جونا گڑھ کے عوام کو اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے

جونا گڑھ کے عوام کو اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے

اسلام آباد 09 نومبر (کے ایم ایس) بھارت نے9نومبر1947 کوتقسیم برصغیر کے فوراً بعد عالمی قوانین کی سراسر خلاف ورزی کرتے ہوئے ریاست جوناگڑھ پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرلیا تھاجہاں مسلمانوں کی حکمرانی تھی ۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے اس دن کی مناسبت سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جونا گڑھ پر پاکستان کا دعویٰ حق پر مبنی ہے کیونکہ پاکستان …

تفصیل۔۔۔

فرانسیسی جریدہ بھارت کو رافیل طیاروں کی فروخت میں بدعنوانی کے نئے شواہد سامنے لے آیا

فرانسیسی جریدہ بھارت کو رافیل طیاروں کی فروخت میں بدعنوانی کے نئے شواہد سامنے لے آیا

نئی دلی 09 نومبر (کے ایم ایس) مودی حکومت کی طرف سے فرانس کے ساتھ رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے میں کرپشن کی ہر روز ایک نئی کہانی سامنے آ رہی ہے اور اب ایک فرانسیسی آن لائن جریدے میڈیاپارٹ نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ 36طیاروں کی فروخت کے 59ہزار کروڑ روپے کے معاہدے کیلئے فرانسیسی کمپنی دیسالٹ ایویشن نے ایک مڈل مین کو 75 …

تفصیل۔۔۔

یونیسکو نے سرینگر کو 49تخلیقی شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا

یونیسکو نے سرینگر کو  49تخلیقی شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا

سرینگر 09 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر دنیا بھر میں یونیسکو کے 49تخلیقی شہروں کی فہرست میں دستکاریوں اورآرٹ کے زمرے میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہا ہے جبکہ عالمی ادارے نے گوالیار کو اس فہرست میں شامل کرنے کی بھارت کی درخواست کو رد کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل آڈرے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں قبرستان کی خاموشی کو امن کا نام دیا جارہا ہے ، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیرمیں قبرستان کی خاموشی کو امن کا نام دیا جارہا ہے ، محبوبہ مفتی

سرینگر09 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت فوجی طاقت کے بل پر کشمیری عوام کی آواز کو دبا رہی ہے اور پھر اسی خاموشی کو امن اور صورتحال میں بہتری کا نام دیا جاتا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ان خیالات کا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک شہری جاں بحق

مقبوضہ کشمیر:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک شہری جاں بحق

سرینگر 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر میں ایک شہری کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے بوری کدل میں فائرنگ کر کے بانڈی پورہ کے رہائشی محمد ابرہیم خان کو شدید زخمی کر دیا ۔ جسے فوری طورپر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا …

تفصیل۔۔۔

بھارت کاکینیڈا سے سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس کو دہشت گرد قرار دینے کامطالبہ

بھارت کاکینیڈا سے سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس کو دہشت گرد قرار دینے کامطالبہ

اوٹاوا08نومبر (کے ایم ایس) بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کینیڈا سے باضابطہ طور پر خالصتان کے قیام کیلئے پنجاب کی بھارت سے علیحدگی کی حمایت کرنے پر سکھس فار جسٹس نامی تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کامطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کی ایک ٹیم نے رواں ہفتے اوٹاوا میں انہیں سکھوں کی تنظیم کے خلاف معلومات اور دستاویزات فراہم کرنے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے چار کشمیری نوجوان گرفتار کرلئے

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے چار کشمیری نوجوان گرفتار کرلئے

سرینگر 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے بارہمولہ اور پلوامہ کے اضلاع سے چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے اصغر مجید لون، آصف گنائی اور فیضان گوجری کو بارہمولہ سے گرفتار کیا۔سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے ایک بیان میں کہاہے کہ سی آر پی ایف …

تفصیل۔۔۔

کشمیری شہداء کو زبردست خراج عقیدت

کشمیری شہداء کو زبردست خراج عقیدت

سرینگر 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ نے بھارتی تسلط سے آزادی کے مقصد کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کشمیری شہدا کوشاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پارٹی چیئرمین جمیل احمد کی سربراہی میں پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ایک اجلاس میں سرینگر کے شہید نوجوان تنزیل …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں مظالم پر بھارت کے خلاف کارروائی کرے: دیو یندر سنگھ

اقوام متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں مظالم پر بھارت کے خلاف کارروائی کرے: دیو یندر سنگھ

جموں 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما اور جموں و کشمیر سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈوکیٹ دیو یندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز نے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے جس کی ضمانت اقوام متحدہ نے دے رکھی ہے، کشمیریوں کی تحریک کو دبانے کے لیے ہر ہتھکنڈا استعمال کیا ہے۔ …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت اپنے7سالہ دور میں10لاکھ بھارتیوں کی خودکشی کی ذمہ دارہے: کانگریس

مودی حکومت اپنے7سالہ دور میں10لاکھ بھارتیوں کی خودکشی کی ذمہ دارہے: کانگریس

نئی دہلی 08 نومبر (کے ایم ایس)بھارت میں کانگریس پارٹی نے کہاہے کہ نریندر مودی کی بی جے پی حکومت اپنے7 سالہ دور میں تقریباً 10 لاکھ بھارتیوں کی خودکشی کی ذمہ دار ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس پارٹی نے ”بھارت میں خودکشی اور حادثاتی اموات“ کے بارے میں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی رپورٹ کا حوالہ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ 2014سے2020 کے درمیان …

تفصیل۔۔۔