بنگلورو: تبدیلی مذہب کا قانون مسلمانوں کو ہراساں کرنے کا ہتھکنڈا ہے

کل جماعتی حریت کانفرنس کاجیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش

بنگلورو 08 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی حکومت نے اترپردیش، مدھیہ پردیش اور گجرات کے بعد ریاست کرناٹک میں بھی تبدیلی مذہب کا قانون لاگو کرنے کا عندیہ دے رہی ہے جس پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق راشٹریہ مسلم مورچہ کرناٹک کے صدر مفتی عزیر احمد نے کہا کہ تبدیلی مذہب کاقانون آئین کی دفعہ 19 کی خلاف ورزی ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مولانا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فورسز نے تین نوجوان گرفتارکرلئے

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فورسز نے تین نوجوان گرفتارکرلئے

سرینگر 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے گھروں پر چھاپوںاورتلاشی کارروائیوں کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے چھاپوں کے دوران پلوامہ، اسلام آباد اور شوپیاں اضلاع سے تین نوجوان گرفتارکئے جن کی شناخت سرور احمد، حافظ احمد اور ساحل بشیر لون کے طورپر ہوئی ہے۔

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کاجیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کاجیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش

سرینگر 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے تہاڑ، آگرہ، جودھ پور، پنجاب اور مقبوضہ جموںوکشمیر کی مختلف جیلوں میں نظر بند حریت رہنماو¿ں کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مزاحمتی تحریک سے منسلک …

تفصیل۔۔۔

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ” جوناگڑھ“ قانونی طورپر پاکستان کا حصہ ہے : رپورٹ

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ” جوناگڑھ“ قانونی طورپر پاکستان کا حصہ ہے : رپورٹ

اسلام آباد 08 نومبر (کے ایم ایس) بھارت نے1947 میںتقسیم برصغیر کے فوراً بعد کھلی جارحیت کرکے ایک مسلمان حکمران کی ریاست جوناگڑھ پر حملہ کرکے بزورطاقت اس پر قبضہ کرلیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جونا گڑھ مسلم ریاستوں میں دوسری سب سے بڑی اور امیر ریاست تھی جو برطانوی ہندوستان کی 561 شاہی ریاستوں میں سے …

تفصیل۔۔۔

راجوری، پونچھ اضلاع میں 29ویں دن بھی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

راجوری، پونچھ اضلاع میں 29ویں دن بھی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

جموں 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں راجوری اور پونچھ اضلاع میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے شروع کیا گیافوجی آپریشن آج مسلسل 29ویں دن بھی جاری رہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ان اضلاع کے علاقوں تھنہ منڈی اور مینڈھر میں اپنی کارروائیاںجاری رکھیں۔ادھربھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور بدنام زمانہ ویلج ڈیفنس کمیٹیوں کے اہلکاروں …

تفصیل۔۔۔

شادی ہالوں پر قبضے سے” سب اچھا ہے“ کے بی جے پی کے دعوے بے نقاب ہوگئے: یوسف تاریگامی

شادی ہالوں پر قبضے سے” سب اچھا ہے“ کے بی جے پی کے دعوے بے نقاب ہوگئے: یوسف تاریگامی

سرینگر 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی طرف سے شادی ہالوں پر قبضے اور وادی کشمیر میں سیکورٹی کے نام پر نئے بنکروں کے قیام سے علاقے میں” سب اچھا ہے“ کے بی جے پی حکومت کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر: پلوامہ میں بھارتی پیراملٹری اہلکارکی خودکشی

مقبوضہ جموں و کشمیر: پلوامہ میں بھارتی پیراملٹری اہلکارکی خودکشی

سرینگر 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری کے ایک اہلکار نے ضلع پلوامہ میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی اہلکارنے جس کی شناخت بوپیندرسنگھ کے نام سے ہوئی ہے ،ضلع کے علاقے لیتہ پورہ میں خود کو گولی مار کر اپنی جان لی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع …

تفصیل۔۔۔

چھتیس گڑھ میں سی آر پی ایف اہلکارکی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی

چھتیس گڑھ میں سی آر پی ایف اہلکارکی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی

سرینگر08نومبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میںپیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ایک اہلکار کی اپنے ساتھیوں پرفائرنگ سے فورس کے کم از کم 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف کے اہلکار ریتیش رنجن نے ضلع کے علاقے لنگن پلی میںفورس کی 50ویں بٹالین کے کیمپ میں صبح پونے چار بجے کے قریب ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کی۔سرکاری …

تفصیل۔۔۔

”اسلامی تعاون تنظیم“ کی طرف سے کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ

کل جماعتی حریت کانفرنس کاجیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش

  اسلام آباد 07 نومبر (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی ) نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس بات کا اعادہ او آئی سی کے خصوصی ایلچی برائے جموں وکشمیر Yousef Aldobeay نے آج اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر : نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا

کل جماعتی حریت کانفرنس کاجیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش

سرینگر07نومبر( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج سرینگر میں ایک پولیس اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق توصیف احمد نامی پولیس اہلکار پر سرینگر کے علاقے ایس ڈی کالونی بٹہ مالو میں گولیاں چلائی گئیں جسکے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر سرینگر کے ایس ایم …

تفصیل۔۔۔