ جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل پابندی آر ایس ایس کی سرپرستی والی بھارتی حکومت کی مسلم دشمنی کی عکاسی کرتی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بلال احمد صدیقی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ پابندی مودی حکومت …

تفصیل۔۔۔

سرینگر :فریدہ بہن جی، یاسمین راجہ کا بڑھتے ہوئے مظالم پر اظہارتشویش

سرینگر :فریدہ بہن جی، یاسمین راجہ کا بڑھتے ہوئے مظالم پر اظہارتشویش

سرینگر01جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماﺅں فریدہ بہن جی اور یاسمین راجہ نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے علاقے میں بڑھتے ہوئے مظالم اورکشمیریوںکو درپیش مشکلات پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فریدہ بہن جی اور یاسمین راجہ نے سرینگر میںجاری مشترکہ بیان میں عام شہریوں کے تحفظ کے حوالے سے علاقے کی …

تفصیل۔۔۔

سوپور: پھلوں کے تاجروں کا احتجاج، سیب کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

سوپور: پھلوں کے تاجروں کا احتجاج، سیب کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

سرینگر01 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سوپور فروٹ بائیرز یونین (Sopore Fruit Buyers Union )نے جنوبی ایشیائی آزاد تجارتی معاہدے (سافٹا) کے تحت افغانستان کے راستے مقبوضہ علاقے میں ایرانی سیب کی مبینہ درآمد کے خلاف احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوپور کی فروٹ و سبزی منڈی میں سینکڑوں بیوپاری جمع ہوئے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: نیشنل کانفرنس کا انتخابی حد بندی مشق کو روکنے کامطالبہ

سرینگر: نیشنل کانفرنس کا انتخابی حد بندی مشق کو روکنے کامطالبہ

سرینگر01 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے حد بندی کمیشن کی تجاویز کے مسودے پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے 5 اگست 2019 کے بھارتی فیصلوں کے قانونی چیلنج کے پیش نظر حد بندی مشق کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے کہا کہ کمیشن کی تجاویز …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے فضائی دفاعی میزائل سسٹم پنجاب کے ائر فورس اڈے پر نصب کر دیا

بھارت نے فضائی دفاعی میزائل سسٹم پنجاب کے ائر فورس اڈے پر نصب کر دیا

چندی گڑھ 01 جنوری (کے ایم ایس)بھارت نے رو س سے خریدا جانے والافضائی دفاعی میزائل سسٹم S-400 کا پہلا یونٹ پاکستان اور چین پر نظر رکھنے کیلئے پنجاب میں نصب کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فضائی دفاعی میزائل سسٹم بھارتی ائر فورس کے پنجاب کے پانچ اڈوں میں سے ایک پر نصب کیا گیا ہے جس کی سرحد پاکستان سے ملتی ہے۔یہ نظام چین کے پاس …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش:طلباءسے بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کا حلف لیا گیا

اترپردیش:طلباءسے بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کا حلف لیا گیا

سون بھدرا اتر پردیش 01 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سون بھدرا میں سکول کے طلباءسے بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کا حلف لیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق طلبائسے عہد لینے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ یونیفارم میں ملبوس طلباءاسکول پارک میں جمع تھے اور اس دوران ان سے بھارت کو ایک ہندو راشٹر بنانے کا حلف لیا گیا ۔ بچوں …

تفصیل۔۔۔